اِلْیَا (@cagedx0) 's Twitter Profile
اِلْیَا

@cagedx0

‏‏اپنی روح کو سبز پنچھی کی صورت میں تحلیل دیکھنے کو بےقرار!!
🕊️☝🏻

ID: 1319623725252304897

calendar_today23-10-2020 12:56:53

389 Tweet

1,1K Followers

267 Following

اِلْیَا (@cagedx0) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ مجھے بھی یہ وقت عافیت کے ساتھ دکھائے آمین یا رب العالمین..!!🌸 امت کی ایک عظیم ماں کی جھلک. آج کتنی مائیں اس فِکر و بصیرت سے لیس ہیں؟

🍁🇵🇸الف انتصار (@al_musafira) 's Twitter Profile Photo

ہم جہاں بھی چلےجائیں،جوبھی کام کریں،مقصد صرف اللہ کی رضا، اللہ کی خوشنودی کاحصول ہو، ہماری زندگی کا سفر اللہ سے اللہ تک کا سفر ہے،محبت بھی اللہ کیلئے اور جینا بھی! میرے لیے یہی 2 چیزیں قیمتی ترین ہیں لا مرغوبی الا اللہ، لا مطلوبی الا اللہ، لا محبوبی الا اللہ، لا الہ الا اللہ،🖤

ہم جہاں بھی چلےجائیں،جوبھی کام کریں،مقصد صرف اللہ کی رضا، اللہ کی خوشنودی کاحصول ہو، ہماری زندگی کا سفر اللہ سے اللہ تک کا سفر ہے،محبت بھی اللہ کیلئے اور جینا بھی!

میرے لیے یہی 2 چیزیں قیمتی ترین ہیں

لا مرغوبی الا اللہ،
لا مطلوبی الا اللہ،
لا محبوبی الا اللہ،
لا الہ الا اللہ،🖤
🍁🇵🇸الف انتصار (@al_musafira) 's Twitter Profile Photo

انسان کے لیے یہ لمحہء فکریہ ہے کہ گھوڑوں(جانور) کی قسم کھا کر اللہ رب العزت نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ انسان اپنے رب کا بڑا ہی ناشکرا ہے💔 ایک گھوڑا اپنے مالک کی تمام ہدایات مانتا ہے اور کسی بھی نقصان کی پرواہ کیے بغیر اپنے مالک کا فرمانبردار رہتا ہے جبکہ ہمارے نعرے "آقا کی غلامی"،

انسان کے لیے یہ لمحہء فکریہ ہے کہ گھوڑوں(جانور) کی قسم کھا کر اللہ رب العزت نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ انسان اپنے رب کا بڑا ہی ناشکرا ہے💔

ایک گھوڑا اپنے مالک کی تمام ہدایات مانتا ہے اور کسی بھی نقصان کی پرواہ کیے بغیر اپنے مالک کا فرمانبردار رہتا ہے جبکہ ہمارے نعرے "آقا کی غلامی"،
اِلْیَا (@cagedx0) 's Twitter Profile Photo

رَبِّ اِنِّیْ لِمَآ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرٍ فَقِیْرٌ اے میرے رب! جو بھی خیر تُو میری طرف اتارے میں اس کا محتاج ہوں۔ 💛✨

اِلْیَا (@cagedx0) 's Twitter Profile Photo

محض دعاؤں سے کام نہیں چلتا جب تک نیت خالص نہ ہو اور بےریا عمل نہ ہو. اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ والہ و سلم سے شدید محبت نہ ہو. قرآن آنکھوں کی ٹھنڈک اور راستے کی روشنی نہ ہو..!! 💫

اِلْیَا (@cagedx0) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک میرے بچے کو ایمان و عافیت اور صحت و تندرستی والی بابرکت زندگی دے۔ اور اپنی دین کی خوب خوب خدمت لیکر اپنی راہ میں ہی اپنے پاس بلائے🤍 آمین یا رب العالمین

اِلْیَا (@cagedx0) 's Twitter Profile Photo

تم ایسے مسلمان بنو جو سراپا جھاد ہوتے ہیں، جن کا نام بھی جھاد جو کافر سنے اس کے دل پر خنجر چلے، جن کی آواز بھی جھاد جب بھی گونجے دشمنانِ اسلام کو نقصان پہنچائے اور جن کا وجود بھی جھاد جو کفار کے اعصاب پر سوار رہتا ہے، جن کےلیے کفر کے اربوں ڈالر خسارے میں چلے جاتے ہیں ‏نحل

🍁🇵🇸الف انتصار (@al_musafira) 's Twitter Profile Photo

اپنی اسکیم بنا لیتے ہیں ، اپنا نظام بنا لیتے ہیں اور اسکی ترویج میں محوِ سفر ہوجاتے ہیں ( ذوالقرنین کی طرح 🙂 ) .... آمنوا و عملوالصلحات کی عمممدہ مثال .... 7/7

اِلْیَا (@cagedx0) 's Twitter Profile Photo

We are not in need of strong independent women building great careers. We are in need of strong righteous women building great families, raising men the likes of Khalid ibn al-Walid. Bint al-Maghribi

We are not in need of strong independent women building great careers. We are in need of strong righteous women building great families, raising men the likes of Khalid ibn al-Walid.

Bint al-Maghribi
اِلْیَا (@cagedx0) 's Twitter Profile Photo

تہجد فریاد پیش کرنے کا وقت ہے، اپنی ہر جدوجہد کا نتیجہ سجدوں میں مانگنے کاوقت ہے🤍 #تہجد

اِلْیَا (@cagedx0) 's Twitter Profile Photo

اب دنیا کی زندگی میں زیادہ وقت باقی نہیں ہے، اب فیصلے کے دن آ رہے ہیں، فیصلے کے دن کی سب بڑی علامت ہے " فلسطین کے حالات " اب بڑے واقعات ہوں گے دجال کی آمد، حضرت عیسیٰ اور امام مہدی کی آمد دور نہیں،اگر اب بھی ہم گناہوں کی زندگی میں لگے تو اللہ ہمیں دجال کے ساتھ کھڑا کر دے گا

Hudi Khuwan (@abn07) 's Twitter Profile Photo

آپ سیدنا ابوبکرؓ اور سیدنا عمرِؓ سے شروع کریں اور پھر سیدنا عثمانؓ سے لے کر سیدنا ابوسفیانؓ، سیدہ ہندؓ اور سیدنا معاویہؓ کا ذکر کرتے جائیں، بخدا ان ناموں میں کوئی چھلنی لگی ہے جو ہر منافق، رافضی، کھٹمل، اسلام دشمن اور پیغمبرﷺ کے دشمن کو چھانتی چلی جاتی ہے۔