Baqar Taihan(@baqartaihan) 's Twitter Profileg
Baqar Taihan

@baqartaihan

TIE the holiday maker

ID:188195874

calendar_today08-09-2010 04:01:00

1,3K Tweets

81 Followers

368 Following

Baqar Taihan(@baqartaihan) 's Twitter Profile Photo

سبسڈی کے نام پر پوشیدہ ایجنڈا کی تکمیل بلیکمیلنگ کے ذریعے کیلیے ایک مزہبی ٹولہ جس کے ساتھ سیاسی یتیموں نے اچانک ایک لاشعور ہجوم کو مزہب کے نام پر میدان میں اتارا ہے
امید ہے سی ایم جی بی اپنی دانست کے ذریعے انکو اپنے انجام تک پہنچائے گا بلیکمیل نہیں ہوگا
m.facebook.com/story.php?stor…

account_circle
Baqar Taihan(@baqartaihan) 's Twitter Profile Photo

ہنزہ سے دشمنی کا حال
ڈورکھن بہت چھوٹا گاوں جس میں ووٹرز کی تعداد ۱٠٠٠ سے کم ہے جبکہ اپڈیٹڈ ووٹرز لسٹ میں اس گاوں سے ۲۵٠ کو منہا کیا گیا ہے اور شامل نہ کرنے کے سو بہانے ہر سطح پر حکومت کے لوگ پیش کرتے ہیں آپ اندازہ کریں چوالیس ہزار ووٹرز کے اس حلقے میں اور کتنے ہزار کم کئے ہونگے !

ہنزہ سے دشمنی کا حال ڈورکھن بہت چھوٹا گاوں جس میں ووٹرز کی تعداد ۱٠٠٠ سے کم ہے جبکہ اپڈیٹڈ ووٹرز لسٹ میں اس گاوں سے ۲۵٠ کو منہا کیا گیا ہے اور شامل نہ کرنے کے سو بہانے ہر سطح پر حکومت کے لوگ پیش کرتے ہیں آپ اندازہ کریں چوالیس ہزار ووٹرز کے اس حلقے میں اور کتنے ہزار کم کئے ہونگے !
account_circle
Baqar Taihan(@baqartaihan) 's Twitter Profile Photo

Searching underground water at Motis Dan Dorkhan Hunza . Geologist Didar Karim and Water deviner/detecter Riaz sb from AKAH are on field alongwith their gadgit. Traces of water we found but decied to conduct more surveys by upgraded devices & techniques !

Searching underground water at Motis Dan Dorkhan Hunza . Geologist Didar Karim and Water deviner/detecter Riaz sb from AKAH are on field alongwith their gadgit. Traces of water we found but decied to conduct more surveys by upgraded devices & techniques ! #TMSDorkhan #ThanksAKAH
account_circle
Baqar Taihan(@baqartaihan) 's Twitter Profile Photo

Extensive exercise of updating electoral list of Dorkhan after even closure of official date with special approval from election commission of GB, thanks to election commissioner Abid Raza sb for sending back the file as special approval to update left cases in 2days

Extensive exercise of updating electoral list of Dorkhan after even closure of official date with special approval from election commission of GB, thanks to election commissioner Abid Raza sb for sending back the file as special approval to update left cases in 2days #tmsdorkhan
account_circle
Baqar Taihan(@baqartaihan) 's Twitter Profile Photo

Chinese language classes at Dorkhan Hunza. young students are taking interest and enjoting learning chinese, seems newly started project will inshallah hit the hifhest success rate.
Thanks to Shamaiz, Asif, Salahuddin & the entire team of TMS Dorkhan

account_circle
Baqar Taihan(@baqartaihan) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ, اللہ کا لاکھ بار شکر ہے کہ پوری کاروائی بطرہق احسن انجام پایا اور مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں کامیابی ہوئی سارے معاونین کے مشکور ہیں جنکی وجہ سے اس منصوبے کا پیچیدہ ترین مرحلہ کامیابی سے انجام پایا

account_circle
Baqar Taihan(@baqartaihan) 's Twitter Profile Photo

٤جنوری۲٤واٹر ڈیٹیکٹر جناب بابر کے ساتھ پہلے گرلز سکول گنش و اسوہ اسکول بعدازاں ڈورکھن چھریژ میں پانی کی تلاش میں دورہ بابر صاحب نے دیسی طریقے سے پانی کی تلاش کی اور آثار مثبت پائے گئے اگلے ہی دن آکاہ گلگت جاکر ڈیجیٹل واٹر ڈیٹیکٹر کی التماس پر جمعرات کو واسب کی ٹیم دوبارہ طے ہوا

حسن آباد چینل کی تعمیر کے مشکل ترین مرحلے میں داخل ہونے سے ٹھیک ایک دن قبل ۵جنوری۲٠۲٤ بروز جمعہ پورے علاقے کا ایس ایم ٹی ٹیم کا دورہ اور متعلقہ افراد اور اداروں کو محطاط رہنے کی ہدایت اور شیڈیول سے آگاہ کیا گیا ایک دفعہ پھر تمام اسٹیک ہولڈرز کا بشمول افتخار کربلائی تعاون کا مشکور

دن کا اعصاب شکن کاروائی کے بعد ٦جنوری۲٤کی شام ٤ بجے محفوظ کیے چند خوشگوار لمحات جو ایف ڈبلیو او ہنزہ کے انچارج صوبیدار غفار نے اپنے موبائل کے کیمرے سے لی غفار صاحب جیتے رہیں آپ نے یقیناً دعائیں سمیٹی ہیں لیکن یہ سب ممکن کرنل وجاہت صاحب کی وجہ ہوا ہم انکا بھی تہہ دل سے مشکور ہیں

شکریہ ایف ڈبلیو او, این ایچ اے, حسن آباد کی عوام, ڈی سی, اے سی, ایس پی اور انکے جوان, ایس ایم ٹی, پی ڈبلیو ڈی کے ملازمین, مرتضٰی آباد کی جماعت اور وہ سارے لوگ جنکا میں نام لے نہیں سکا جنہوں نے اس پروجیکٹ کی کامیابی کیلیے کردار ادا کیا ٹھیکہ دار اسکے مزدور پی این ڈی اور ای ٹی آئی

account_circle
Baqar Taihan(@baqartaihan) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ آج موژوثھل پرویجیکٹ کا مشکل ترین مرحلہ مکمل ہوا اور اللہ کی مدد سے کسی بھی قسم کے نقصان سے ہم سب بشمول ایکسائیز, حسن آباد عوام انکی جائیدادیں, مال مویشی, ایف ڈبلیو او, ایس ایم ٹی کی ٹیم, ٹھیکہ دار اسلم اور اسکے سارے مزدور اور پی ڈبلیو کے ملازمیں اور پولیس محفوظ رہے

account_circle
Baqar Taihan(@baqartaihan) 's Twitter Profile Photo

Sanam Javed came to the court wearing a hoodie with IK's print that said, '𝐰𝐡𝐞𝐧 𝐢𝐧𝐣𝐮𝐬𝐭𝐢𝐜𝐞 𝐛𝐞𝐜𝐨𝐦𝐞𝐬 𝐥𝐚𝐰, 𝐫𝐞𝐬𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐛𝐞𝐜𝐨𝐦𝐞𝐬 𝐝𝐮𝐭𝐲.'

The woman’s been in prison for almost 240 days but her warrior spirit is still unbreakable.

Sanam Javed came to the court wearing a hoodie with IK's print that said, '𝐰𝐡𝐞𝐧 𝐢𝐧𝐣𝐮𝐬𝐭𝐢𝐜𝐞 𝐛𝐞𝐜𝐨𝐦𝐞𝐬 𝐥𝐚𝐰, 𝐫𝐞𝐬𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐛𝐞𝐜𝐨𝐦𝐞𝐬 𝐝𝐮𝐭𝐲.' The woman’s been in prison for almost 240 days but her warrior spirit is still unbreakable. #Resistance
account_circle
Baqar Taihan(@baqartaihan) 's Twitter Profile Photo

ریاست بچانے کے نام پر پی ڈی ایم کے کارنامے
*نیب و دیگر اداروں کے پر کاٹ دیے گیے
*اربوں کی کرپشن کے اپنے ہی کیسز ختم کیے
*ایک سبکدوش ہونے والی شخصیت کو اہم ادارے کا سربراہ لگا دیا گیا
*پچاس کروڈ کا کرپشن جائز قرار دی گئی
*ملک کا دیوالیہ اور نہ جانے کیاکیا facebook.com/reel/329502986…

account_circle
Baqar Taihan(@baqartaihan) 's Twitter Profile Photo

A delgation from Hunza met CS GB on 26Dec23 discussed following items on agenda in detail
*Boundary
*Energy
*Greater Water
*2nd Seat
*Health
*Education
*Development projects
*KKH comp
CS assured us of his positive role in settlment of all issues purely on merit & on time as well

account_circle
Baqar Taihan(@baqartaihan) 's Twitter Profile Photo

چار بار قومی اسمبلی کا ممبر شپ میرٹ پر حاصل کرنے والا عوامی لیڈر کے ساتھ اگر ریاست کا رویہ اسقدر اندوہناک ہے تو اندازہ کریں ایک عام بلوچ, پختون, سندھی, پنجابی, اردو اسپیکنگ یا گلگتی بلتی کے ساتھ کیا کرتے ہونگے کیا کشمیر اور فلسطین میں کوئی الگ ظلم ہوتا ہے؟
x.com/TAI_PTI/status…

account_circle