پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کو قیادت اور سربراہی دینے کے بعد نیب کے ریفرنسز کے حوالے سے”کوالیفکیشن“میں جو کمی تھی وہ بھی پوری ہوگئی اس لیے اب ریفرنسز کا حتمی فیصلہ بھی آگیا، نیب کا یہ اقدام ”کھسیانی بلی کھمبا نوچے“کے مترادف ہے
حافظ حسین احمد
جمعہ کے بابرکت دن سےپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تحریک بحالی جمہوریت کا آغاز ھوچکا۔جامعہ اشرفیہ لاھورسےجے۔یو۔آئی کا بڑا قافلہ مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں رواں دواں فیروز پور روڈ پہ رکاوٹیں ھٹادی گئیں(حافظ حسین احمد،ترجمان جے۔یو۔آئی)