بی بی شیریں(@bibi_shireeen) 's Twitter Profileg
بی بی شیریں

@bibi_shireeen

ID:1505833068225044480

calendar_today21-03-2022 09:06:07

1,3K Tweets

64 Followers

36 Following

Bayt Al Fann(@BaytAlFann) 's Twitter Profile Photo

Long known as 'the cradle of civilization,' Iraq has one of the richest art heritages in the world. For 500 years Baghdad was the thriving capital of the Muslim world, renowned for culture & research which has left a lasting unique charm

A thread on the everyday beauty of Iraq…

Long known as 'the cradle of civilization,' Iraq has one of the richest art heritages in the world. For 500 years Baghdad was the thriving capital of the Muslim world, renowned for culture & research which has left a lasting unique charm A thread on the everyday beauty of Iraq…
account_circle
بی بی شیریں(@bibi_shireeen) 's Twitter Profile Photo

میں جب زندگی کی بھاگ دوڑ اور لوگوں کے compassionate رویوں سے بہت تھک جاتی ہوں تو زندگی کے صفحات واپس پلٹ کر دیکھنا شروع کر دیتی ہوں ۔
اور ہمیشہ اُسی صفحے پر آ کر رک جاتی ہوں جہاں زندگی مجھے تم سے ملاتی ہے۔۔اور یہ سمجھاتی ہے کہ ہر کوئی انسان کا بچہ نہیں بھی ہوتا ❤️

account_circle
بی بی شیریں(@bibi_shireeen) 's Twitter Profile Photo

دیکھ! دفتر میں ہوں کام کا وقت ہے،
یاد آنے کا یہ کونسا وقت ہے۔۔۔۔

کس قدر خوش ہوں میں، وہ بھی تیرے بغیر.
یہ اداسی پہ کیسا بُرا وقت ہے۔۔

account_circle
بی بی شیریں(@bibi_shireeen) 's Twitter Profile Photo

ہے وہی کربِ گراں بار ، وہی روز و شب،
حال مت پوچھیے، ویسا ہی ہے، بہتر نہیں ہے۔

لاکھ ہم دل کی تسلی کے لئے کہہ دیں پر ،
اصل میں ، ہونا ۔۔ نہیں ہونا، برابر نہیں ہے۔

account_circle
بی بی شیریں(@bibi_shireeen) 's Twitter Profile Photo

سیاسی اختلاف نے مزاجوں کا اتنا بیڑہ غرق کر دیا ہے کہ ویلی قوم چھٹی ملنے پہ خوش نہیں ہوئی۔

account_circle
بی بی شیریں(@bibi_shireeen) 's Twitter Profile Photo

یہ کون چپکے سے تنہائیوں میں کہتا ہے ،

تیرے بغیر سکوں عمر بھر نہیں ملنا۔۔۔

account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

راحت اندوری کا ایک بہت خوبصورت اور میرا پسندیدہ شعر....

ایک ویرانہ ، جہاں عمر گزاری میں نے
تیری تصویر لگا دی ہے ، تو گھر لگتا ہے

account_circle
Ali Aftab Saeed(@aliaftabsaeed) 's Twitter Profile Photo

تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیئے اے ارض وطن
جو ترے عارض بے رنگ کو گلنار کریں
کتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہوگا
کتنے آنسو ترے صحراؤں کو گل زار کریں

account_circle