Bushra Mughal ik (@bushra_ik) 's Twitter Profile
Bushra Mughal ik

@bushra_ik

قیدی نمبر 943 بیرک نمبر 3 تیری عظمت کو سلام
#آئین_کا_پاسدار_عمران_خان

Insha'Allah Any time support @ImrankhanPTI 🇧🇫

ID: 1545727176409956353

linkhttp://PTIofficial.com calendar_today09-07-2022 11:11:04

102,102K Tweet

78,78K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Bushra Mughal ik (@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین پولیس کی جانب سے شیلنگ کی تیاریاں شیل گنز لے کر اہلکار کنٹینرز پر چڑھ گئے

Bushra Mughal ik (@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

شوکت بسرا عمر ڈار میاں اکرم عثمان والدہ ریحانہ ڈار کی گاڑی پر چڑھ گئے ۔بھرپور نعرہ بازی جاری شاباش جوانوں اپنا حق چھینن بغیر واپس نہیں جانا 🚨🚨🚨

Bushra Mughal ik (@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

ملٹری ٹرائل سے رہا ہونے والے میاں اکرم عثمان ROآفس پہنچ گے۔۔ہزاروں کارکن اس وقت موجود ہے ۔۔ عمران خان کے حق میں نعرے بازی

Bushra Mughal ik (@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

کون بچائے گا پاکستان ۔۔ عمران خان عمران خان عمر ڈار ، شوکت بسرا سمیت ہزاروں کارکن اس وقت ROآفس کے باہر موجود ہیں

Bushra Mughal ik (@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال پولنگ اسٹیشن نمبر 66 پاکستان تحریک انصاف 333 پاکستان مسلم لیگ 272 پاکستان پیپلزپارٹی 86

Bushra Mughal ik (@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال پولنگ اسٹیشن نمبر 145 پاکستان تحریک انصاف 189 پاکستان مسلم لیگ ن 181 پیپلزپارٹی 07

Bushra Mughal ik (@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

ار آؤ آفس کے باہر اس وقت بڑی تعداد میں عوام موجود ہے ہر صورت آج سیٹ لے کر رہیں گے

Bushra Mughal ik (@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

77 پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار فاخر نشاط گھمن کو ن لیگی امیدوار پر 16176 ووٹوں کی برتری حاصل ہے فاخر گھمن ( پی ٹی آئی ) : 35202 حنا ارشد ( ن لیگ ) : 19026

Bushra Mughal ik (@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

ہم ہمیشہ حق کے ساتھ اور عمران خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے کوئی سمجھوتہ یا ڈیل نہیں کریں گے پھر چاہے ایک مرتبہ چھوڑ کر 10 مرتبہ ہرا دیں، فاخر نشاط گھمن

کل عمران خان نے سمبڑیال کے لوگوں کو کہا آپ نی ہمت نہیں ہارنی اور مزاحمت کرنی ہے اور آج سمبڑیال میں لوگوں نے تاریخی مزاحمت کی ہے سمبڑیال میں لوگوں نے آج 8 فروری سے بڑھ کر ووٹ ڈالا ہے۔ صدیق جان

Bushra Mughal ik (@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

فاخر نشاط گھمن کا RO کو چیلنج آپ نے 20000 سے 25000 جعلی ووٹ ڈال لیں ہیں تو چلو اب ہی دوبارہ گنتی کرلو اگر اب بھی میں ہارتا ہوا تو پھر ٹھیک ہے

Bushra Mughal ik (@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال کے بہادر لوگوں نے آج تاریخی مزاحمت کی ہے، آج سچ میں پنجاب جاگ گیا آپ سب کو دونوں ہاتھوں سے سرخ سلام 🙌❤️

ہم بہت بڑی سازش میں سے گزرے ہیں ان کارکنان کی حفاظت کی ذمہ داری ہمارے کندھوں پر ہے یہ تمام پرامن کارکنان ہیں اور ووٹ پر پہرا دے رہے ہیں، عمر ڈار

Bushra Mughal ik (@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال کے ببر شیروں دونوں ہاتھوں سے سلام پیش کرتی ہوں چھا گئے ہو آج آپ لوگوں نے مزاحمت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے ✊🔥

Bushra Mughal ik (@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

آج ماحول دیکھو پی ٹی آئی پولینگ سٹیشن پر عوام کی رش اور پھر پی ٹی آئی ہار جائے تو یہ تو دنیا کو بھی پتا چلتا ہے کہ ریاست دھاندلی کر رہا ہے 🚨🚨

Bushra Mughal ik (@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

انہوں نے 78 سالوں سے یہی کہا کہ سیاست میں ہمارا کوئی مداخلت نہیں جبکہ رانا ثنا اللہ اور باقی ان کے پیغام رساں صحافی کہتے ہیں کہ ایسٹبلشمنٹ کی لڑائی ہے عمران خان کے ساتھ ۔ صیبی کاظمی