𝑩𝒂𝒕𝒐𝒐𝒍 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 (عطــیرؔ) (@batoolmalik110) 's Twitter Profile
𝑩𝒂𝒕𝒐𝒐𝒍 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 (عطــیرؔ)

@batoolmalik110

اُلفتـوں کـے دَور میـں تنہـا نہیـں، تنہـائـی پسنـد ہـوں✨🩶

ID: 1765440491791785984

linkhttps://x.com/search?q=from:@batoolmalik110$-filter:mentions calendar_today06-03-2024 18:13:24

182,182K Tweet

5,5K Followers

2,2K Following

𝑩𝒂𝒕𝒐𝒐𝒍 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 (عطــیرؔ) (@batoolmalik110) 's Twitter Profile Photo

میرا لفظ، لفظ، دعا، دعا، میری چاہتوں سے سجا ہوا آپکو زندگی کی سحر ملے آپکو خوشبوؤں کا سفر ملے آپ پر گردِ غم بھی نہ پڑ سکے آپکی آنکھ نم بھی نہ ہو سکے آپکا پیار جس پہ نثار ہو وہ ہمیشہ آپکے پاس ہو آپ پہ خوشیوں کی برسات ہو اور طویل آپکی حیات ہو Happy Birthday🎂💕 🖤شاہ_زادی

میرا لفظ، لفظ، دعا، دعا،
میری چاہتوں سے سجا ہوا
آپکو زندگی کی سحر ملے
آپکو خوشبوؤں کا سفر ملے
آپ پر گردِ غم بھی نہ پڑ سکے
آپکی آنکھ نم بھی نہ ہو سکے
آپکا پیار جس پہ نثار ہو
وہ ہمیشہ آپکے پاس ہو
آپ پہ خوشیوں کی برسات ہو
اور طویل آپکی حیات ہو
Happy Birthday🎂💕
<a href="/Mamakiprinces/">🖤شاہ_زادی</a>
𝑩𝒂𝒕𝒐𝒐𝒍 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 (عطــیرؔ) (@batoolmalik110) 's Twitter Profile Photo

عطـــیرؔ صاحبہ فرماتی ہیں: کبھی کسی ایسے شخص کی طرف راغب نہ ہوں جس کے متعلق آپکو اندیشہ ہو کہ وہ بغیر اطلاع کے منظر سے ہٹ جائے گا۔

𝑩𝒂𝒕𝒐𝒐𝒍 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 (عطــیرؔ) (@batoolmalik110) 's Twitter Profile Photo

عطـــیرؔ صاحبہ فرماتی ہیں: جب کسی شخص کو یہ علم ہو جائے کہ وہ عام نہیں، تو پھر اُس کا عام بن کر رہنے میں کوئی حرج نہیں۔

𝑩𝒂𝒕𝒐𝒐𝒍 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 (عطــیرؔ) (@batoolmalik110) 's Twitter Profile Photo

آپ کی سالگرہ پہ یہ دعا ہے ہماری کہ ایسا روزِ مبارک ہزار بار آئے آپکی ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں ہزاروں پھول لُٹاتی ہوئی بہار آئے رفعتیں اور بلندی بھی آپ پہ ناز کرے آپکی یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے آمین❤❤❤ Happy Birthday Dear Diary

آپ کی سالگرہ پہ یہ دعا ہے ہماری
کہ ایسا روزِ مبارک ہزار بار آئے
آپکی ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں
ہزاروں پھول لُٹاتی ہوئی بہار آئے
رفعتیں اور بلندی بھی آپ پہ ناز کرے
آپکی یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
آمین❤❤❤

Happy Birthday <a href="/lostinnovel/">Dear Diary</a>
𝑩𝒂𝒕𝒐𝒐𝒍 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 (عطــیرؔ) (@batoolmalik110) 's Twitter Profile Photo

عطـــیرؔ صاحبہ فرماتی ہیں: ایک اچھا چاہنے والا کبھی اپنی چاہت کا اعلان نہیں کرتا کیونکہ جو بات زبان سے نکل جائے وہ ہاتھ نہیں آتی۔

𝑩𝒂𝒕𝒐𝒐𝒍 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 (عطــیرؔ) (@batoolmalik110) 's Twitter Profile Photo

عطـــیرؔ صاحبہ فرماتی ہیں: بہترین انسان کبھی کُھلم کُھلا نہیں ہوتاوہ خود تک پہنچنےکیلئےسیڑھیاں فراہم نہیں کرتا، دروازےپہ دستک کی زحمت نہیں دیتا، پھلانگنے کےقابل دیوار نہیں بناتا، جھانکنےکیلئےکھڑکیوں پہ پردےنہیں لگاتا،وہ بس سامنےکھڑا رہتا ہےتب تک کہ جب تک اُسے گلےنہ لگا لیا جائے۔

𝑩𝒂𝒕𝒐𝒐𝒍 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 (عطــیرؔ) (@batoolmalik110) 's Twitter Profile Photo

عطـــیرؔ صاحبہ فرماتی ہیں: بے لوث محبت بس کہانیوں تک محدود ہوتی ہے اصل زندگی میں شرائط و ضوابط لاگو ہوتے ہیں۔

𝑩𝒂𝒕𝒐𝒐𝒍 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 (عطــیرؔ) (@batoolmalik110) 's Twitter Profile Photo

عطـــیرؔ صاحبہ فرماتی ہیں: سچا انسان جب سچ سے زیادہ سچ بولنے لگتا ہے تو جگر خون اُگلنے لگتا ہے۔

𝑩𝒂𝒕𝒐𝒐𝒍 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 (عطــیرؔ) (@batoolmalik110) 's Twitter Profile Photo

عطـــیرؔ صاحبہ فرماتی ہیں: اس دُنیا میں سچ بولنے والوں کی نہیں سچ سُننے والوں کی کمی ہے۔