گدائے رضوی (@b_naveedali) 's Twitter Profile
گدائے رضوی

@b_naveedali

Born2Die! Not afraid of death, but afraid of meeting LORD in such a situation that I be counted among 'apolitical fitna' who failed to serve the cause of Islam.

ID: 1746230767884406784

calendar_today13-01-2024 18:01:04

21,21K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Ahmed Ali (@ahmedal81445004) 's Twitter Profile Photo

میں ریاست پاکستان سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ریاست پاکستان غزہ کے ساتھ بھی اسی طرع کھڑا ہونے کا علان کرے جس طرح ایران کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان کیا ہے

میں ریاست پاکستان سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ریاست پاکستان غزہ کے ساتھ بھی اسی طرع کھڑا ہونے کا علان کرے جس طرح ایران کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان کیا ہے
World Order 27 (@worldorder27) 's Twitter Profile Photo

وَ مَنْ یُّرِدِ اللّٰهُ فِتْنَتَهٗ فَلَنْ تَمْلِكَ لَهٗ مِنَ اللّٰهِ شَیْــٴًـاؕ اے ملعون قوم یہود! بد ترین موت اور شدید ترین عذاب تمہاری قسمت میں لکھا جا چکا ہے۔ وہ وقت دور نہیں جب مظاہر فطرت بھی پکار اٹھیں گے يا مسلم يا عبد الله هذا يهودي خلفي فتعال فاقتله #قم_باذن_اللہ

World Order 27 (@worldorder27) 's Twitter Profile Photo

🧵 اہم نکتہ: اسلام نے مسلمان کی سالانہ محفوظ شدہ دولت (مستحکم بچت) پر ۲.۵٪ زکوٰۃ فرض کی، جو براہِ راست غرباء و مساکین کی کفالت اور ریاستی معاشی عدل کا ذریعہ تھی۔ یہ ایک الٰہی مالیاتی اصول تھا، جو نہ صرف دولت کے ارتکاز کو روکتا تھا، بلکہ نظامِ معیشت کو فلاحی بنیاد دیتا تھا۔ ۱/۶

World Order 27 (@worldorder27) 's Twitter Profile Photo

لیکن... ⚠️ جب لادین سیاستدان اور غیرسیاسی مولوی نے سیکولر سنگھم بنایا تو مسلمان کے خلاف ایک مہلک گٹھ جوڑ وجود میں آیا: 1️⃣ سیکولر سیاستدان نے 35٪ سے 45٪ تک ظالمانہ ٹیکس مسلط کیا — جو عملاً ایک نیا جزیہ تھا اور اسلامی ریاست میں مسلمان پر عائد کیا جا رہا تھا؛ ۲/۶

World Order 27 (@worldorder27) 's Twitter Profile Photo

جس پر غیرسیاسی مولوی نے منافقانہ چپ سادھ لی۔ 2️⃣ غیرسیاسی مولوی نے کہا: "زکوٰۃ، عشر، فطرہ و صدقات ریاست کو مت دو، ہمیں دو! ہم مساکین کے نمائندے اور دین کے خادم ہیں"، اور اس پر لادین سیاست نے چپ سادھ لی۔ یوں اللہ کا مقرر کردہ مساکین کا حصہ غیرسیاسی مولوی کی ۳/۶

World Order 27 (@worldorder27) 's Twitter Profile Photo

مذہبی امپائر کے پیٹ میں چلا گیا۔ 🔁 نتیجہ: نہ لادین سیاست کا عائد کردہ جزیہ ریاست کو فلاحی بنا سکا، نہ ہی غیرسیاسی مولوی کو دی ہوئی زکوٰۃ غریب تک پہنچی۔ 📌 تلخ حقیقت: مسلمان آج بھی ان دو چنگیزخانی قوتوں — ایک ظالم لادین سیاست اور دوسری مفاد پرست غیرسیاسی ۴/۶

World Order 27 (@worldorder27) 's Twitter Profile Photo

مذہبی اشرافیہ — کو اپنا نجات دہندہ و پیشوا مانتا ہے۔ 🤲 سوال: کیا وقت نہیں آ گیا کہ مسلمان دوبارہ قرآن کے مالیاتی اصول، اور نبوی منہجِ حکمت کو اپنائے؟ سیاست کے ذریعہ دین کو مقتدر کرے، سیکولر جزیہ سے نجات پائے، غیرسیاسی مذہبی امپائر کو زمین بوس کرے، ۵/۶

World Order 27 (@worldorder27) 's Twitter Profile Photo

اور ریاستی نظام میں زکوٰۃ، عشر، صدقات، خیرات کو اس کے اصل مصرف پر لائے، اور اس لادین سیاست-غیرسیاسی مولوی کے چنگیزی اتحاد کو للکارے؟ ۶/۶

Muhammad Qurban Ali ansari🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@mqa2981) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورہ التوبہ تشریح آپﷺ نے فرمایا جنت! یہ سنتے ہی خوشی سے کہنے لگا واللہ اس سودے میں تو ہم بہت ہی نفع میں رہیں گے ۔ 10 a #حیا_کاپیکرذوالنورین Muhammad Qurban Ali ansari🇵🇰🇵🇰🇵🇰 Diya Malick Javed Iqbal 𝙰𝚑𝚂𝙰𝚗🙃🤍🇵🇰 ✍☠︎.۔🔥یوتھی مار سپرے Haji Qasim Rizvi گدائے رضوی نورِ زندگی✨

گدائے رضوی (@b_naveedali) 's Twitter Profile Photo

اگر بھارت پاکستان پہ حملہ کرتا ہے تو ہمیں تجھ جیسے ناچنے والی ماؤں کے بچوں کے ضرورت ہے ہی نہیں حافظ صاحب پچھلی مرتبہ کی طرح اس بار بھی تُن کے رکھیں گے اور ان شاءاللہ شمر آشکنیازی الجثاثہ الدجال القادیان خان کا اڈیالہ سے تابوت ہی باہر آئے گا Haider Saeed

اگر بھارت پاکستان پہ حملہ کرتا ہے تو ہمیں تجھ جیسے  ناچنے والی ماؤں کے بچوں کے ضرورت ہے ہی نہیں حافظ صاحب پچھلی مرتبہ کی طرح اس بار بھی تُن کے رکھیں گے اور ان شاءاللہ شمر آشکنیازی الجثاثہ الدجال القادیان خان کا اڈیالہ سے تابوت ہی باہر آئے گا
<a href="/Haidersaeedpti1/">Haider Saeed</a>
گدائے رضوی (@b_naveedali) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
گدائے رضوی (@b_naveedali) 's Twitter Profile Photo

#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد البخاری 3369 #سرمایہ_زیست #حیا_کاپیکرذوالنورین 1 گدائے رضوی

#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 

اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد

 البخاری  3369
#سرمایہ_زیست 
#حیا_کاپیکرذوالنورین
1
<a href="/b_naveedali/">گدائے رضوی</a>
گدائے رضوی (@b_naveedali) 's Twitter Profile Photo

بلال خان شہیدؒ کو اس لیے مارا گیا کیونکہ وہ اس مرد قلندرؒ کے مشن پر تھا جس نے غلامیٔ شخصیت کو توڑ کر امت کو مصطفویؐ بنا دیا۔ بابا جیؒ نے جو دیا، وہ منافقوں کے لیے زہر بن گیا، اور بلالؒ ان کا نشانہ بن گیا

ایک تو یہ نئی نئی نیوز ایجنسیاں ایسے سو جاتی ہیں کہ جب تک ان کو ہلاؤ جھلاو نہ ان کی آنکھ نہیں کھلتی ایران دے میزائل کیتھے پہنچے کچھ بتاؤ جو دیکھ کر سونا بھی ہے Shoaib🇵🇰🇿🇦 Muhammad Hasseeb Hussain