Azizullah Khan (@azizkhan_marwat) 's Twitter Profile
Azizullah Khan

@azizkhan_marwat

Journalist, working for @BBCUrdu ,Chevening scholar, studied in University of LeicesterUK,, views are my own & not of my employer.

ID: 301427513

calendar_today19-05-2011 13:11:44

5,5K Tweet

5,5K Followers

1,1K Following

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

◀️ ٹرمپ نے امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا: امریکی میڈیا ◀️ ’مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کے پیشِ نظر صدر ٹرمپ کا آج رات ہی کینیڈا سے واپسی کا فیصلہ: وائٹ ہاؤس لائیو پیج: bbc.in/45VjzlG

◀️ ٹرمپ نے امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا: امریکی میڈیا

◀️ ’مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کے پیشِ نظر صدر ٹرمپ کا آج رات ہی کینیڈا سے واپسی کا فیصلہ: وائٹ ہاؤس

لائیو پیج: bbc.in/45VjzlG
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

* مذاکرات سے قبل ایرانی وزیر خارجہ کا اسرائیل پر جارحیت کا الزام، اسرائیل کا ایران میں کارروائیاں جاری رکھنے کا عندیہ * اسرائیل میں تازہ ایرانی حملے، کم از کم دو افراد زخمی تفصیل بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر bbc.in/44e6hhH

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

’شکریہ۔۔۔ مگر اڑیسہ جانا ضروری ہے‘: مودی کا ٹرمپ کو ’شائستہ انکار‘ اور انڈیا میں عاصم منیر کی واشنگٹن میں موجودگی کے چرچے bbc.in/4kOnh53

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور ایران کے درمیان ’مکمل جنگ بندی‘ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کا آغاز چند گھنٹے بعد ہو جائے گا تاہم اسرائیل اور ایران نے ابھی تک جنگ بندی کی تصدیق نہیں کی ہے۔ تفصیل بی بی سی اردو پر: bbc.in/4k51K79

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

برطانیہ کی حکومت نے 12 نئے ایسے لڑاکا طیارے خرید نے کا فیصلہ کیا ہے جو جوہری بموں سے لیس کیے جانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ یہ طیارے نیٹو کے فضائی جوہری مشن میں شامل ہوں گے۔ مکمل تفصیل بی بی سی کے لائیو پیج پر: bbc.in/3ZOpZiK

برطانیہ کی حکومت نے 12 نئے ایسے لڑاکا طیارے خرید نے کا فیصلہ کیا ہے جو جوہری بموں سے لیس کیے جانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ یہ طیارے نیٹو کے فضائی جوہری مشن میں شامل ہوں گے۔
مکمل تفصیل بی بی سی کے لائیو پیج پر: bbc.in/3ZOpZiK
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقوں میں مبینہ ڈرون حملوں کے بعد خوف: ’اب تو لوگ گھروں میں بھی محفوظ نہیں‘ bbc.in/46b4Va0

Azizullah Khan (@azizkhan_marwat) 's Twitter Profile Photo

uncertainity prevails in Tribal areas specially North and South waziristan where officials are even not confirming news of quadcopter or drone attack on civilians?

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

ڈسکہ کے رہائشی عبدالسلام نے بی بی سی کو بتایا کہ ’مجھے کسی نے بتایا کہ میرے ہم زلف محمد محسن کی فیملی کو حادثہ پیش آگیا ہے اور اس کے بچے پانی میں بہہ گئے ہیں تو ایک لمحے کو میں سکتے میں آگیا کہ ان کے ساتھ تو میری بیوی اور بچے بھی تھے، bbc.in/445HQUY

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

ٹانک میں اغوا ہونے والے نوید ظفر جو بازیاب ہونے کے باوجود زندہ گھر نہ پہنچ سکے bbc.in/3Gipeb9

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

انڈیا نے میر علی خود کش حملے میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کر دیا لائیو پیج: bbc.in/4nrsKAF

انڈیا نے میر علی خود کش حملے میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کر دیا
لائیو پیج: bbc.in/4nrsKAF
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

روسی فیصلے کے بعد ماسکو میں افغان سفارتخانے کے ملازمین عمارت کی بالکونی میں آئے اور امارت اسلامیہ افغانستان کا پرچم بلند کیا۔ bbc.in/3U0Sxly

Azizullah Khan (@azizkhan_marwat) 's Twitter Profile Photo

سوات میں سیاحوں کے ڈوبنے کا واقعہ: ریسکیو اہلکار کتنی دیر میں پہنچے اور اب سوات میں کیا ہو رہا ہے؟ - BBC News اردو bbc.com/urdu/articles/…

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

الطاف حسین ’شدید علالت‘ کے باعث لندن کے ہسپتال منتقل ◀️ الطاف حسین کے ساتھی قاسم علی رضا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’ملکی و بین الاقوامی صورتحال، لندن میں متعدد مقدمات، شدید مالی مشکلات کی وجہ سے طویل عرصے سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔‘ تفصیلات: bbc.in/44FSRvf

الطاف حسین ’شدید علالت‘ کے باعث لندن کے ہسپتال منتقل
◀️ الطاف حسین کے ساتھی قاسم علی رضا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’ملکی و بین الاقوامی صورتحال، لندن میں متعدد مقدمات، شدید مالی مشکلات کی وجہ سے طویل عرصے سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔‘
تفصیلات: bbc.in/44FSRvf
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

5 اگست یا 90 دن: عمران خان کی رہائی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی الجھنیں مکمل تحریر: bbc.in/3TESTOY

5 اگست یا 90 دن: عمران خان کی رہائی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی الجھنیں
مکمل تحریر: bbc.in/3TESTOY
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

حکومتی ٹیکس، تیل کمپنیوں کا منافع اور آئی ایم ایف: عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستانی زیادہ قیمت دینے پر کیوں مجبور ہیں؟ bbc.in/459l4f6

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

’مون سون کا موجودہ سلسلہ غیر معمولی اس لیے تھا کیونکہ اس میں منڈی بہاؤالدین، چکوال اور راولپنڈی میں طویل دورانیے تک شدید بارشیں ہوئیں۔‘ مکمل خبر: bbc.in/40sw0BX

’مون سون کا موجودہ سلسلہ غیر معمولی اس لیے تھا کیونکہ اس میں منڈی بہاؤالدین، چکوال اور راولپنڈی میں طویل دورانیے تک شدید بارشیں ہوئیں۔‘
مکمل خبر: bbc.in/40sw0BX
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

جیا کہتی ہیں کہ مشتبہ شخص اس کتے کے بچے کو کھانا کھلانے کے بہانے اپنے گھر لے گیا تھا اور اس کے بعد ’اس جانور کو محلے کے بچوں نے کراہتے ہوئے سُنا۔‘ مکمل خبر: bbc.in/46j02vS

جیا کہتی ہیں کہ مشتبہ شخص اس کتے کے بچے کو کھانا کھلانے کے بہانے اپنے گھر لے گیا تھا اور اس کے بعد ’اس جانور کو محلے کے بچوں نے کراہتے ہوئے سُنا۔‘
مکمل خبر: bbc.in/46j02vS
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

’دروز‘ کون ہیں اور اسرائیل اس مذہبی اقلیت کی ’حفاظت‘ کے لیے شام پر حملے کیوں کر رہا ہے؟ مکمل خبر: bbc.in/4kEkLNX

’دروز‘ کون ہیں اور اسرائیل اس مذہبی اقلیت کی ’حفاظت‘ کے لیے شام پر حملے کیوں کر رہا ہے؟
مکمل خبر: bbc.in/4kEkLNX
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

جعلی حلال گوشت کی فروخت پر سزا: کارپوریٹ دھوکے اور ’حساس جرم‘ کی کہانی bbc.in/44Om5JI

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

⬅️امریکی صدر کا انڈیا پر 25 فیصد ٹیرف کا اعلان، انڈیا کو جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا: ڈونلڈ ٹرمپ ⬅️ انڈیا روس سے اپنا زیادہ تر فوجی سازوسامان اور توانائی خریدتا ہے اور یہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ہر کوئی یوکرین میں امن چاہتا ہے: ٹرمپ مکمل خبر: bbc.in/45dE9Me

⬅️امریکی صدر کا انڈیا پر 25 فیصد ٹیرف کا اعلان، انڈیا کو جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا: ڈونلڈ ٹرمپ
⬅️ انڈیا روس سے اپنا زیادہ تر فوجی سازوسامان  اور توانائی خریدتا ہے اور یہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ہر کوئی  یوکرین میں امن چاہتا ہے: ٹرمپ
مکمل خبر: bbc.in/45dE9Me