Bushra Anjum Butt (@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile
Bushra Anjum Butt

@bushraanjumbutt

Senator PMLN educationalist and a professor at LUMS my goal is to use this political platform to work towards the betterment of the educational system of Punjab

ID: 284459979

calendar_today19-04-2011 09:47:03

5,5K Tweet

79,79K Followers

1,1K Following

Bushra Anjum Butt (@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

آج مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی سالگرہ ہے مادرملت محترمہ فاطمہ جناح نے تحریک پاکستان میں نمایاں کردار ادا کیا آج کے دن ہم سب کو عہد کرنا چاہیے کہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے نقشِ قدم پر چل کر ملک کو مضبوط اور مستحکم بنانے کیلئے شبانہ روز محنت کریں

وزیراعظم میاں شہباز شریف صاحب کی ہدایت پرسینیٹر بشریٰ انجم بٹ نے اسلام آباد میں گرلز سٹوڈنٹس اور خواتین کیلئے مفت پنک بس سروس کا افتتاح کردیا

Bushra Anjum Butt (@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر بشریٰ انجم بٹ نے ایف بی آئی ایس ای کی جانب سے منعقدہ میڈل و پرائز تقسیم کی تقریب میں شرکت کی

Bushra Anjum Butt (@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر بشری انجم بٹ کی زیر صدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں سٹوڈنٹس کی ڈگریوں کی ویریفکیشن اور اساتذہ کی تنخواہوں کے مسائل حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی

ꜱᴇɴᴀᴛᴇ ᴏꜰ ᴘᴀᴋɪꜱᴛᴀɴ 🇵🇰 (@senatepakistan) 's Twitter Profile Photo

Senator Bushra Anjum Butt chaired the Senate Standing Committee on Federal Education and Professional Training today at Parliament Lodges.Committee directed Unregistered Universities to set up Grievance Desks for Attestation queries. For details⬇️ facebook.com/share/p/fqN8Uh…

Senator <a href="/bushraanjumbutt/">Bushra Anjum Butt</a> chaired the Senate Standing Committee on Federal Education and Professional Training today at Parliament Lodges.Committee directed Unregistered Universities to set up Grievance Desks for Attestation queries. 
For details⬇️ facebook.com/share/p/fqN8Uh…
Bushra Anjum Butt (@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو آج کے دن ہم سب کو پاکستان کوحقیقی معنوں میں فلاحی ریاست بنانےکاعہدکرناہوگا اور ہم سب کواتحاد اور خود اعتمادی کے ساتھ آگے بڑھنے کی ضرورت ہے

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو
آج کے دن ہم سب کو پاکستان کوحقیقی معنوں میں فلاحی ریاست بنانےکاعہدکرناہوگا اور ہم سب کواتحاد اور خود اعتمادی کے ساتھ آگے بڑھنے کی ضرورت ہے
Bushra Anjum Butt (@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ایک بار پھر اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کا موقع دیا ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی

الحمداللہ 
اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ایک بار پھر اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کا موقع دیا ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی
Bushra Anjum Butt (@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

Senator Bushra Butt sheds light on the government’s key initiatives for #WomenEmpowerment. #TheSociety Watch the complete show: youtu.be/CueQFQhRPxc?si… Twitter: Bushra Anjum Butt @fatimashaheen14 Insta: bushrabuttofficial, fatimashaheenofficial

سینیٹر بشریٰ انجم بٹ نے اسلام آباد میں گرلز و بوائز سکاؤٹ کا دورہ کیا پودا لگایا سٹاف ممبران سے ملاقات کی ان کے مسائل سنے ان مسائل کو جلد از جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی

Bushra Anjum Butt (@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

برگد کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں شرکت کی اور ورکرز میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے Bargad

Bushra Anjum Butt (@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر بشریٰ انجم بٹ چیئرپرسن سٹیڈنگ کمیٹی برائے ایجوکیشن و پروفیشنل ٹریننگ نے سینٹ اجلاس میں کمیٹی کے حوالے سے رپورٹ پیش کردی

Bushra Anjum Butt (@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر بشریٰ انجم بٹ نے پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کا وزٹ کیا وائس چیئرپرسن پی ایس پی اے جہاں آراء وٹو سے ملاقات کی اور میٹنگ کی صدارت کی سینیٹر بشریٰ انجم بٹ کو پی ایس پی اے کی جانب سے پنجاب میں تعلیمی پروگرام کے حوالے سے بریفنگ دی گئی

Bushra Anjum Butt (@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

ربیع الاوّل کا 🌙چاند نظر آگیا ✨❤️ تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو بہت بہت مبارک ہو ♥️

ربیع الاوّل کا 🌙چاند نظر آگیا ✨❤️
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو بہت بہت مبارک ہو ♥️
Bushra Anjum Butt (@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم میاں شہباز شریف صاحب اور گوگل کے درمیان معاہدہ اس معاہدے کے تحت گوگل پاکستان میں 5 لاکھ کروم بکس تیار کرے گا اس تقریب میں سینیٹر بشری انجم بٹ و دیگر پالیمینٹرینز نے شرکت کی

Bushra Anjum Butt (@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر بشری انجم بٹ نے پی ایم سی اے میں کینسر کے مریضوں کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی

Bushra Anjum Butt (@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

تمام اہل اسلام کو 12 ربیع الاول جشن عید میلادالنبی ﷺ بہت بہت مبارک ہوں آج کے دن ہم سب کو نبی ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کا عہد کرنا چاہیے

Bushra Anjum Butt (@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم میاں شہباز شریف صاحب سالگرہ مبارک میاں شہباز شریف صاحب کی ملک و قوم کیلئے خدمات قابل تعریف ہے ملک کو بحرانوں کی دلدل سے نکالنے کیلئے آپ نے شبانہ روز محنت کی ہے اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

سینیٹر بشریٰ انجم بٹ نے 14 ویں قومی یوتھ پیس فیسٹول میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور یوتھ میں سرٹفکیٹ بھی دیے ۔۔