
Baloch Khan
@bk7771278
ID: 1933409292566343680
13-06-2025 06:21:35
12 Tweet
14 Takipçi
214 Takip Edilen








جشنِ آزادی کے موقع پر گوادر شہر کا رنگ ہی نرالا ہے۔ گوادر جشنِ آزادی پر روشنیوں اور رنگوں میں نہا گیا •میرین ڈرائیو سے جاوید کمپلیکس تک چراغاں اور سجاوٹ •ہر سڑک پر لہراتے پرچم، حب الوطنی کا شاندار منظر •گوادر کی گلیاں اور عمارتیں دلہن کی طرح آراستہ Government of Pakistan Gwadar Pro Official




