Board of Revenue, Punjab (@boardrevenue) 's Twitter Profile
Board of Revenue, Punjab

@boardrevenue

Official Twitter account of Board of Revenue (BOR), Punjab, Pakistan

ID: 1210192621034987520

linkhttp://www.bor.punjab.gov.pk calendar_today26-12-2019 13:36:37

835 Tweet

12,12K Takipçi

23 Takip Edilen

Board of Revenue, Punjab (@boardrevenue) 's Twitter Profile Photo

سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کی زیر صدارت ترقیاتی اسکیموں میں پیش رفت کا جائزہ اجلاس سیکرٹری بورڈ آف ریونیو ممبر آئی ٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ پی ڈی ایم اے پنجاب اور پیلرا افسران کی اجلاس میں شرکت اجلاس میں مالی سال 2025ـ26 کی ترقیاتی اسکیموں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

Board of Revenue, Punjab (@boardrevenue) 's Twitter Profile Photo

بورڈ آف ریونیو کمیٹی روم میں اداراجاتی اصلاحات ٹیکس کولیکشن اور زرعی انکم ٹیکس بارے اہم اجلاس ممبر ٹیکسز ممبر آئی ٹی پیلرا حکام اور پی آئی ٹی بی کے افسران کی اجلاس میں شرکت ممبر آئی ٹی امجد شعیب کی اجلاس کو ایگریکلچرل انکم ٹیکس کی آٹومیشن بارے تفصیلی بریفنگ

Board of Revenue, Punjab (@boardrevenue) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس میں اہم اجلاس #PDMAPunjab #DisasterManagement #Punjab #CMpunjab #MaryamNawaz #StaySafe #EmergencyPreparedness #FloodAlert #Monsoon2025

Board of Revenue, Punjab (@boardrevenue) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس میں اہم اجلاس منعقد ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید نے اجلاس میں شرکت کی ویڈیو لنک کے ذریعے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کی بھی اجلاس میں شرکت ہوئی

Board of Revenue, Punjab (@boardrevenue) 's Twitter Profile Photo

ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید کا پی ڈی ایم اے صوبائی کنٹرول روم کا دورہ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کی ریلیف کمشنر پنجاب و بریفنگ ڈی جی پی ڈی ایم اے پی ڈی ایم اے پنجاب دریاؤں کی صورتحال کو لمحہ بہ لمحہ مانیٹر کر رہا ہے۔ڈی جی عرفان علی کاٹھیا

Board of Revenue, Punjab (@boardrevenue) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کی بحالی و امداد شروع، نقصانات کے تخمینے اور امدادی فریم ورک پر پی ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس۔ ریلیف کمشنر نبیل جاوید نے مشترکہ سروے، سیٹلائٹ ڈیٹا کے استعمال اور شفاف مالی معاونت کی ہدایات جاری کیں۔

Board of Revenue, Punjab (@boardrevenue) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا جلالپور پیروالا کیلئے روانہ ڈی جی پی ڈی ایم اے ریسکیو آپریشن کو مانیٹر کریں پی ڈی ایم اےپنجاب نے جلالپور پیر والا کیلئے ایمرجنسی موبائل نمبر جاری کر دیا ایمرجنسی جنسی موبائل نمبرز 0304 1214149 0334 9113300

ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا جلالپور پیروالا کیلئے روانہ ڈی جی پی ڈی ایم اے ریسکیو آپریشن کو مانیٹر کریں پی ڈی ایم اےپنجاب نے جلالپور پیر والا کیلئے ایمرجنسی موبائل نمبر جاری کر دیا  
ایمرجنسی جنسی موبائل نمبرز
0304 1214149
0334 9113300
Board of Revenue, Punjab (@boardrevenue) 's Twitter Profile Photo

قائم مقام امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے پی ڈی ایم اے پنجاب ہیڈ آفس کا دورہ کیا، ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید نے موجودہ سیلابی صورتحال پر بریفنگ دی۔ #PDMAPunjab #FloodRelief #Rescue #Relief #DisasterManagement #Punjab #StaySafe #EmergencyPreparedness #US #NatalieBake

Board of Revenue, Punjab (@boardrevenue) 's Twitter Profile Photo

ریلیف کمشنر پنجاب سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید نے حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی ۔جیونیوز #PDMAPunjab #FloodRelief #Rescue #Relief #DisasterManagement #Punjab #StaySafe #EmergencyPreparedness #US #NatalieBake #GeoNews

Board of Revenue, Punjab (@boardrevenue) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایات پر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی نگرانی میں سیلاب متاثرین کے نقصانات کے ازالے کیلئے 24 ستمبر سے ایک جامع سروے کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سروے میں 2200 سے زائد ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔

Board of Revenue, Punjab (@boardrevenue) 's Twitter Profile Photo

سیالکوٹ میں منصوبہ برائے اصلاح نظام اراضی کے گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ کا آغاز ابتدا سیالکوٹ سے، وسعت پنجاب بھر تک pulse.gop.pk Punjab Land Records Authority - PLRA Board of Revenue, Punjab DGPR Punjab

سیالکوٹ میں منصوبہ برائے اصلاح نظام اراضی کے گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ کا آغاز
ابتدا سیالکوٹ سے، وسعت پنجاب بھر تک
pulse.gop.pk

Punjab Land Records Authority - PLRA Board of Revenue, Punjab  DGPR Punjab
Board of Revenue, Punjab (@boardrevenue) 's Twitter Profile Photo

بورڈ آف ریونیو/ فل بورڈ اجلاس ایس ایم بی آر نبیل جاوید کی زیر صدارت کمیٹی روم میں تیسرا فل بورڈ اجلاس ممبران بورڈ آف ریونیو، ڈی جی پیلرا اور سیکرٹری بورڈ آف ریونیو سمیت دیگر افسران کی بھی اجلاس میں شرکت فل بورڈ اجلاس میں اہم عوامی امور سے متعلق 21 ایجنڈوں کو زیر بحث لایا گیا۔

Board of Revenue, Punjab (@boardrevenue) 's Twitter Profile Photo

سیلاب متاثرین سروے دوران کے دوران حادثے کے باعث سینئر پٹواری ملک عمر حیات جانبحق ہوگئے۔ ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید و ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ PDMAPunjab #FloodRelief #Rescue #Relief #DisasterResponse #Punjab #StaySafe

سیلاب متاثرین سروے دوران کے دوران حادثے کے باعث سینئر پٹواری ملک عمر حیات جانبحق ہوگئے۔
ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید و ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔

PDMAPunjab #FloodRelief #Rescue #Relief #DisasterResponse #Punjab #StaySafe
Board of Revenue, Punjab (@boardrevenue) 's Twitter Profile Photo

Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif visited Depalpur to personally meet the flood victims and formally launched the Flood Rehabilitation Program 2025. #MaryamKaWadaPura

Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif visited Depalpur to personally meet the flood victims and formally launched the Flood Rehabilitation Program 2025.

#MaryamKaWadaPura