Bashir Chaudhary (@bashirchaudhry) 's Twitter Profile
Bashir Chaudhary

@bashirchaudhry

Islamabad based Multimedia Journalist at @UrduNewsCom , Politics, Foreign Policy, HR, ETC. Ex @24NewsHD @92NewsChannel @DunyaNews @IAMCNBCPakistan @Waqtnewstv

ID: 141182333

linkhttps://www.urdunews.com/tags/%D8%A8%D8%B4%DB%8C%D8%B1-%DA%86%D9%88%DB%81%D8%AF%D8%B1%DB%8C calendar_today07-05-2010 11:25:54

50,50K Tweet

50,50K Followers

3,3K Following

Hammad Azhar (@hammad_azhar) 's Twitter Profile Photo

میرے عظیم اور پیارے والد، میاں محمد اظہر، قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ إنا لله وإنا إليه راجعون۔ ان کا جنازہ، بروز بدھ، 23 جولائی، دوپہر 1:30 بجے، قذافی اسٹیڈیم لاہور کے باہر پڑھایا جائے گا۔

میرے عظیم اور پیارے والد، میاں محمد اظہر، قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ إنا لله وإنا إليه راجعون۔
ان کا جنازہ، بروز بدھ، 23 جولائی، دوپہر 1:30 بجے، قذافی اسٹیڈیم لاہور کے باہر پڑھایا جائے گا۔
Bashir Chaudhary (@bashirchaudhry) 's Twitter Profile Photo

شیخ وقاص اکرم پی ٹی آئی واضح الفاظ میں ان سزائوں کو مسترد کرتی ہے، ہائیر کورٹس میں ان سزائوں کو چیلنج کیا جائے گا، شیر پائو پل والا مقدمہ ہے اس سازش کا ایف آئی آر میں زکر ہی موجود نہیں ہے جس پر سزا ہوئی، ایف آئی آر شکایت سے پہلے درج ہو گئی، بعد میں اس کو زبردستی آرمی

Bashir Chaudhary (@bashirchaudhry) 's Twitter Profile Photo

شیخ وقاص اکرم ایف آئی آر میں پانچ زخمی اہلکاروں کا بتایا گیا، تین پیش ہوئے اور باقی نہیں ہوئے، تین بھی غلط ثابت ہوئے ، ڈاکٹر نے کہا کہ انہوں نے زخم نہیں دکھائے، تفتشی کہتا ہے کہ میں نے جائے وقوعہ کا دورہ ہی نہیں کیا، گواہ کا ذکر کیا گیا وہ چھٹی پر تھا، سازشیوں کی

Bashir Chaudhary (@bashirchaudhry) 's Twitter Profile Photo

شیخ وقاص اکرم “میں نے سنا “ کے اوپر کیس درج کر دئے گئے، کہا گیا کہ ڈنڈے تیس دن کے بعد موقع سے برآمد ہوئے، چار سو لوگوں کے خلاف ایف آئی آر ہے لیکن ٹرائل صرف 14 لوگوں کا، انسپکٹر منیر ویڈیو لنک کے زریعے آیا لیکن اس نے کہا کہ میں نے حلف نہیں لینا،

Bashir Chaudhary (@bashirchaudhry) 's Twitter Profile Photo

شاہراہِ قراقرم اور بابوسر ٹاپ دونوں اطراف سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکمل طور پر بند urdunews.com/node/892527#

Urdu News (@urdunewscom) 's Twitter Profile Photo

ڈیگاری: پہاڑوں میں قید وہ علاقہ جہاں مرد اور خاتون کا قتل عرصے تک چھپا رہا تفصیل: urdunews.com/node/892538

ڈیگاری: پہاڑوں میں قید وہ علاقہ جہاں مرد اور خاتون کا قتل عرصے تک چھپا رہا
تفصیل: urdunews.com/node/892538
Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

میں اس بات پر بضد رہوں گا کہ پاکستان تحریک انصاف اب باغیانہ روش ترک کرکے مک مکا کے لیے تیار ہو چکی ہے۔ آپ اگر چاہیں تو مجھے اس پر برا بھلا کہہ سکتے ہیں۔ مجھے لگتا ہے اس کے بعد کوئی بھی نااہل نہیں ہوگا اور حکومت کے ساتھ معاملات ٹھیک چلتے رہیں گے۔ نصرت جاوید

Bashir Chaudhary (@bashirchaudhry) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی سیاسی رہنما کو ہٹانے سے بات نہیں بنے گی بلکہ سیاسی رہنماؤں اور جماعتوں کو اپنے طریقے سے اور عوامی مینڈیٹ کے مطابق آئین و قانون کے تحت نظام چلانے سے ںات بنے گی۔

Bashir Chaudhary (@bashirchaudhry) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے تجویز دی ہے کہ وفاق میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی اتحادی حکومت بننی چاہیے جس کے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں۔۔ کیا تحریک انصاف کے کارکنان اس تجویز سے اتفاق کرتے ہیں؟ کیا ایسا ممکن ہے؟

Bashir Chaudhary (@bashirchaudhry) 's Twitter Profile Photo

یہ صاحب مریم نواز کی کابینہ کے رکن ہیں اور سیاسی کارکن ہونے کے دعویدار ہیں۔۔ سیاسی کارکن رواداری، شفقت، محبت اور محنت کا مجموعہ ہوتے ہیں۔ وہ کسی دوسری سیاسی جماعت کے کارکنان اور رہنماؤں کی تضحیک پر یقین نہیں رکھتے بلکہ سیاسی اختلاف کے باوجود باہمی دوستیاں نبھاتے ہیں۔۔ اعجاز

Bashir Chaudhary (@bashirchaudhry) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے صاحبزادے اپنی زندگی کے اولین سفارتی مشن پر نکل پڑے۔۔ پہلا پڑاو امریکہ ۔۔۔ امریکی سینیٹر رجرڈ گرینل سے ملاقات ۔۔۔

عمران خان کے صاحبزادے اپنی زندگی کے اولین سفارتی مشن پر نکل پڑے۔۔ پہلا پڑاو امریکہ ۔۔۔

 امریکی سینیٹر رجرڈ گرینل سے ملاقات ۔۔۔
Bashir Chaudhary (@bashirchaudhry) 's Twitter Profile Photo

حماد اظہر روپوشی ختم کرتے ہوئے اپنے مرحوم والد میاں محمد اظہر کی نماز جنازہ کے لیے لاہور میں اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے۔۔

Bashir Chaudhary (@bashirchaudhry) 's Twitter Profile Photo

یوٹیلٹی سٹورز نے 30 برس میں کرپشن کے علاوہ کوئی کارنامہ سرانجام نہیں دیا۔۔ یہ کرپشن سیاستدان نہیں بلکہ یہ ملازمین کرتے رہے ہیں۔۔ جب انتہا ہو گئی اور اس ادارے کے وجود کا اصل مقصد حاصل ہی نہ کیا جا سکا تو اس کو ختم کر دینا ہی بہتر فیصلہ ہے اور اب جب کرپشن کا دروازہ بند ہو رہا ہے تو

Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) 's Twitter Profile Photo

PM Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif and last but not the least Marriyum Aurangzeb .. gratitude for allowing Hammad Azhar to attend his father funeral and meet family, politics in Pak has become so toxic and divisive and full of hatred that even small gestures appear so significant

Bashir Chaudhary (@bashirchaudhry) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور عمر چیمہ سمیت تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

Bashir Chaudhary (@bashirchaudhry) 's Twitter Profile Photo

بندہ جاہل ہو پر اتنا بھی نہ ہو کہ اس کو کسی کے پبلک موقف کا بھی علم نہ ہو۔۔ صرف نواز شریف ہی نہیں بلکہ کسی بھی سیاستدان کی نا اہلی اور سزا پر میرا موقف ہمیشہ سے ہی سیاستدانوں کے حق میں رہا ہے۔۔ نواز شریف کی نا اہلی کے غلط یا صحیح لیکن عمران خان اور ان کی جماعت نے جدوجہد کی تھی

Bashir Chaudhary (@bashirchaudhry) 's Twitter Profile Photo

صندل جئی خوشبو آندی اے اِنج لگدا اے اوہ آندی اے ٹُردے ٹُردے یاد اساڈی اوہدے دل تک ہو آندی اے پلکاں دی پرچھتی اوہلے کِنے بھید لکو آندی اے دھنکاں وچوں رنگ چُگدی اے نظماں وچ سمو آندی اے ہر کوئی اوہدے ورگی جاپے اوہدے شہروں جو آندی اے