Barshore Development Forum (@barshoredf) 's Twitter Profile
Barshore Development Forum

@barshoredf

Striving for Basic human rights for the people of Bagh ََBarshore, Balochistan.

ID: 1282598507476647936

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100057460689167&mibextid=kFxxJD calendar_today13-07-2020 08:51:56

1,1K Tweet

619 Followers

60 Following

Barshore Development Forum (@barshoredf) 's Twitter Profile Photo

*"برشور کے اسکولوں میں ڈیجیٹل تعلیم کا آغاز کیا جائے، تاکہ طلبہ کو جدید دور کے مطابق کمپیوٹر، انٹرنیٹ اور اسمارٹ تعلیم کی سہولت میسر آ سکے۔ ابتدائی طور پر 70% اسکولوں میں ڈیجیٹل کلاس رومز قائم کیے جائیں۔"* Sarfraz Bugti #WELLCOME_TO_BARSHORE_CM_BALOCHISTAN

Barshore Development Forum (@barshoredf) 's Twitter Profile Photo

یارو ٹو برشور توبہ کاکڑی افغان بارڈر مین روڈ کو NHA سے منسلک کیا جائے Sarfraz Bugti #WELLCOME_TO_BARSHORE_CM_BALOCHISTAN

Barshore Development Forum (@barshoredf) 's Twitter Profile Photo

برشور انٹر کالج کو ڈگری کا درجہ دے کر ہاسٹل تعمیر کیا جائے اور مختلف روٹس کےلیے کوسٹر/بس فراہم کی جائے Sarfraz Bugti #WELLCOME_TO_BARSHORE_CM_BALOCHISTAN

Barshore Development Forum (@barshoredf) 's Twitter Profile Photo

برشور ڈیولپمنٹ فورم کے چئیرمین امین اللہ کاکڑ نے کابینہ اور جنرل باڈی اجلاس 2 نومبر بروز اتوار طلب کرلیا ہے تمام ممبران بروقت شرکت یقینی بنائے ۔ تاریخ: 2 نومبر بروز اتوار کابینہ اجلاس : 12 بجے جنرل باڈی اجلاس : 2 بجے بمقام : کوئٹہ پریس کلب

برشور ڈیولپمنٹ فورم کے چئیرمین امین اللہ کاکڑ نے کابینہ اور جنرل باڈی  اجلاس 2 نومبر بروز اتوار طلب کرلیا ہے تمام ممبران بروقت شرکت یقینی بنائے ۔ 
تاریخ: 2 نومبر بروز اتوار
کابینہ اجلاس : 12 بجے 
جنرل باڈی اجلاس : 2 بجے 
بمقام : کوئٹہ پریس کلب