السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
"اپنے سے بہتر کو دیکھ کر اللہ کی ناشکری کرنے کی بجاۓ اپنے سے کم تر کو دیکھ کر اللہ کا شکر ادا کرنا سیکھو"
#الحمدلله_على_كل_حال
رحمت کا در کھلا ھے دربار مصطفٰیﷺ میں
بن مانگے مِل رہا ھے دربار مصطفٰیﷺ میں
اُن ﷺ پر دُرود ہر دم اُن ﷺ پر سلام ہر دم
ہر ایک پڑھ رہا ھے دربار مصطفٰیﷺ میں
💙 ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ 💙
#السلام_علیکم
#صباح_الخير
ᅠ
#صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ
#صلوا_على_النبي_لاجل_شفاعته
حدیث شریف ♥️
جو چاشت کی دو رکعتوں پر محافظت کرے اس کے (صغیرہ) گناہ بخش دئیے جائیں گے اگرچہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں
(ترمذی)
اللهم أعني على ذكرك وشكرك وحسن عبادتك
غمِ فراقِ نبیﷺمیں جو اشک بہتے ہیں
اُن آنسوؤں کومتاعِ حیات کہتے ہیں
نہ پوچھ ٹوٹے ہوئےدل کی آبرو کیا ہے
یقیناً وہﷺٹوٹے دلوں میں رہتے ہیں
•※ ͜✤✤͜┄┈•🌻
🌹ﷺﷺﷺﷺﷺ🕋
🌹ﷺﷺﷺﷺ🕋
🕋ﷺﷺﷺ🕋
❣️ﷺﷺ🕋
🕋ﷺﷺﷺ🕋
🌹ﷺﷺﷺﷺ🕋
🌹ﷺﷺﷺﷺﷺ🕋
※ ͜✤✤͜※┄┈•🌻
#Ali_0
#السلام_علیکم
#صباح_الخير
کسی بھی وجہ سے گناہ نہ کرو
کیونکہ وجہ ختم ہو جائے گی گناہ نہیں
ہر نیکی کے لیے تکلیف اٹھا لیا کرو
کیونکہ تکلیف ختم ہو جائے گی نیکی نہیں
#رمضان_كريم
#AzR 🇵🇰
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جنت کا ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں ، قیامت کے دن اس دروازہ سے صرف روزہ دار ہی جنت میں داخل ہوں گے، ان کے سوا اور کوئی اس میں سے نہیں داخل ہو گا۔
(بخاری،۱۸۹۶)