*نقاب و حجاب کی راہ تھوڑی مشکل ضرور ہے،*
*مگر یہی راستہ جنت کی خوشبوؤں تک لے جاتا ہے۔*
*وہ سانسیں جو پردے کے پیچھے کبھی گھٹن محسوس کریں،*
*وہ کل جنت کی ٹھنڈی ہوا بن کر راحت دیں گی۔*
*پردہ صرف ظاہری پردہ نہیں، دل کی پاکیزگی کی علامت ہے۔*
💕اسلام کی شہزادیاں💕
پہلے مجھے بھی یہی لگتا تھا کہ جو رابطہ نہیں کرتے وہ ضرور مصروف ہونگے
لیکن بعد میں سمجھ آئی لوگ بیزار ہوجاتے ہیں
یہاں پہ کچھ بھی Permenant نہیں ہے ۔۔۔۔۔ ہماری جگہ لوگ لے ہی لیتے ہیں ورنہ یہ کیسے ممکن ہو کہ ہم پاس نہ ہو اور وہ بیقرار نہ ہوں
Good afternoon 🌞
تصور کریں اگر آج پاکستان آرمی چیف کی جگہ مودی کے اعزاز میں ٹرمپ نے ظہرانہ دیا ہوتا تو بھارت کا کیا ردعمل ہوتا۔ بھارت نے یہی کہنا تھا کہ دنیا جب تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر ہے تو امریکی صدر نے بھارتی وزیراعظم سے مشاورت کرنا ضروری سمجھا لیکن ایسا ہوا نہیں اور اب بھارت کی چیخیں
بغیرت 🐶🐕 دلہ کمینہ جب تو اور تیرا باپ جس کی تو ناجائز اولاد ہے فلسطینیوں کا قتل عام کر رہے تھے تب تمھارا ایٹمی پروگرام انسانیت کے لیے خطرناک نہیں تھا اور اب ایران تمھاری تباہی پھیر رہا ہے اب تمھیں انسانیت یاد آگئی ہے کتے کی اولاد
🍂`اے پروردگار عالم
ھماری وفات سے قبل ھمارے حال کو سنوار دے
ہمارا انجام بہترین کر دے
ھمیں اس حال میں اٹھا کہ تو ھم سے راضی ہو
اور ھمارے بعد کسی دل کو ہمارا ذکر کرتے ہوئے دعا پر آمادہ کر دے
`آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین`
❤️🤲🏻
ٹرمپ نے حافظ صاحب سے بولا رات کے حملے ایران سے بند کروائیں۔پھر کیا تھا حافظ صاحب نے صبح صبح کروائیں دئیے
کھسرائیل کی سٹاک مارکیٹ حقیقی طور پر پکی کریش کر گئی😅.
سٹاک ایکسچینج ایریا میں تباہی ابتدائی رپورٹس کے مطابق 50 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔پراپرٹی کا بھاری نقصان ہوا ہے.
ماشاءاللہ