
بنت بلوچ
@b_baloch11
Student of BS- Chemistry from #UOB #Lasbela #Quetta
ID: 1756989251965624321
12-02-2024 10:31:30
1,1K Tweet
1,1K Followers
1,1K Following








دیپک نیگی عرف باہوٹ بلوچ: فتنہ الہندوستان کا پالتو ترجمان باہوٹ بلوچ نامی سوشل میڈیا اکاؤنٹ، جو خود کو بلوچ مزاحمت کا استعارہ ظاہر کرتا تھا، یہ پروپگینڈا اکاؤنٹ دراصل بھارتی شہری دیپک نیگی ولد نریندر نیگی چلا رہا ہے، Balochistan Updates BurakDigital Jan Achakzai / جان اچکزئی #Expose

دو جون، بولان: بی ایل اے نے خود مانا.اس کے سات دہشتگرد مارے گئے۔ وہی نوجوان جو کلاس رومز میں ہونے چاہیے تھے، بندوق تھامے مارے گئے۔ کیوں؟ کیونکہ دشمن نے جھوٹے خواب بیچ کر انہیں اپنے ایجنڈے کا ایندھن بنایا۔ Jan Achakzai / جان اچکزئی Farzana Shah Ihtisham Ul Haq #Balochistan #Bolan #Quetta







