کرہ ارض کی مکروہ مخلوق ابر آلود موسم میں دوربینوں کے ذریعے عید کا چاند دیکھنے کی کوشش میں مصروف ہیں جبکہ سائنس کے مطابق اسکے نظر آنے کا کوئی امکان نہیں
اللہ سے بات کرنا چاہتے ہو
تو یہ لو اُس کا موبائل نمبر
(4128717)
ابھی کال ملائیں اور راہ راست پائے
پہلے سرچ ضرور کر لیجیے کہی ازرائیل ہی نہ اٹھا لے
دولے شاہ کے چوہوں سوچنا جرم نہیں ہے 😝
بدقسمتی یہ ہے کہ سٹیج فنکار ، کھلاڑی اور ملاں تینوں کا نہ کوئی تعلیمی پس منظر ہے نہ خاندانی اسلئے جو منہ میں آتا ہے اپنی “ حب الوطنی” ظاہر کرنے کے چکر میں بول دیتے ہیں ۔کسی نے درست کہا نادان دوست سے دانا دشمن بہتر ہے
یہ دہشتگرد ٹولہ بھارت کے کہنے پر بلوجستان میں معصوم لوگوں کا خون بہا رہا ہے ۔ وزیر اعلی بلوچستان
محترم ہر بات کا الزام دوسروں پر نہ لگائیں اپنے گریبانوں میں بھی جھانکیں بلوچ عوام کی محرومیاں دور کریں