هاں تو وہ راستہ بہت آسان ہے اس میں زارا سے جوتے پالش کرنے پڑتے ہیں وہ راستہ مجھے آتا ہے۔۔۔۔۔۔ اور آج پالش بھی کر لئے اور اس سےایک قدم آگے بڑھ کر پہن بھی لئے اور ووٹ کو عزت دو اور باپ کا اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ بھی خاک میں ملا دیا۔۔۔ جمہوریت زندہ باد عوام مردہ باد