
Badar Yousuf
@badaryousifs
Inspired by Mr. HAMID MIR Sahib
ID: 3063357096
https://www.linkedin.com/in/badar-yousuf-31487b134 05-03-2015 18:40:26
1,1K Tweet
1,1K Takipçi
64 Takip Edilen




فیض گنج واقعہ 5 دن پہلے ایک ڈاکٹر اس کی بیوی اور بیٹے کو پرسرار طریقے سے کار میں آگ لگا کر شہید کردیا گیا۔ ابھی تک پوسٹ مارٹم میں لیے گئے اجزاء کو کسی لیب بھیجا نہیں جارہا ۔ Hamid Mir حامد میر


ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے درخت لگا کر اپنا فرض نبھائیں ۔۔ Hamid Mir حامد میر #SmogFreePakistan #SmogFreeLahore #JusticeForDrHabibSahito




قمبر: سندھ کا ہر شھر اب کشمور بنتا جا رہا ہے ، جہاں کسی کو سر عام قتل کرنا کوئی مسئلہ نہیں ۔ آج دن دہاڑے فائرنگ کرکے مغیری برادری کے دو لوگوں نور محمد اور منشاد کو بس اسٹینڈ کے قریب قتل کر دیا گیا ۔ Hamid Mir حامد میر


پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کے حصول کے حقدار ہے ۔ سپریم کورٹ Hamid Mir حامد میر #SupremeCourtOfPakistan








