Danyal. (@blakzer0) 's Twitter Profile
Danyal.

@blakzer0

تمھارے خواب میری نیند سے زیادہ ہیں🥹

ID: 1401905228706979850

linkhttp://X.com/search/from:@blakzer0 calendar_today07-06-2021 14:14:07

24,24K Tweet

1,1K Takipçi

2,2K Takip Edilen

ح_قی_می (@1_dxb2) 's Twitter Profile Photo

کرپشن کنگز ایک اور بم پھوڑنے جا رہے ہیں۔ FWO پیور فوجی ادارہ، PSO کے ساتھ ملکر آذربائیجان گورنمنٹ کے ساتھ آئی پی پیز طرز کا تیل کا معاہدہ کرنے جا رہے ہیں۔ اگر آج اس پر آواز نہ اٹھائی گئی تو کل ہمیں اور پھر ہماری نسلوں کو تیل پائپ لائن کیپسٹی چارجز ادا کرنے ہونگے

کرپشن کنگز ایک اور بم پھوڑنے جا رہے ہیں۔ FWO پیور فوجی ادارہ، PSO کے ساتھ ملکر آذربائیجان گورنمنٹ کے ساتھ آئی پی پیز طرز کا تیل کا معاہدہ کرنے جا رہے ہیں۔ 

اگر آج اس پر آواز نہ اٹھائی گئی تو کل ہمیں اور پھر ہماری نسلوں کو تیل پائپ لائن کیپسٹی چارجز ادا کرنے ہونگے
Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے جاسوسی ادارے گدلے پانی میں سوئی ڈھونڈ سکتے ہے۔ آپ نے ایک دفعہ پھر 8 اگست کا ڈرامہ کرنا تھا ؟ ہم نے مرنا ہے لیکن ہماری وصیت یہ ہوگی کہ آسمان میں بھی ہمیں کچھ ہوا تو ہمارے قاتل پاکستان کے جاسوسی ادارے اور آئین شکن لوگ ہونگے۔ جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق افضل جہاد ہے

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

جب عمران خان ون بلین ٹریز کی بات کرتے تھے تو یہ لوگ ہنسا کرتے تھے۔ آج حقیقت یہ ہے کہ ملک کا درجہ حرارت 2 ڈگری بڑھ چکا ہے، گلیشیئرز پگھل رہے ہیں،درخت کٹ گئے اور ٹمبر مافیا کے ساتھ سیلابی ریلے بستیاں بہا لے گئے، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین قریشی

Ans (@pakforeveria) 's Twitter Profile Photo

ملتان میں یہ دونوں معذور میاں بیوی اپنا حلال رزق کما رہے ہیں، وہاں رہنے والے ایک دفعہ ضرور جائیے گا۔

Faisal 🇵🇰 (@fmshafiq) 's Twitter Profile Photo

Shafqat Ch اطہر من اللہ صاحب کس سے کہہ رہے ہیں کیا یہ خود کلامی ہے؟ کون تھا جو رات 12 بجے کورٹ کھول کر بیٹھا تھا؟ کون تھا جس نے دوسرے ادارے میں مداخلت کی اور اسپیکر کااستحقاق مجروح کیا؟ کون سے ججز 2022 سے آج تک ربڑ اسٹیمپ کی طرح استعمال اور پھر ٹھکانے لگے؟ یہ سلطنت بےآئین کس نے بنایا؟

Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

خاندانی لوگوں کو جب عزت، دولت اور شہرت ملتی ہے، اُن کا ظرف بھی بڑا ہو جاتا ہے۔ وہ مشکل میں اپنے لوگوں کی ہر ممکن مدد کرتے ہیں۔ اُن کی مجبوریوں کو سیلف پروموشن، فوٹو شوٹ اور ٹک ٹاک بنانے کے لیے استعمال نہیں کرتے جیسے پاکستان میں چل رہا ہے۔ جیوندا رہ دلجیت۔ دل جیت لیا ای وِیرے ♥️

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

بزدار دور میں نوکریاں بیچی گئیں، نجم ولی نوکریاں بیچنے والوں کو تو پکڑ نہیں سکے، نوکریاں خریدنے والوں کو تو پکڑیں۔ ثمینہ پاشا یہ میں نے نہیں کرنا۔ نجم ولی ساڑھے 3 سال ہو گئے نوکری خریدنے والے کسی ایک افسر کا نام سامنے نہیں آیا

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

یہ وردی میں پولیس والے تھے ؟کون تھے جنہوں نے حملہ آوروں کو فرار کرایا ؟

Shehzad nawaz (@sheziikhan20) 's Twitter Profile Photo

میں نے سیکورٹی والوں کو بتایا کہ یہ دوپٹے والے لوگ خطرناک ہیں ، پوچھے کون ہیں یہ ؟ لیکن پولیس نے اپنی موجودگی میں یہ سب کروایا ، پی ٹی آئی وکیل تابش

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

حکومت روز زوال اور فسطائیت کا نیا معیار طے کررہی ہے۔ گرفتاریوں اور مقدمات سے کچھ نہیں بنا تو آج حملہ کروا دیا گیا۔

لجپال فقیر (@lajjpal) 's Twitter Profile Photo

گاڑی کا ماڈل اور پھر رجسٹریشن دونوں تصویریں چور کا سراغ دے رھی ھیں اب مزید بتانے کی ضرقرت ھی نہی رھی کہ یہ نیچ کام کون کرتا ھے پاکستان میں واہ عمران خان کسی چور کے چھپنے کی کوی جگہ ھی نہی چھوڑی تم نے

گاڑی کا ماڈل اور پھر رجسٹریشن
دونوں تصویریں چور کا سراغ دے رھی ھیں اب مزید بتانے کی ضرقرت ھی نہی رھی کہ یہ نیچ کام کون کرتا ھے پاکستان میں
واہ عمران خان کسی چور کے چھپنے کی کوی جگہ ھی نہی چھوڑی تم نے
Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

کوئی ایک گالم گلوچ کرنے والا فرد ایسا نہیں ہے جسے وزیراعلی پنجاب فالو نہ کرتی ہوں۔

کوئی ایک گالم گلوچ کرنے والا فرد ایسا نہیں ہے جسے وزیراعلی پنجاب فالو نہ کرتی ہوں۔
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

سرکاری موقف یہ ہے کہ علیمہ خانم پر حملہ آور لڑکیاں پشاور میں سرکاری ملازم ہیں اور احتجاج کیلئے یہاں آئی تھیں اتنی بڑی چول کوئی ڈفر مار سکتا ہے 1. خیبر پختونخواہ کی سرکاری ملازم کا اڈیالہ کے باہر احتجاج کا کیا مطلب 2. تازہ تازہ رکھوائی گئی سرکاری ملازم کے پاس گاڑی کہاں سے آئی 3.

Tariq Mateen (@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

یہاں ارشد شریف شہید کا پرچہ نہیں ہوتا سابق وزیراعظم پر قاتلانہ حملے کا پرچہ نہیں ہوتا چھبیس نومبر کو شہریوں کو شہید کرنے کا پرچہ نہیں ہوتا بھائی کو ونڈاسکرین کی پڑی ہے

یہاں ارشد شریف شہید کا پرچہ نہیں ہوتا سابق وزیراعظم پر قاتلانہ حملے کا پرچہ نہیں ہوتا چھبیس نومبر کو شہریوں کو شہید کرنے کا پرچہ نہیں ہوتا بھائی کو ونڈاسکرین کی پڑی ہے
امن (@asmna99) 's Twitter Profile Photo

یہ پاکستان کا سرکاری نشان ہے اس میں چاراجناس ایک ڈھال میں بنی ہوئی ہیں 1-کپاس 2-جوٹ 3-گندم 4چائے جوٹ اورچائےمشرقی پاکستان کےساتھ ہی اس ڈھال کی موجودگی میں ہم سےجدا ہو گئیں پس صرف فوجی ڈھال قوموں کی سلامتی کی ضامن نہیں ہوسکتی براہ کرم مطالعہ پاکستان میں نشان اپ ڈیٹ کر لیں

یہ پاکستان کا سرکاری نشان ہے 
اس میں چاراجناس ایک ڈھال میں بنی ہوئی ہیں 
1-کپاس 
2-جوٹ
3-گندم
 4چائے 
جوٹ اورچائےمشرقی پاکستان کےساتھ ہی اس ڈھال کی موجودگی میں ہم سےجدا ہو گئیں 
پس صرف فوجی ڈھال قوموں کی سلامتی کی ضامن نہیں ہوسکتی 
براہ کرم مطالعہ پاکستان میں  نشان اپ ڈیٹ کر لیں
Asad Malik (@asadmaliklive) 's Twitter Profile Photo

ایک دوست کا کہنا ہے کہ دنیا میں ہماری پٹائی اس لئے ہو رہی ہے کہ ہم مسلمان ہیں اور آخرت میں ہماری چھترول اس لئے ہو گی کہ ہم مسلمان تھے ہی نہیں۔ تے مینوں لگدا اے کے او ٹھیک ای کیہندا جے !!!

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

دوبارہ شربت نہ لیں اب بچوں کے بھی سبیلوں پر انگھوٹے لگوائے جارہیں ہیں۔ جلد ہی تصویریں بھی سکین ہونگیں۔۔۔دوبار شربت پینے والا اشتہاری۔۔۔ یہ سارے کارنامے ٹک ٹاک مریم نواز شریف کی حکومت کے ہیں؟

امن (@asmna99) 's Twitter Profile Photo

#محبت_مافیا "بعض اوقات وہ زنجیریں جو ہمیں آزاد ہونے سے روکتی ہیں وہ جسمانی سے زیادہ ذہنی ہوتی ہیں۔"

#محبت_مافیا
"بعض اوقات وہ زنجیریں جو ہمیں آزاد ہونے سے روکتی ہیں وہ جسمانی سے زیادہ ذہنی ہوتی ہیں۔"