بدتمیز (@bdtamiz) 's Twitter Profile
بدتمیز

@bdtamiz

Ex Incharge @PPPDigital_ Punjab. Believe in democracy, No compromise on human rights. #StrictlyBhuttoist

ID: 1260128942465392642

calendar_today12-05-2020 08:45:42

99,99K Tweet

15,15K Takipçi

893 Takip Edilen

Asif (@etoasif) 's Twitter Profile Photo

میرے کمرے کی کھڑکی جو گلی کی طرف کھلتی ہے' اس کے باہر دیوار کے ساتھ ٹیک لگائے گلی کے چند آوارہ لڑکے ذکر کر کے لطف اندوز ہو رہے تھے اور میں اپنے کمرے میں بیٹھا مدھم موسیقی کے ساتھ ساتھ' ان کی واہیات باتیں بھی سن رہا تھا۔۔۔ ان لڑکوں میں سے ایک نے کہا: یار وہ تو اب بوڑھی ہوگئ' اس

میرے کمرے کی کھڑکی جو گلی کی طرف کھلتی ہے' اس کے باہر دیوار کے ساتھ ٹیک لگائے گلی کے چند آوارہ لڑکے ذکر کر کے لطف اندوز ہو رہے تھے اور میں اپنے کمرے میں بیٹھا مدھم موسیقی کے ساتھ ساتھ' ان کی واہیات باتیں بھی سن رہا تھا۔۔۔

ان لڑکوں میں سے ایک نے کہا: 
یار وہ تو اب بوڑھی ہوگئ' اس
بدتمیز (@bdtamiz) 's Twitter Profile Photo

اخیر وقت عدیم ہاشمی اسپتال میں تھے، شاہد ذکی انکی عیادت کیلئے گیا، آپ نے اسکو بازو میں بھینچ کر قریب کیا اور کان میں شعر سنایا۔۔ اسکا ہنسنا مجھے بھاتا تھا سو وہ شخص عدیم بال کھولے ہوئے ہنستا ہی رہا میرے بعد۔۔۔ ایک محفل میں ذکی نے قصہ سنانا تو سب لوگ کافی دیر تلک روتے بلکتے رہے!

اخیر وقت عدیم ہاشمی اسپتال میں تھے، شاہد ذکی انکی عیادت کیلئے گیا، آپ نے اسکو بازو میں بھینچ کر قریب کیا اور کان میں شعر سنایا۔۔

اسکا ہنسنا مجھے بھاتا تھا سو وہ شخص عدیم
بال کھولے ہوئے ہنستا ہی رہا میرے بعد۔۔۔

ایک محفل میں ذکی نے قصہ سنانا تو سب لوگ کافی دیر تلک روتے بلکتے رہے!
بدتمیز (@bdtamiz) 's Twitter Profile Photo

14 اگست غلامی کا آخری دن ہے۔ قانون آزادی ہند مجریہ 18 جولائی 1947 کیمطابق 15 اگست 1947 کو دو فرمانروائی ریاستوں کا جنم ہوا۔ آزادی کے بعد دس بارہ سال تک ہم 15 اگست کو یوم آزادی مناتے رہے ہیں۔ یہ چودہ اگست والا پُھدُو کس کی ایجاد ہے؟

Husain Haqqani (@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

بعض لوگ تاریخی حقائق بیان کرنے پر بلاوجہ پریشان یا ناراض ہو جاتے ہیں۔ میں نے صرف یہ یاد دلایا تھا کہ پاکستان نے 14 اگست کو یوم آزادی 1949 سے منانا شروع کیا ورنہ 1947 اور 1948 میں یوم آزادی 15 کو منایا گیا۔ کوئی تنقید یا تبصرہ نہیں کیا لیکن جوابات بہت defensive ہیں۔🤷‍♂️

Jalila Haider#StopHazaraGenocide (@advjalila) 's Twitter Profile Photo

خدا کرے میرے ایک بھی ہم وطن کے لئے، حیات جرم نہ ہو ۔۔۔زندگی وبال نہ ہو۔۔ #HappyIndependenceDay #14thaugust2025

خدا کرے میرے ایک بھی ہم وطن کے لئے،
حیات جرم نہ ہو ۔۔۔زندگی وبال نہ ہو۔۔ 
#HappyIndependenceDay 
#14thaugust2025
صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

نواب ریسٹورینٹس لندن والوں نے مفت کھانا دیا یوم آزادی پر لیکن پاکستانیوں کا حشر نشر دیکھیے۔ بیرون ملک یہ حال ہے ہمھارے اوورسیز پاکستانیوں کا ایک مفت پلیٹ کے لئے کیسے زلیل ہورہے ہے، اور جب یہ پاکستان جاتے ہیں تو وہاں کے لوگوں کو اخلاقیات پر لیکچرز دے رہے ہوتے ہیں افسوس

Rashid Murad (@rashidmurad) 's Twitter Profile Photo

کہنے کو پاکستان اسلام کا قلعہ ہے لیکن عملی طور پر اب فوج کا قلعہ ہے۔۔۔ تہاڈا کیہ خیال اے؟

Voice of the Victims of Blasphemy Business Group (@victimsofb_gang) 's Twitter Profile Photo

🔶 اس گروپ کے مکروہ دھندے کا اگلا شکار آپ کا بچہ بھی ہوسکتا ہے کیوں کہ ان کا ٹارگٹ 10 لاکھ کا ہے ۔ #BlasphemyBusiness #400Victims

Ahmad Waqass Goraya Baloch 🇵🇸 (@awgoraya) 's Twitter Profile Photo

انہی اربوں کی درختوں نے پہاڑوں سے آنے والے پانی کو روک کر اس صوبے کو سیلاب کی تباہی سے بچایا۔ یا پھر فیس بک پر لگے درخت کام بھی فیس پر کرتے ہیں؟

Ahmad Waqass Goraya Baloch 🇵🇸 (@awgoraya) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ اسرائیلی جہاز پاکستان آ کر اسلام آباد عمران خان کے دور حکومت میں اترے۔ اسرائیل کے ساتھ مشرف دور کے بعد پہلی دفعہ پپیاں جپھیاں ہوئیں۔ ذولفی بخاری اسرائیل گیا۔ فیض حمید دو دفعہ موساد چیف سے ملا۔ پاکستان کی اسمبلی میں پی ٹی آئی ایم این اے عاصمہ حدید

Ahmed Awan 🇵🇰 (@sadarsahib) 's Twitter Profile Photo

دنیاوی اعتبار سے تاریخ سب سے بہتر منصف ہے۔ دونوں تصاویر اس انصاف کی گواہ ہیں جو حق و باطل، سچ جھوٹ یا صحیح اور غلط کے مابین ہوتا ہے اور یہ تصاویر ہمیں یہ بھی باور کرواتی ہیں کہ طاقت کا سرچشمہ تخت و تاج نہیں بلکہ صرف عوام اور اسکی حقیقی رضا ہے۔ قصہ مختصر، ضیاء تھا بھٹوز ہیں۔

دنیاوی اعتبار سے تاریخ سب سے بہتر منصف ہے۔ دونوں تصاویر اس انصاف کی گواہ ہیں جو حق و باطل، سچ جھوٹ یا صحیح اور غلط کے مابین ہوتا ہے اور یہ تصاویر ہمیں یہ بھی باور کرواتی ہیں کہ طاقت کا سرچشمہ تخت و تاج  نہیں بلکہ صرف عوام اور اسکی حقیقی رضا ہے۔
قصہ مختصر، ضیاء تھا بھٹوز ہیں۔
Usman Awan (@usmanawanppp) 's Twitter Profile Photo

جس اقلیتی خاتون کو بونیر نے الیکشن میں صرف 1300 ووٹ دیے تھے، آج وہی ڈاکٹر سویرا پرکاش سب سے پہلے عوام کے ساتھ کھڑی ہیں۔ یہ ہے اصل میں بونیر کی بیٹی! BilawalBhuttoZardari شخبوط بن نهيان

جس اقلیتی خاتون کو بونیر نے الیکشن میں صرف 1300 ووٹ دیے تھے، آج وہی ڈاکٹر سویرا پرکاش سب سے پہلے عوام کے ساتھ کھڑی ہیں۔ یہ ہے اصل میں بونیر کی بیٹی!
<a href="/BBhuttoZardari/">BilawalBhuttoZardari</a> <a href="/sbnahayan90/">شخبوط بن نهيان</a>
بدتمیز (@bdtamiz) 's Twitter Profile Photo

صدر یا وزیراعظم کی تبدیلی بارے افواہیں غلط ہیں۔ آرمی چیف تردید آتی ہی اسوقت ہے جب تبدیلی کا عمل شروع ہو جائے، اب دیکھنا یہ ھیکہ اتحادیوں میں سے کون کس کا بستر گول کرتا ہے۔۔ gn24.ae/1384f5e7ec7170…

بدتمیز (@bdtamiz) 's Twitter Profile Photo

5 پیکٹ سگریٹ روزانہ پینے والے بدتمیز نے 17 اگست 2021 کی صبح ارادہ کیا کہ وہ دوبارہ سگریٹ نہیں پیئے گا اور آج چار برس ایک دن بعد بھی وہ اپنے اس عہد پر قائم ہے۔۔ اپنے آپ سے پیار کریں سگریٹ سے انکار کریں #QuitSMOKING

5 پیکٹ سگریٹ روزانہ پینے والے بدتمیز نے 17 اگست 2021 کی صبح ارادہ کیا کہ وہ دوبارہ سگریٹ نہیں پیئے گا اور آج چار برس ایک دن بعد بھی وہ اپنے اس عہد پر قائم ہے۔۔

اپنے آپ سے پیار کریں
سگریٹ سے انکار کریں

#QuitSMOKING
Khadim Ali Hisbani (@khadimalihis) 's Twitter Profile Photo

آج کل فوج کس کو دھمکیاں لگا رہی ہے۔ کیا ان کا کاروبار مندہ چل رہا ہے کیا؟ اٹھارہویں ترمیم پھر نئے صوبے مطلب آئین اور ملک گیا بھاڑ میں۔ ملک ان کا بھگتان ہی بھگت رہا ہے۔ A_Proud_Civilian Asjad Bukhari Fawad Zaidi