zillaa (@bhattileolion46) 's Twitter Profile
zillaa

@bhattileolion46

کتابوں سے جڑے رہیے ان سے تعلق اور محبت بیشک
زندگی کو منفرد بنا دیگی۔۔۔📚

✒Thinker! Writter...

ID: 1413991933010141186

calendar_today10-07-2021 22:42:13

6,6K Tweet

3,3K Takipçi

1,1K Takip Edilen

zillaa (@bhattileolion46) 's Twitter Profile Photo

قبولیت اور مقبولیت میں سے ہمیشہ قبولیت کو چُنو کیونکہ جو مقبول ہو ضروری نہیں کہ وہ قبول بھی ہو لیکن جو قبول ہو اسے مقبولیت کی حاجت نہیں رہتی۔۔۔

zillaa (@bhattileolion46) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ بہتر کی تلاش میں رہتے وہ کبھی ٹھہرتے نہیں ایسے لوگوں کو مستقل سمجھ لینا ان سے سچی وابستگی رکھنا خود کو ہی تکلیف دینے کے مترادف ہے۔۔۔ پنچھی تے پردیسی i mean birds and passengers are never back…🤭

zillaa (@bhattileolion46) 's Twitter Profile Photo

حساسیت بڑھتی ہی گئی ہر سانحے کے بعد ہم اس کے لیے بھی روئے جسے جانتے نہ تھے

zillaa (@bhattileolion46) 's Twitter Profile Photo

اگر میں نے اپنے چاہنے والے کو کسی اور کے ساتھ دیکھ لیا جیسا وہ میرے ساتھ ہے تو میرے لیے وہ کوئی معنی نہیں رکھتا۔۔۔

zillaa (@bhattileolion46) 's Twitter Profile Photo

بہت بیوقوف تھی میں جو یہ سوچ رکھتی تھی کہ قسم کھانے کے بعد کوئی جھوٹ نہیں بولتا