LarAib✨ (@be_inyour_limit) 's Twitter Profile
LarAib✨

@be_inyour_limit

Don't take my kindness as a sign of weakness🦋

ID: 1678886054965682176

calendar_today11-07-2023 21:56:52

32 Tweet

38 Takipçi

34 Takip Edilen

LarAib✨ (@be_inyour_limit) 's Twitter Profile Photo

______♥️✨🌏🌸 ہاں میں بری ہوں صاف کہتی ہوں -!! تم جیسوں سے تو ابلیس بھی پریشان ہے۔🦋🔥

LarAib✨ (@be_inyour_limit) 's Twitter Profile Photo

*_سُنو اللّہ تمہیں زندگی کی ہر وہ خوشی دے جو تمہارے حق میں بہتر اور مستقل ہو_*🍂🖇️🥺 *_آمین_*

ℒ𝒶𝓇𝒶𝒾𝒷 ꨄ (@queen_of__march) 's Twitter Profile Photo

اور پھر میری کہانی سے نا واقف لوگ!! کہتے ہیں یہ لڑکی اپنی آنا میں رہتی ہے 🙂🦋❤️

LarAib✨ (@be_inyour_limit) 's Twitter Profile Photo

اگر خوشی کا ایک در بند ہو جائے تو اللہ ایک اور در کھول دیتا ہے مگر ہم وہ کھلا ہوا در دیکھ نہیں پاتے کیونکہ ہم بند دروازے کے سامنے رو رہے ہوتے ہیں۔ 🤎🌼

LarAib✨ (@be_inyour_limit) 's Twitter Profile Photo

جی بی واٹس اَپ کے دور میں بھی سادہ واٹس اَپ استعمال کر رہی ہوں اور کیا مثال دوں اپنی معصومیت کی🤣🙌

LarAib✨ (@be_inyour_limit) 's Twitter Profile Photo

ہو سکتا ہے تم فقط ایک پھول مانگ رہے ہو.. اور اللَٰہ نے تمہارے لئے پورا گلدستہ تیار کر رکھا ہو✨🦋

LarAib✨ (@be_inyour_limit) 's Twitter Profile Photo

*ادب کا دروازہ اتنا چھوٹا اور تنگ ہوتا ہے کہ اس میں داخل ہونے سے پہلے سر کو جھکانا پڑتا ہے🔥🍂✨

LarAib✨ (@be_inyour_limit) 's Twitter Profile Photo

حیا کا جب بھی ذکر ہو تو ہمارے معاشرے میں ہر ایک کی سوچ میں صرف عورت کی ذات ہی آتی ہے*🖤 *جب کہ حیا دار ہونا مرد پہ بھی اتنا ہی لازم ہے جتنا کہ عورت پر✨🍂