Waaja Bebarg Baloch (@bshoobat) 's Twitter Profile
Waaja Bebarg Baloch

@bshoobat

Quaidin
God of fire Back into the future Naboism always Searching for DDD

ID: 1193507790234562560

calendar_today10-11-2019 12:36:59

545 Tweet

380 Takipçi

0 Takip Edilen

Waaja Bebarg Baloch (@bshoobat) 's Twitter Profile Photo

کم بولو، ابدیت کی باتیں سیکھو اپنی الجھی ہوئی سوچوں سے آگے بڑھو اور جنت کی رونق کی تلاش کرو ~رومی

کم بولو، ابدیت کی باتیں سیکھو اپنی الجھی ہوئی سوچوں سے آگے بڑھو 
اور جنت کی رونق کی تلاش کرو
 ~رومی
Waaja Bebarg Baloch (@bshoobat) 's Twitter Profile Photo

اگر محبت کے سات درجے ہیں تو تھکن کے شاید چودہ درجات ہیں جس میں سب سے آخری درجہ وہ ہے اگر کوئی پوچھے کے کیسے ہو تو انسان اُس دروازے کی طرح ڈھے جائے جس کو سال ہا سال سے دیمک چاٹ رہی ہو۔

دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں؟ روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں ستائے کیوں

Waaja Bebarg Baloch (@bshoobat) 's Twitter Profile Photo

دیوتا ہم سے اسیلئے جلتے ہے کہ ہم امر نہیں اور ہمارا کوئی بھی پل آخری ہو سکتا ہے ہر چیز ہمارے لئے خوبصورت ہے کیونکہ ہمیں مرنا ہے اورہم پھر کبھی یہاں نہیں ہونگے

اگر میں کسی ریاست کا شہزادہ ہوتا، تُم جب جب ہنستی میں اِک غلام آزاد کرتا

Waaja Bebarg Baloch (@bshoobat) 's Twitter Profile Photo

نایاب وہ لوگ ہیں جو اپنے دوستوں کے خطرناک ترین رازوں کی تجارت نہیں کرتے ہیں، جب وہ گفتگو کے لیے کوئی موضوع نہیں ڈھونڈ پاتے ہیں. فریڈرک نطشے

Waaja Bebarg Baloch (@bshoobat) 's Twitter Profile Photo

مُجھے امی کا خُدا پَسند ہے، ابو کہتے تھے کہ خُدا مارتا ہے، جلاتا ہے اور دوزخ میں ڈالتا ہے مگر اَمی کہتی تھی کہ خدا مہربان ہے، بخشتا ہے اور بچاتا ہے ~ میکسم گورکی

مُجھے امی کا خُدا پَسند ہے، ابو کہتے تھے کہ خُدا مارتا ہے، جلاتا ہے اور دوزخ میں ڈالتا ہے مگر اَمی کہتی تھی کہ خدا مہربان ہے، بخشتا ہے اور بچاتا ہے
~ میکسم گورکی
Waaja Bebarg Baloch (@bshoobat) 's Twitter Profile Photo

کچھ غائب ہے، شاید امید، شاید بھول جانا، شاید کوئی دوست، شاید میں۔ محمود درویش #QAU

Waaja Bebarg Baloch (@bshoobat) 's Twitter Profile Photo

گل سخن سے اندھیروں میں تاب کاری کر نئے ستارے کھلا خواب شار جاری کر یہ قحطِ نور تو بابرؔ خبر نہیں کب جائے سو دل کے عرصۂ خالی میں خوابیاری کر

Waaja Bebarg Baloch (@bshoobat) 's Twitter Profile Photo

اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھے قلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آج حوصلے وقت کے اور زیست کے یک رنگ ہیں آج آبگینوں میں تپاں ولولۂ سنگ ہیں آج حسن اور عشق ہم آواز و ہم آہنگ ہیں آج جس میں جلتا ہوں اسی آگ میں جلنا ہے تجھے اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھے

Waaja Bebarg Baloch (@bshoobat) 's Twitter Profile Photo

آنکھیں ہی ملاتی ہیں زمانے میں دلوں کو انجان ہیں ہم تم اگر انجان ہیں آنکھیں لب کچھ بھی کہیں اس سے حقیقت نہیں کھلتی انسان کے سچ جھوٹ کی پہچان ہیں آنکھیں ساحر لدھیانوی۔

Waaja Bebarg Baloch (@bshoobat) 's Twitter Profile Photo

ہم خوف کو جوتے کی نوک پر رکھ کر دلیری سے آگے بڑھتے ہیں! #GwadarIsUnderSiege #Balochistan #BalochRajiMuchi #Gwadar

ہم خوف کو جوتے کی نوک پر رکھ کر دلیری سے آگے بڑھتے ہیں!
#GwadarIsUnderSiege #Balochistan #BalochRajiMuchi #Gwadar
Waaja Bebarg Baloch (@bshoobat) 's Twitter Profile Photo

سب تمہارے ہیں یہ محفلے رونقیں نیست و ہست ازل سے جنگ ہیں اور ازل سے ہیں شکست ۔۔