Baloch Yakjehti Committee-Nasirabad Division (@balochyakjehti) 's Twitter Profile
Baloch Yakjehti Committee-Nasirabad Division

@balochyakjehti

ID: 1578721889438109696

calendar_today08-10-2022 12:20:34

58 Tweet

368 Takipçi

0 Takip Edilen

Baloch Yakjehti Committee-Nasirabad Division (@balochyakjehti) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں جاری بلوچ قوم پہ ریاستی جبر شال میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پرامن ریلی پہ شیلنگ، تین ساتھیوں کی شہادت اور گرفتاریوں کے خلاف کل بروز ہفتہ 22 مارچ کو بلوچ یکجہتی کمیٹی نصیرآباد زون کی طرف سے ڈیرہ مراد جمالی میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ہوگا۔

ڈیرہ مراد جمالی بلوچستان بھر کی طرح نصیرآباد میں بھی بی وائی سی بلوچ یکجہتی کمیٹی ءِ آرگنائیزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ و دیگر کی مبینہ گرفتاری بلوچ خواتین پر تشدد کے خلاف ڈیرہ مراد جمالی شہر قومی شاہراہ پٹ فیڈر کینال پل کے مقام پر پرامن احتجاج کر کے روڈ کو عام ٹریفک کیلئے بند کردیا

ڈیرہ مراد جمالی
بلوچستان بھر کی طرح نصیرآباد میں بھی بی وائی سی بلوچ  یکجہتی کمیٹی ءِ آرگنائیزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ و دیگر  کی مبینہ گرفتاری بلوچ خواتین پر تشدد کے خلاف ڈیرہ مراد جمالی شہر قومی شاہراہ  پٹ فیڈر کینال پل کے مقام پر پرامن احتجاج کر کے روڈ کو عام ٹریفک کیلئے بند کردیا
Baloch Yakjehti Committee-Nasirabad Division (@balochyakjehti) 's Twitter Profile Photo

ریاست نے کوئٹہ میں سفاکیت اور بربریت کی انتہا کر دی ہے۔ سریاب دھرنے میں براہِ راست عوام پر فائرنگ کی جا رہی ہے، اور ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکار دکانوں کو جلا رہے ہیں۔ ریاستی دہشت گردی اپنے عروج پر ہے، جس کے نتیجے میں عام عوام بلا تفریق نقصان اٹھا رہے ہیں۔ ہم عام عوام سے گزارش کرتے ہیں

ریاست نے کوئٹہ میں سفاکیت اور بربریت کی انتہا کر دی ہے۔ سریاب دھرنے میں براہِ راست عوام پر فائرنگ کی جا رہی ہے، اور ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکار دکانوں کو جلا رہے ہیں۔ ریاستی دہشت گردی اپنے عروج پر ہے، جس کے نتیجے میں عام عوام بلا تفریق نقصان اٹھا رہے ہیں۔
ہم عام عوام سے گزارش کرتے ہیں
Baloch Yakjehti Committee-Nasirabad Division (@balochyakjehti) 's Twitter Profile Photo

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے کل ایک بار پھر پرامن مزاحمتی دھرنا دیا جائے گا۔ جب تک ریاستی ظلم و جبر جاری رہے گا اور بلوچ رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، مرکزی رکن بیبگر بلوچ، بیبو بلوچ سمیت تمام جبری گمشدہ اور گرفتار سیاسی کارکنوں کی باحفاظت بازیابی نہیں ہو جاتی،

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال کے مطابق ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر کارکنان کی گرفتاری اور ریاستی دہشت گردی کے خلاف کل (25/03/25) پورے بلوچستان میں احتجاج کیا جائے گا۔ *احتجاج کا سلوگن “No To Oppression, No To Pakistan’s Tyranny” ہوگا۔*

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال کے مطابق ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر کارکنان کی گرفتاری اور ریاستی دہشت گردی کے خلاف کل (25/03/25) پورے بلوچستان میں احتجاج کیا جائے گا۔
*احتجاج کا سلوگن “No To Oppression, No To Pakistan’s Tyranny” ہوگا۔*
Baloch Yakjehti Committee-Nasirabad Division (@balochyakjehti) 's Twitter Profile Photo

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال پر، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، سمی دین بلوچ، لالا وہاب بلوچ، بیبرگ بلوچ، بیبو بلوچ اور دیگر کارکنان کی گرفتاری اور ریاستی جبر کے خلاف کل، 25 مارچ 2025 کو بلوچستان بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔ احتجاج کا سلوگن: "No To Oppression, No To Pakistan’s Tyranny"

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال پر، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، سمی دین بلوچ، لالا وہاب بلوچ، بیبرگ بلوچ، بیبو بلوچ اور دیگر کارکنان کی گرفتاری اور ریاستی جبر کے خلاف کل، 25 مارچ 2025 کو بلوچستان بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔

احتجاج کا سلوگن: "No To Oppression, No To Pakistan’s Tyranny"
Baloch Yakjehti Committee-Nasirabad Division (@balochyakjehti) 's Twitter Profile Photo

Usta Muhammad 📍 Protest Rally Held in Usta Muhammad Against State Brutality and Arrests of BYC Leaders In response to the Baloch Yakjehti Committee’s (BYC) central call, a protest rally was held in Usta Muhammad, Naseerabad Zone, against the ongoing state oppression, violence,

Usta Muhammad 📍

Protest Rally Held in Usta Muhammad Against State Brutality and Arrests of BYC Leaders

In response to the Baloch Yakjehti Committee’s (BYC) central call, a protest rally was held in Usta Muhammad, Naseerabad Zone, against the ongoing state oppression, violence,
Baloch Yakjehti Committee-Nasirabad Division (@balochyakjehti) 's Twitter Profile Photo

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال کے مطابق ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر کارکنان کی گرفتاری اور ریاستی دہشت گردی کے خلاف نصیرآباد ڈیرہ مراد جمالی میں احتجاجی ریلی نکالی جائے گی اسی سلسلے میں کل ڈیرہ مراد جمالی میں ایک احتجاجی ریلی، جو کہ امام بارگاہ سے پریس کلب تک نکالی جائے گی۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال کے مطابق ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر کارکنان کی گرفتاری اور ریاستی دہشت گردی کے خلاف  نصیرآباد ڈیرہ مراد جمالی میں احتجاجی ریلی نکالی جائے گی 
اسی سلسلے میں کل ڈیرہ مراد جمالی میں ایک احتجاجی ریلی، جو کہ امام بارگاہ سے پریس کلب تک نکالی جائے گی۔
Baloch Yakjehti Committee-Nasirabad Division (@balochyakjehti) 's Twitter Profile Photo

آج بلوچ یکجہتی کمیٹی نصیر آباد زون کی جانب سے ڈیرہ مراد جمالی میں بلوچستان میں ریاستی جبر ، ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ ، سمی دین بلوچ بیبرگ بلوچ اور بی وائی سی کے دیگر کارکنان کی گرفتاری کے خلاف ایک پُرامن احتجاجی ریلی نکالی گئی جو مرکزی شہرہ سے ہوتے ہوئے پریس کلب تک لے جایا گیا۔

بلوچستان میں ریاستی دہشت گردی کے خلاف عوامی مزاحمت تاریخ رقم کر رہی ہے – بلوچ یکجہتی کمیٹی۔ #StopBalochGenocide

بلوچستان میں ریاستی دہشت گردی کے خلاف عوامی مزاحمت تاریخ رقم کر رہی ہے – بلوچ یکجہتی کمیٹی۔
#StopBalochGenocide
Baloch Yakjehti Committee-Nasirabad Division (@balochyakjehti) 's Twitter Profile Photo

نصیر آباد سے تعلق رکھنے والے رحمت علی ولد علی شیر ، کاشف علی ولد محمد اسلم کو کوئٹہ کلی بنگلزئ سےمورخہ 29/3/2025 رات 2:30 بجے سی ٹی ڈی اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے گھر میں گھس کر تشدد کرنے کے بعد لاپتہ کر دیا جن کے بارےمیں انکے خاندان کو تاحال کوئی علم نہیں۔ #StopBalochGenocide

نصیر آباد سے تعلق رکھنے والے رحمت علی ولد علی شیر ، کاشف علی ولد محمد اسلم کو کوئٹہ کلی بنگلزئ سےمورخہ 29/3/2025 رات 2:30 بجے سی ٹی ڈی اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے گھر میں گھس کر تشدد کرنے کے بعد لاپتہ کر دیا جن کے بارےمیں انکے خاندان کو تاحال کوئی علم نہیں۔
#StopBalochGenocide
Baloch Yakjehti Committee-Nasirabad Division (@balochyakjehti) 's Twitter Profile Photo

بلوچ لانگ مارچ پر کریک ڈاؤن بدترین ریاستی دہشتگردی ہے بلوچستان بھر میں شاہراہوں کی بندش اور شٹرڈاؤن ہڑتال کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ #StopBalochGenocide

بلوچ لانگ مارچ پر کریک ڈاؤن بدترین ریاستی دہشتگردی ہے

بلوچستان بھر میں شاہراہوں کی بندش اور شٹرڈاؤن ہڑتال کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
#StopBalochGenocide
Baloch Yakjehti Committee-Nasirabad Division (@balochyakjehti) 's Twitter Profile Photo

رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف 13 اپریل کو بلوچستان بھر میں احتجاج اور دھرنے ہوں گے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی

رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف 13 اپریل کو بلوچستان بھر میں احتجاج اور دھرنے ہوں گے۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی
Baloch Yakjehti Committee-Nasirabad Division (@balochyakjehti) 's Twitter Profile Photo

ایک اور بلوچ طالبعلم، شعیب بلوچ، جو بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کا سابق طالبعلم اور نصیرآباد کا رہائشی ہے، شعیب بلوچ کو مبینہ طور پر 12 مئی کو کراچی گلشن سے پاکستانی سیکورٹی فورسز نے اغوا کر لیا۔ ذرائع کے مطابق، اسے حراست میں لینے سے قبل تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

راجی مچی صرف ایک قومی اجتماع نہیں، بلکہ بلوچ قومی ورثے کا اہم حصہ ہے۔ گزشتہ سال ریاستی رکاوٹوں کے باوجود راجی مچی ایک تاریخی اجتماع ثابت ہوا۔ مگر اس دوران انٹرنیٹ بندش، راستوں کی ناکہ بندی، اور مسلسل ریاستی جبر کی وجہ سے بہت سی اہم یادداشتیں محفوظ نہ ہو سکیں۔

راجی مچی صرف ایک قومی اجتماع نہیں، بلکہ بلوچ قومی ورثے کا اہم حصہ ہے۔

گزشتہ سال ریاستی رکاوٹوں کے باوجود راجی مچی ایک تاریخی اجتماع ثابت ہوا۔ مگر اس دوران انٹرنیٹ بندش، راستوں کی ناکہ بندی، اور مسلسل ریاستی جبر کی وجہ سے بہت سی اہم یادداشتیں محفوظ نہ ہو سکیں۔