Bibi Yousufzai🦋 (@bibiyousufzai) 's Twitter Profile
Bibi Yousufzai🦋

@bibiyousufzai

ضمیر کی عدالت میں جایا کیجیے
وہاں فیصلے سچے ہوتے ہیں 🌻 ♥️

ID: 1662069408481812482

calendar_today26-05-2023 12:14:46

1,1K Tweet

12,12K Takipçi

11,11K Takip Edilen

Bibi Yousufzai🦋 (@bibiyousufzai) 's Twitter Profile Photo

شام سے پہلے آنا🌻 دھوپ ساری ڈھل رہی ہو🌞 پھول سارے کھل گئے ہوں🌼 موسم سارے لے آنا🌷❣️

شام سے پہلے آنا🌻
 دھوپ ساری ڈھل رہی ہو🌞
 پھول سارے کھل گئے ہوں🌼
 موسم سارے لے آنا🌷❣️
Bibi Yousufzai🦋 (@bibiyousufzai) 's Twitter Profile Photo

میں تصور بھی جدائی کا بھلا کیسے کروں💔 میں نے قسمت کی لکیروں سے چرایا ہے تجھے۔۔💖💞

میں تصور بھی جدائی کا بھلا کیسے کروں💔
 میں نے قسمت کی لکیروں سے چرایا ہے تجھے۔۔💖💞
Bibi Yousufzai🦋 (@bibiyousufzai) 's Twitter Profile Photo

میرے ساتھ رقص کرو تاکہ میں فخر کر سکوں کہ کائنات میرے گرد گھومتی ہے!! محبت کے بغیر ہر موسیقی شور ہے ہر رقص پاگل پن ہے اور ہر عبادت بوجھ ہے۔۔۔۔۔💜رومی💞

میرے ساتھ رقص کرو تاکہ میں فخر کر سکوں
 کہ کائنات میرے گرد گھومتی ہے!!
 محبت کے بغیر ہر موسیقی شور ہے
 ہر رقص پاگل پن ہے  اور ہر عبادت بوجھ ہے۔۔۔۔۔💜رومی💞
Bibi Yousufzai🦋 (@bibiyousufzai) 's Twitter Profile Photo

تم نے کہا تھا ہر شام تیرا حال پوچھیں گے۔ ۔ تم بدل گئے ہو یا تمہارے شہر میں شام نہیں ہوتی 💔✨

تم نے کہا تھا ہر شام تیرا حال پوچھیں گے۔ ۔
 تم بدل گئے ہو یا تمہارے شہر میں شام نہیں ہوتی 💔✨
Bibi Yousufzai🦋 (@bibiyousufzai) 's Twitter Profile Photo

کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے🔥 کبھی داغ دل نے جلا دیا✨ اے جنون عشق بتا ذرا۔۔ مجھے کیوں تماشہ بنا دیا۔۔۔ غم عشق کتنا عجیب ہے۔۔۔ جنون سے کتنا قریب ہے۔۔۔ کبھی اشک پلکوں پہ رک گئے۔۔ کبھی پورا دریا بہا دیا۔💔

کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے🔥
 کبھی داغ دل نے جلا دیا✨
 اے جنون عشق بتا ذرا۔۔ 
 مجھے کیوں تماشہ بنا دیا۔۔۔
 غم عشق کتنا عجیب ہے۔۔۔
 جنون سے کتنا قریب ہے۔۔۔
 کبھی اشک پلکوں پہ رک گئے۔۔
 کبھی پورا دریا بہا دیا۔💔
Bibi Yousufzai🦋 (@bibiyousufzai) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹🌍 دنیا کا خوبصورت ترین انسان وہ ہےِ۔۔ جسے مشکل میں آواز دینا آسان ہو۔ ✨ خوش رہو ٹویٹر فیملی💜🧡

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹🌍
 دنیا کا خوبصورت ترین انسان وہ ہےِ۔۔ 
 جسے مشکل میں آواز دینا آسان ہو۔ ✨
 خوش رہو ٹویٹر فیملی💜🧡
Bibi Yousufzai🦋 (@bibiyousufzai) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی سب سے خوبصورت چیز نیندہی ہے۔✨۔ جو انسان کو تھوڑی دیر کے لیے تکلیف سے آزاد کر دیتی ہے ۔💚💜۔

دنیا کی سب سے خوبصورت چیز نیندہی ہے۔✨۔
 جو انسان کو تھوڑی دیر کے لیے تکلیف سے آزاد کر دیتی ہے ۔💚💜۔
Bibi Yousufzai🦋 (@bibiyousufzai) 's Twitter Profile Photo

کسی شب تو آ میرے خواب میں تجھے درد سارے میں سونپ دوں💔 تجھے کہہ سکوں وہ شکایتیں جسے موج لہر فراق نے تہہ آب کب سے دبا دیا🔥 میرے بے خبر تجھے کیا پتا میری سانس سے تیرے درد کا جو ہے ایک رشتہ بندھا ہوا💔

کسی شب تو آ میرے خواب میں
 تجھے درد سارے میں سونپ دوں💔
 تجھے کہہ سکوں وہ شکایتیں
 جسے موج لہر فراق نے
 تہہ آب کب سے دبا دیا🔥
 میرے بے خبر تجھے کیا پتا
 میری سانس سے تیرے درد کا
 جو ہے ایک رشتہ بندھا ہوا💔
Bibi Yousufzai🦋 (@bibiyousufzai) 's Twitter Profile Photo

انتظار ایک اذیت ہے✨۔۔ پھر چاہے وہ بستر پر لیٹ کے نیند کا ھو✨۔ یا چوکھٹ پر بیٹھ کر محبوب کا ھو۔۔ یا زندگی سے ہار کر موت کا ھو💔

انتظار ایک اذیت ہے✨۔۔
 پھر چاہے وہ بستر پر لیٹ کے نیند کا ھو✨۔
 یا چوکھٹ پر بیٹھ کر محبوب کا ھو۔۔
 یا زندگی سے ہار کر موت کا ھو💔
Bibi Yousufzai🦋 (@bibiyousufzai) 's Twitter Profile Photo

یہ سال اور ہر دن ہماری زندگیوں میں خوشیوں کا باعث بنے ۔۔ پروردگار عالم ہماری پریشانیاں مشکلات دور فرما بیماروں کو شفا عطا فرما ۔۔ عزت سکون اسانیاں برکتیں عطا فرما ۔۔ منافقوں کے شر محتاجی کی زندگی سے بچا کر رکھ ۔۔🤲🏼💝

یہ سال اور ہر دن ہماری زندگیوں میں خوشیوں کا باعث بنے ۔۔
پروردگار عالم ہماری پریشانیاں مشکلات دور فرما بیماروں کو شفا عطا فرما ۔۔
عزت سکون اسانیاں برکتیں عطا فرما ۔۔
منافقوں کے شر محتاجی کی زندگی سے بچا کر  رکھ ۔۔🤲🏼💝
Bibi Yousufzai🦋 (@bibiyousufzai) 's Twitter Profile Photo

منزلیں بھی اس کی تھی راستہ بھی اس کا تھا، ایک میں اکیلا تھا قافلہ بھی اس کا تھا ,✨ ساتھ ساتھ چلنے کی سوچ بھی اس کی تھی , پھر راستہ بدلنے کا فیصلہ بھی اس کا تھا✨ آج کیوں اکیلا ہوں دل سوال کرتا ہے✨ ,لوگ تو اس کے تھے کیا خدا بھی اس کا تھا ,💔

منزلیں بھی اس کی تھی راستہ بھی اس کا تھا،
ایک میں اکیلا تھا قافلہ بھی اس کا تھا ,✨
ساتھ ساتھ چلنے کی سوچ بھی اس کی تھی ,
 پھر راستہ بدلنے کا فیصلہ بھی اس کا تھا✨ 
آج کیوں اکیلا ہوں دل سوال کرتا ہے✨ 
,لوگ تو اس کے تھے کیا خدا بھی اس کا تھا ,💔
Bibi Yousufzai🦋 (@bibiyousufzai) 's Twitter Profile Photo

تیری یادوں کا درد اب بھی تازہ ہے یہ دل ویراں، یہ آنکھیں نم، یہ رات تنہا ہے🍀 خوابوں میں آ کے کیوں ستاتے ہو بار بار کہاں ڈھونڈوں وہ لمحے، وہ باتیں پرانی🌾 وقت کے ساتھ سب کچھ جیسے ہوا ہوا ہے اگر چاہو تو لوٹ آنا کسی شام یوں ہی🌱 ابھی دل کے دروازے پر امید کا دیا جل رہا ہے🪔

تیری یادوں کا درد اب بھی تازہ ہے
یہ دل ویراں، یہ آنکھیں نم، یہ رات تنہا ہے🍀
خوابوں میں آ کے کیوں ستاتے ہو بار بار
کہاں ڈھونڈوں وہ لمحے، وہ باتیں پرانی🌾
وقت کے ساتھ سب کچھ جیسے ہوا ہوا ہے
اگر چاہو تو لوٹ آنا کسی شام یوں ہی🌱
ابھی دل کے دروازے پر امید کا دیا جل رہا ہے🪔
Bibi Yousufzai🦋 (@bibiyousufzai) 's Twitter Profile Photo

ہم نے جمال یار نہ دیکھا تو کیا ہو ا ہم پر نگاہ یار ہے یہ بھی تو کم نہیں 🌹✨

ہم نے جمال یار نہ دیکھا تو کیا ہو ا
ہم پر نگاہ یار ہے یہ بھی تو کم نہیں 🌹✨
Bibi Yousufzai🦋 (@bibiyousufzai) 's Twitter Profile Photo

رمضان المبارک کا آخری جمعہ ہے پروردگار عالم دعا ہے ہم سب کی دلی مرادیں اور دعائیں قبول فرما 🤲

رمضان المبارک کا آخری جمعہ ہے  
پروردگار عالم دعا ہے ہم سب کی دلی مرادیں اور دعائیں قبول فرما 🤲
Bibi Yousufzai🦋 (@bibiyousufzai) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه آپ سب کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں 🎉 یہ خوبصورت دن آپ کی زندگی میں بہت ساری خوشیاں لے کرآئے 🌟

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه
آپ سب کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں 🎉
یہ خوبصورت دن آپ کی زندگی میں بہت ساری خوشیاں لے کرآئے 🌟