✿ (@benam_) 's Twitter Profile

@benam_

Sometimes you have to know when to stop hoping...

ID: 1134883424320348160

calendar_today01-06-2019 18:04:28

60,60K Tweet

6,6K Takipçi

122 Takip Edilen

✿ (@benam_) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں سب سے مشکل سفر پتا ہے کیا ہے، کسی کے ساتھ آگے بڑھ کر اکیلے واپس لوٹ آنا 🍁۔

✿ (@benam_) 's Twitter Profile Photo

Happy Birthday, Hina May Allah bless you with endless happiness, good health, and success in every step of your life. Wishing you a wonderful year ahead filled with joy, peace, and blessings. Ameen !!!

Happy Birthday, <a href="/Miss_criticism/">Hina</a>
May Allah bless you with endless happiness, good health, and success in every step of your life.
Wishing you a wonderful year ahead filled with joy, peace, and blessings. Ameen !!!
✿ (@benam_) 's Twitter Profile Photo

رشتے توڑنے تو نہیں چائیں لیکن جہاں قدر نہ ہو وہاں جوڑ نے بھی نہیں چائیں 🍂.

✿ (@benam_) 's Twitter Profile Photo

پرفیوم لگانے سے پہلے یہ بھی سوچا کریں، کہ ہمارا اخلاق اور کردار تو بد بودار نہیں 🌸.

✿ (@benam_) 's Twitter Profile Photo

یہاں خود سے ملے زمانہ ہو گیا، اور لوگ کہتے ہیں ہمیں بھول گئے 🍂۔۔۔

✿ (@benam_) 's Twitter Profile Photo

ہمیں پرندوں سا حساس دل دے کے، درندوں کی بستی میں اتارا گیا ہے 🍂۔۔۔

✿ (@benam_) 's Twitter Profile Photo

اور ہم دل کے کمزور لوگ اپنی وضاحتیں دیتے ہوئے بھی رونے لگتے ہیں 🍂.

✿ (@benam_) 's Twitter Profile Photo

اب یہ بات واضح ہوتی جا رہی ہے کہ یہاں انسانیت کی کوئی قدر باقی نہیں رہی، اور اصل مجرم کون ہیں، یہ بھی اب چھپنے والی بات نہیں۔ یہی عمل بلوچستان اور قبائلی علاقوں میں برسوں سے جاری ہے، جہاں معصوم اور بےگناہ افراد کو دہشت گرد قرار دے کر ظلم کو جواز دیا جاتا رہا ہے۔ #TLPProtest

✿ (@benam_) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ تحفے بھی کمال کے دیتے ہیں، اداسیاں، تنہائیاں، اذیتیں اور انتظار 🍂۔۔۔

✿ (@benam_) 's Twitter Profile Photo

میں چاہتا تو نہیں تھا تجھے چھوڑنا مگر تو نے اتنا ستایا کہ تجھے چھوڑنا پڑا 🥀.

✿ (@benam_) 's Twitter Profile Photo

کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش، کبھی ذرا سی بات پہ انسان بکھر جاتا ہے 🍂۔

✿ (@benam_) 's Twitter Profile Photo

وہ نئے رابطوں میں مصروف ہو گے، ہم پرانی یادوں کو اذیت بنائی بیٹھے ہیں🍂۔

✿ (@benam_) 's Twitter Profile Photo

کچھ رشتے اور تعلق ان پرندوں جیسے ہوتے ہیں، جو کھلے دروازے کو دیکھ کر بھی نہیں اڑتے 🌸.

✿ (@benam_) 's Twitter Profile Photo

جو شخص تمہیں روتا ہوا چھوڑ کر سو سکتا ہے، یاد رکھنا وہ تمہیں کھو کر بھی کبھی نہیں روئے گا 🥀۔۔۔

✿ (@benam_) 's Twitter Profile Photo

میں نے نہیں لگنے دی پھر کسی کو کوئی امید خود سے، میں نے سب سے کہا دھوکے باز ہوں میں 🍂۔

✿ (@benam_) 's Twitter Profile Photo

رہوں اُداس تو کسی کو کوئی پرواہ نہیں، مسکراتا ہوں تو لوگ وجہ پوچھ لیتے ہیں 🍁۔