BOL Network (@bolnetwork) 's Twitter Profile
BOL Network

@bolnetwork

BOL News is the Official News TV Channel of BOL Media Group. It is rated Pakistan's #1 News Channel by Top rating Agencies.

ID: 1377002137

linkhttps://www.bolnews.com calendar_today24-04-2013 12:57:18

314,314K Tweet

2,3M Followers

5 Following

BOL Network (@bolnetwork) 's Twitter Profile Photo

حکومتی مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات بول نیوز نے حاصل کر لی bolnews.com/urdu/latest/20…

BOL Network (@bolnetwork) 's Twitter Profile Photo

حکومت پوری کوشش کررہی ہیں کہ نمبر گیم پورے کیے جائے، ملک سعید اعوان کی گفتگو #BOLNews #BreakingNews

BOL Network (@bolnetwork) 's Twitter Profile Photo

حکومتی وفد کے بعد پی ٹی آئی وفد مولانا ا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گیا #BOLNews #PTI

BOL Network (@bolnetwork) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف اور نواز شریف کی کچھ دیر بعد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات متوقع #BOLNews #FazalurRehman

BOL Network (@bolnetwork) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان حکومت اور اپوزیشن کے ساتھ مشاورت کر رہے ہیں، عطا تارڑ بول نیوز سے براہ راست: youtube.com/watch?v=FoJ4xO… #BOLNews #FazalurRehman

مولانا فضل الرحمان حکومت اور اپوزیشن کے ساتھ مشاورت کر رہے ہیں، عطا تارڑ
بول نیوز سے براہ راست: youtube.com/watch?v=FoJ4xO…
#BOLNews #FazalurRehman
BOL Network (@bolnetwork) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان کا صاف انکار، حکومت میں ہلچل، نمبرز گیم پورا کرنا مشکل، اہم تفصیلات #BOLNews #FazalurRehman

BOL Network (@bolnetwork) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی وفد کی مولانا کو قائل کرنے کی کوششیں، نواز شریف خود میدان میں آگئے ،آگے کیا ہونے والا؟ #BOLNews #NawazSharif

BOL Network (@bolnetwork) 's Twitter Profile Photo

سینیٹ اجلاس کے وقت میں ایک بار پھر تبدیلی، نیا وقت کیا؟ بڑی خبر آگئی #BOLNews #BreakingNews

BOL Network (@bolnetwork) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی 25 کروڑ عوام کے مفاد میں ترامیم کریں گے، عطا تارڑ bolnews.com/urdu/latest/20…

BOL Network (@bolnetwork) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمن کا حکومت کو انکار،بڑی وجہ کیا؟؟ اہم ترین حقائق منظر عام پر آگئے #BOLNews #FazalurRehman

BOL Network (@bolnetwork) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترامیم کی منظوری کا مشن، مولانا کی رہائشگاہ سیاسی سرگرمیوں کا مرکز bolnews.com/urdu/latest/20…

BOL Network (@bolnetwork) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان کی امامت میں پی ٹی آئی رہنماوں نے نماز مغرب ادا کی #BOLNews #FazalurRehman

BOL Network (@bolnetwork) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان کو منانے کی کوششیں جاری، حکومت اور اپوزیشن وفد کی اہم ملاقاتیں، بڑا فیصلہ؟ #BOLNews #FazalurRehman

BOL Network (@bolnetwork) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان توجہ کا مرکز بن گئے، اہم سیاسی شخصیات سے رابطوں میں تیزی #BOLNews #FazalurRehman

BOL Network (@bolnetwork) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان کی حکومتی وفد سے بڑی فرمائش، حکومت مان گئی؟ پی ٹی آئی کی بھی کوششیں جاری #BOLNews #FazalurRehman

BOL Network (@bolnetwork) 's Twitter Profile Photo

اب تک ہمیں ترمیمی بل ہی نہیں ملا، عبدالغفور حیدری بول نیوز سے براہ راست: youtube.com/watch?v=FoJ4xO… #BOLNews #BreakingNews

اب تک ہمیں ترمیمی بل ہی نہیں ملا، عبدالغفور حیدری
بول نیوز سے براہ راست: youtube.com/watch?v=FoJ4xO…
#BOLNews #BreakingNews
BOL Network (@bolnetwork) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان اپنے موقف پر قائم، کیا حکومت کی کوشش رنگ لائے گی؟ #BOLNews #FazalurRehman