itssoccertime (@ayshaakhan1532) 's Twitter Profile
itssoccertime

@ayshaakhan1532

I like to pay play soccer

ID: 1516987513088270336

calendar_today21-04-2022 03:50:12

18,18K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

itssoccertime (@ayshaakhan1532) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم! اولاد کے رول ماڈل ہم۔خود ہیں جتنی مرضی نصحتیں کر لیں اولاد وہی کرے گی جو ہمیں کرتا دیکھے گی لہذا اولاد کی بہتر تربیت کے لیے ہمیں خود ان کے رول ماڈل بننا ہو گا اور اسلام۔کے قوانین کی پاسداری کرنی ہوگی ۔۔۔۔۔

itssoccertime (@ayshaakhan1532) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم! جو مل جائے اُس پر راضی رہنا اور اسے ہی اپنی قسمت تصور کرنا۔'' یہ ایک ایسا عمدہ اور نیک وصف ہے، جس کے ذریعے انسان انتہائی مشکل اور کٹھن حالات میں بھی گزارہ کر کے اپنے پروردگار کا قُرب حاصل کرکے خوش و خرم زندگی گزار سکتا ہے۔ بیشک ۔۔ 🤞

itssoccertime (@ayshaakhan1532) 's Twitter Profile Photo

اے دلوں کو پھیرنے والے رب ہمارے دلوں کو اس قدر پاکیزہ اور صاف و شفاف بنا دے کہ جب بھی کسی مسلمان بھائی کو کوئی دینی یا دنیاوی ترقی اور کامیابی ملے تو کڑھنے اور حسد کرنے کی بجائے ہمارے دل خوشی سے باغ باغ ہو جائیں۔ آمین یا رب العالمین

itssoccertime (@ayshaakhan1532) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں کی گئی چھوٹی چھوٹی خیانتوں کی بڑی بڑی قیمتیں ادا کرنی پڑتی ہیں جسسے دل ویران اور ضمیر بھاری ہو جاتے ہیں ہمیں اپنے معاملات کا جائزہ لیتے رہنا چاہئے تاکہ ہم رب کی رضا سے کبھی دور نہ ہوں

itssoccertime (@ayshaakhan1532) 's Twitter Profile Photo

اے میرے اللّٰہ پاک !!! جب ہم اس فانی دنیا سے کوچ کرنے لگیں تو ملک الموت ہمیں ان الفاظ سے پکارے۔۔۔ اے اطمینان والی روح تو اپنے رب کی طرف لوٹ چل اس طرح کہ تو اُس سے راضی وہ تجھ سے راضی....🕋 آمین ثم آمین یارب العالمین