Jiya (@bpqld) 's Twitter Profile
Jiya

@bpqld

My personality has all colours of life.I’m overthinker silly and annoying too..Evil touch is must

ID: 1355110898294157314

linkhttps://www.instagram.com/bpqld6?igsh=MTJ5NmJ5cWNuM205cQ== calendar_today29-01-2021 11:10:00

45,45K Tweet

12,12K Followers

140 Following

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

جلسے کے خوف سے ایک دن میں تیسری پریس کانفرنس کرنے والی عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ "جلسہ ناکام ہوگیا"، اگر ناکام ہوچکا ہے تو اتنی بے سکونی کیوں؟

Hablb Akram (@hablbakram) 's Twitter Profile Photo

جب جلسے کی اجازت دے دی گئی تو وقت کا بہانہ بنا کر لائیٹیں بند کرنے کی صورت میں اگر کوئی حادثہ ہوگیا تو کون ذمہ داری لے گا۔

بوٹا (@b0otaofficial) 's Twitter Profile Photo

فوجیاں تے شریفاں نے فیر 9 مئی شروع کر دتا۔ ایہہ اصل وچ پنجابی تے پشتون دا نیکسز جدا کرنا چاھندے جو عمران خان نے بنایا۔ ایہہ سب ایجنسیاں دے لوگ نے

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس کے ظلم کی انتہا برسٹر گوہر سٹنگ ایمپنیز کو دھکے دیے گئے عورتوں کو مارا گیا ایس ایچ او زکا گونگے ہو گئے آپ سب سے دعاؤں کی اپیل

بوٹا (@b0otaofficial) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف دی بار والی لیڈر شپ کی کردی ہے کوئی معنی نہی رکھدا۔ معنی ایہہ رکھدا ہے کہ عوام اپنے مستقبل لئی سڑک تے کنج نکلدی ہے۔ اج فیر عوام نکل کھڑی ہوئی۔ ساڈا کی لینا دینا تحریکی لیڈر شپ نال۔

Sadam K Tareen PTI (@sadamktpti) 's Twitter Profile Photo

لاہوریوں آپکہ جزبے کو سلام ہے انکے منہ آج بند کروا دیئے جو کہتے ہیں پنجاب میں عوام نہیں نکلتی اڈیالہ جیل کا قیدی آپ لوگوں پر فخر کر رہا ہوگا ڈٹے رئیں ہوگا ہر ظلم کا حساب ہوگا ہم عمران خان کے سپاہی ہیں کوئی بریانی ورکر نہیں جو ہوگا کھل کے بولینگے۔ PTI Aleema Khanum

Jiya (@bpqld) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے جلسے میں عوام کی بڑی تعداد دیکھ کر نوکرانی نے سرف کھا لیا #LahoreJalsa #پنجاب_عمران_خان_کا

سنا ہے جلسے میں عوام کی بڑی تعداد دیکھ کر نوکرانی نے سرف کھا لیا

#LahoreJalsa 
#پنجاب_عمران_خان_کا
Jiya (@bpqld) 's Twitter Profile Photo

ڈائن کیا ملا جلسے کے راستوں پہ رکاوٹیں کھڑی کرکے؟ لوگ بھی بڑی تعداد میں آئے علی امین بھی آیا تمھارے نصیب میں بس زلت آئی۔۔ #LahoreJalsa #پنجاب_عمران_خان_کا

Jiya (@bpqld) 's Twitter Profile Photo

عظمیٰ سچ سے دوستی کرلے گی تو کھائے گی کیا #LahoreJalsa #پنجاب_عمران_خان_کا

بوٹا (@b0otaofficial) 's Twitter Profile Photo

فلانے علاقے کی لیڈر شپ کو مبارکباد فلانے صوبے کی لیڈر شپ کو مبارکباد۔ بوٹے دی طرفوں پنجاب نو لاہوریاں نو مبارکباد جنا نے ہر اواز تے سڑک پھڑی اپنی فیملیاں سمیت۔ تسی او اصل مبارکباد دے مستحق۔

Jiya (@bpqld) 's Twitter Profile Photo

پریس کانفرس پر پریس کانفرنس ابھی کہہ رہے جلسہ فلاپ بھئی مشورہ کرلو کیا کہنا ہے