Behram Tariq (@behramtariq22) 's Twitter Profile
Behram Tariq

@behramtariq22

Advocating for justice, peace, and freedom in Palestine 🇵🇸.Voicing for a free, prosperous, and peaceful Palestine. 🌟

ID: 1488055509785710595

calendar_today31-01-2022 07:44:25

12,12K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

Behram Tariq (@behramtariq22) 's Twitter Profile Photo

جب قوم پہ وقت کڑا آیا بس مخلص ایک تجھے پایا آو پھر سے سنبھالو نوازشریف Maryam Nawaz Sharif #صرف_نوازشریف

Behram Tariq (@behramtariq22) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب جب ہم نہیں تھکے تو آپ کیسے تھک سکتے ہیں آپ ہماری آخری امید ہیں 😢 x.com/LostMischievou…

Behram Tariq (@behramtariq22) 's Twitter Profile Photo

وہ جانتا ھے اس کے ساتھ سازش کی گئی ھے ،اس کو ایک بار پھر مائنس کرنے کی کوشش کی جارھی ھے لیکن وہ ملکی حالات کو جانتا ھے اس لئے ملک کے لئے خاموش ھے۔

ورکرز کے پاس نواز شریف کے علاوہ کوئی دوسرا اپشن نہیں ہے ہم نے ووٹ صرف نواز شریف کو دیا تھا Maryam Nawaz Sharif PMLN #پاکستان_کو_نواز_دو #قوم_کا_مطالبہ_نواز_شریف #صرف_نواز_شریف

ورکرز کے پاس نواز شریف کے علاوہ کوئی دوسرا اپشن نہیں ہے ہم نے ووٹ صرف نواز شریف کو دیا تھا
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> <a href="/pmln_org/">PMLN</a>
#پاکستان_کو_نواز_دو #قوم_کا_مطالبہ_نواز_شریف #صرف_نواز_شریف
Behram Tariq (@behramtariq22) 's Twitter Profile Photo

شہبازشریف کو 26 کلومیٹر کی حکومت کے طعنے دینے والے خیبرپختونخوا تک ایسے محدود ہو کر رہ گئے ہیں جیسے نان کسٹم گاڑی اٹک سے آگے نہیں آ سکتی۔ 😎🤭😥 Atif Rauf Zeeshan Malik

Behram Tariq (@behramtariq22) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا خواب صحت مند پنجاب۔۔۔!! خوابوں کو حقیقت میں بدلے گی مریم نوازشریف عوام کی خدمت ایک نئے جذبے اور لگن کے ساتھ....!!

Behram Tariq (@behramtariq22) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں جب بھی انٹرنیٹ ڈاؤن ہوتا ہے یوتھیوں کو لنگڑے کی فکر پڑ جاتی ہے کہ شائد لنگڑے نوں پھٹے چڑھان لگے

Dr. Tariq Fazal Ch. (@drtariqfazal) 's Twitter Profile Photo

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون راجہ وقار ممتاز کی رحلت کا سن کر دل دکھ ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے وفادار اور بہادر کارکن تھے۔ وہ ایک سچے انسان، مخلص دوست اور غریب پرور شخص تھے۔ اللہ پاک راجہ وقار ممتاز کی مغفرت فرمائیں، اور ان کے تمام خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین

Nawaz Sharif (@nawazsharifmns) 's Twitter Profile Photo

راجہ وقار ممتاز صاحب کی ناگہانی وفات پر دِلی افسوس ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے بہت باوفا اور بااعتماد رُکن تھے۔ میں دُکھ کی اِس گھڑی میں انکے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و ہمت سے  یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا

Behram Tariq (@behramtariq22) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ ایران نے میزائل داغے ہیں اس وقت اسرائیلی ائیرفورس کے متعدد طیارے فضا میں موجود ہیں، جو کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اسرائیلی فوجی ترجمان