Ak #ReleaseImranKhan (@ayeshathek60357) 's Twitter Profile
Ak #ReleaseImranKhan

@ayeshathek60357

Alhumdulilah ❤️

ID: 1661751851963019266

calendar_today25-05-2023 15:12:00

39,39K Tweet

935 Followers

1,1K Following

Farrukh Shahzad (@emfarrukh) 's Twitter Profile Photo

وہ بہت بڑی جنگ لڑ گیا صرف اللہ اور اس کے بعد اپنی عوام کے سہارے۔آج پورا نظام اس کے گرد گھوم رہا ہے۔ ان شاءاللہ کامیابی ہم سے چند قدم دور ہے۔ #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو #فاتح_قیدی_عمران_خان

Mian Adnan (@mianadnann) 's Twitter Profile Photo

بد بختو تمھیں عمار کی سسکیوں کا خمیازہ آخرت میں بھی چین نہیں لینے دیں گی میاں عمار عباد فاروق کی شہادت کا دن 18 ستمبر دشمناں دے بچے پڑھ گئے تے ساڈے بچے 😭 مر گئے 😭

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترامیم صرف اسلئے ملتوی ہوئی ہیں کیونکہ بندے پورے نہیں ہو سکے۔ یہ حملہ دوبارہ ہو گا پورے بندوبست کے ساتھ ۔ اس سے پہلے PTI کا کام ہے کہ عدالتی کاروائی کے ساتھ اپنے اغوا شدہ بندوں کی برآمدگی کیلئے شرافت کا چولا اتار کر سر پر چڑھ جائے #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

رکشہ ڈرائیور کے شعور کا عالم یہ ہے کہ بڑے بڑے اینکروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ 😂🤣

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

21 ستمبر کو لاہور مینار پاکستان پر عظیم الشان جلسہ ہوگا لاہوری تیاریاں کریں

21 ستمبر کو لاہور مینار پاکستان پر عظیم الشان جلسہ ہوگا

لاہوری تیاریاں کریں
Saba Zahid (@sabazmofficial) 's Twitter Profile Photo

کیا عزت صاحب ، ندیم ندیم صاحب کے زیر اثر نہیں ہوں گے۔ کیا یاسمین راشد ، جسٹس ناصرہ اقبال، اور تمام جیلو ں میں قید بے قصور سیاسی خواتین کی عزت ندیم انجم کے گھر کی عورتوں سے کم ہے۔ عزت صاحب شوق سے جہاں چاہے رشتہ داری کریں ۔ پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑ دیں . ارشد شریف کے قاتل ندیم انجم

Ak #ReleaseImranKhan (@ayeshathek60357) 's Twitter Profile Photo

"ہمارے ملک کے مستقبل کا مسئلہ ہے، لاہور میں جلسہ ہو گا، پرامن ہوگا اور تاریخی بھی، " عمران خان #فاتح_قیدی_عمران_خان #خان_تیرا_ایک_اشارہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

"ہمارے ملک کے مستقبل کا مسئلہ ہے، لاہور میں جلسہ ہو گا، پرامن ہوگا اور تاریخی بھی، "
عمران خان
#فاتح_قیدی_عمران_خان
#خان_تیرا_ایک_اشارہ
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

بطور مسلمان یہ ہمارا ایمان ہے کہ ہمیں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر چل کر فلاح پانی ہے۔ ہمارے کپتان عمران خان نے بھی ہمیشہ اپنے نبی کی سنت ہر چل کر ریاستِ مدینہ کی طرز پر کام کرنے کی بات کی تاکہ چوروں اور لٹیروں سے نجات پاکر عوام کی خدمت کی

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی آزاد رہ جانے والے 8 میں سے جو 6 ہیں ان کو پارٹی میں شامل کرنے کا پروسیجر کیوں مکمل نہیں کر رہی جیسے باجوڑ کے ایم این اے ہیں اور ایسے ہی باقی 5 بھی؟ اگر الیکشن کمیشن رکاوٹ ہے تو سپریم کورٹ جائیں!!

M S khan 💞 (@_m_s_khan_) 's Twitter Profile Photo

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Imran Khan یہ بہترین وقت ہے پوری قوم کو عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہونا ہوگا۔ #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Imran Khan یہ بہترین وقت ہے پوری قوم کو عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہونا ہوگا۔
#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

مینا خان آفریدی نے امیر مقام کو ہتک عزت کا نوٹس بجھوا دیا۔۔۔🔥 الزامات ثابت کرو ورنہ ہرجانہ بھرو۔۔۔!!!

Ayesha (@hamnaasaghir) 's Twitter Profile Photo

معزز منصور علی شاہ کا چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن جاری کیا جانا چاہیے۔ #فاتح_قیدی_عمران_خان #BoycottMainStreamMedia

معزز منصور علی شاہ کا چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن جاری کیا جانا چاہیے۔
#فاتح_قیدی_عمران_خان
#BoycottMainStreamMedia
🇬🇧 ♥️🇬🇧 Freedom 🇬🇧 ♥️🇬🇧 (@democracy7861) 's Twitter Profile Photo

💙✨Imran Khan Imran Khan has been fighting for the judiciary and rule of law for as long as one can remember.✨💙 #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور #عید_میلادالنبی_آمد_مصطفی PTI Salman Khan Shehryar Bukhari IK101 Community PTI.ECC. Media Cell

Dr Waqas Nawaz (@waqasnawazmd) 's Twitter Profile Photo

"لیگیسی" کسی بھی پروفیشنل انسان کے کیریر میں دو موقع بہت خاص ہوتے ہیں - ایک جب وہ اپنا کیریر شروع کرتا ہے اور ایک جب وہ اپنے کیریر کا اختتام کررہا ہوتا ہے - جب وہ شروعات کر رہا ہوتا تو اس کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ایک بہت مظبوط آغاز کرے تاکہ اس کے اثرات اس کے آنے والے کیریر پر نظر

"لیگیسی"

کسی بھی پروفیشنل انسان کے کیریر میں دو موقع بہت خاص ہوتے ہیں - ایک جب وہ اپنا کیریر شروع کرتا ہے اور ایک جب وہ اپنے کیریر کا اختتام کررہا ہوتا ہے - جب وہ شروعات کر رہا ہوتا تو اس کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ایک بہت مظبوط آغاز کرے تاکہ اس کے اثرات اس کے آنے والے کیریر پر نظر
Ghazala Ahmed Mirza (@ghazalaahmedmir) 's Twitter Profile Photo

Meetha Kharbooza Imran Khan Few more days my friend and this brave leader, our Kaptaan, our Leader Imran Khan will be free by the will of اللہ and & PTI team with the help of entire country on one page & push this chaos will be eliminated. All will follow a due steady course to recovery ❤️‍🩹 ان شاءاللہ 🔥

Meetha Kharbooza Imran Khan Few more days my friend and this brave leader, our Kaptaan, our Leader Imran Khan will be free by the will of اللہ and & PTI team with the help of entire country on one page & push this chaos will be eliminated.
All will follow a due steady course to recovery ❤️‍🩹
ان شاءاللہ 🔥