Ayesha Rajab Baloch (@ayesharajabali1) 's Twitter Profile
Ayesha Rajab Baloch

@ayesharajabali1

Former Member National Assembly Of Pakistan/Federal Parliamentary Secretary for Defence Production Proud wife of Late Rajab Ali Khan MNA

ID: 1097397505103486977

linkhttps://instagram.com/ayesharajab1official?utm_medium=copy_link calendar_today18-02-2019 07:28:48

6,6K Tweet

180,180K Followers

692 Following

Ayesha Rajab Baloch (@ayesharajabali1) 's Twitter Profile Photo

یوم تکبیر پر قوم کو مبارکباد اور پاکستان کی قیادت کو خراج تحسین جنہوں نے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا آج کوئی بھی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا پاکستان زندہ آباد

Ayesha Rajab Baloch (@ayesharajabali1) 's Twitter Profile Photo

امت مسلمہ کو ذوالحجہ کا چاند🌙 مبارک ہو *یااللہ عزوجل ہم سب کو اگلے سال حج کی سعادت نصیب فرما آمین

Ayesha Rajab Baloch (@ayesharajabali1) 's Twitter Profile Photo

لَبَّيْكَ اَللَّهُمَّ لَبَّيْكَ – لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ – إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ – لَا شَرِيكَ لَكَ

Ayesha Rajab Baloch (@ayesharajabali1) 's Twitter Profile Photo

By the Will of Allah and deep sadness Senator abbas khan Afridi has passed away “إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ”

By the Will of Allah and deep sadness 
Senator abbas khan Afridi has passed away 

“إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ”
Ayesha Rajab Baloch (@ayesharajabali1) 's Twitter Profile Photo

بھارت میں احمد آباد کے قریب مسافر طیارہ گرنے کی خبر ملی جس میں 240 کے قریب مسافر سوار تھے میری تمام تر ہمدردیاں متاثرین کے ساتھ ہیں

Ayesha Rajab Baloch (@ayesharajabali1) 's Twitter Profile Photo

حقیقت پتا کیا ہے ہم سب مرنا بھول گئے ہیں ، نماز پڑھتے ہیں روزے رکھتے ہیں جتنی ہم اپنے رشتوں اور ملنے والوں سے زیادتی کرتے ہیں لگتا ہے ہم امر ہیں مرنا ہم نے نہیں ہمارے رشتے داور اور محلے والوں نے ہے ہمُ سر سے پاوں تک بس جھوٹ کا مجسمہ ہیں

Ayesha Rajab Baloch (@ayesharajabali1) 's Twitter Profile Photo

ہماوا ایک مسلہ یہ بھی ہے جب تک انسان زندہ ہے اس کی خبر نہیں ہوتی جب مر جائے تبی جا کے اسکی اطلاح ملتی ہے اور تب ہمُ تمغے بانٹتے ہیں چاہے وہ قتل ہو یا خدکشی

Ayesha Rajab Baloch (@ayesharajabali1) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل نے ایران میں نہتے شہریوں کو بھی نشانہ بنانا جوکہ کھلی دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے اسرائیل مسلسل بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے عالمی برادری اسرائیل کی اشتعال انگیزی کو روکیں