Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile
Ayesha Ali Bhutta

@ayeshabhutta01

ID: 1783973356015894529

calendar_today26-04-2024 21:36:35

4,4K Tweet

24,24K Followers

428 Following

Obaid Bhatti (@obibhatti) 's Twitter Profile Photo

**پاکستانی میڈیا کی بدمعاشی اور تحریک انصاف** پاکستانی میڈیا کو بدمعاشی کی عادت پڑ چکی ہے اپنے قلم اور مائیک کو بطور بلیک میلنگ ہتھیار استعمال کیا جاتا ہے، صحافی آپس میں مفادات کے تحفظ کی خاطر بطور cartel چلتے ہیں جو ساتھ نہیں دیتے انکو پریس کلب گھسنے بھی نہیں دیا جاتا۔ طاقتور

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

جنرل سیکرٹری لاہور اویس یونس کو آج دس روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا یے۔ عزم پرجواں حوصلے بلند

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا،وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے،اس جاں کی تو کوئی بات نہیں #ReleaseAwaiaYounas

جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا،وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے،اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
#ReleaseAwaiaYounas
Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

تحریکِ حقیقی آزادی کے دو اصلی مجاہد! دونوں ہی زندگی کے سب سے مشکل دور سے گزر رہے ہیں، لیکن ڈٹے ہوئے ہیں۔ نظرئیے کو فسطائیت سے شکست نہیں دی جا سکتی!

Asher Bajwa 📶 (@asherbajwa) 's Twitter Profile Photo

The image radiates power—a smiling Owais Younas, proudly wearing the "Ghulami Na Manzoor" band in PTI colors. Tribute to the spirit of Tehreek-e-Insaf and the vision of Imran Khan.

The image radiates power—a smiling Owais Younas, proudly wearing the "Ghulami Na Manzoor" band in PTI colors. Tribute to the spirit of Tehreek-e-Insaf and the vision of Imran Khan.
Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

میں نے اس سے پوچھا دلوں کو دھونے کا نسخۂ کیمیا کیا ہے جاتے جاتے وہ رکا پروں کو سمیٹا پلٹ کر دیکھا کہا فقط خوفِ خدا اور اس خوف میں یہ جاننا کہ مجھ میں اور دوسروں میں فرق صرف اتنا ہے کہ ان کی باری آگئی ہے اور میری باری ابھی نہیں آئی (نور الہدیٰ شاہ)

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

آج کی سب سے بہترین خبر! سیکریٹری جنرل لاہور اویس یونس کو جج ارشد جاوید نے جعلی مقدمے میں دس روزہ ریمانڈ کے بعد آج عدالت میں پیش کئے جانے پر مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے بعد فوری رہائی کا حکم دے دیا۔

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

اویس یونس کو عدالت سے ڈسچارج کیے جانے پر تفتیشی افسر اس وقت کافی برہم ہے اور اویس یونس کی ہتھکڑیاں نہیں کھولیں جا رہی۔ ہمیں خدشہ ہے کہ اویس یونس کو کسی اور کیس میں ملوث کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

ہم نے اویس یونس کو پولیس کے چنگل سے آزاد کروا لیا۔ آج میں عدالت نہیں جا سکی اور اب اویس کی رہائی کے بعد ہم دوستوں کی ویڈیو کال پر ایک دوسرے کو مبارکباد!

ہم نے اویس یونس کو پولیس کے چنگل سے آزاد کروا لیا۔
آج میں عدالت نہیں جا سکی اور اب اویس کی رہائی کے بعد ہم دوستوں کی ویڈیو کال پر ایک دوسرے کو مبارکباد!
Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

لاہور جلسے کی تیاریوں کا آج سے باقائدہ طور پر آغاز ہو گیا ہے ۔۔ لاہور کس کا۔۔۔عمران خان کا

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

صدر لاہور شیخ امتیاز محمود نے لاہور جلسے کے لئے پیغام جاری کیا ہے: لاہور میں ایک تاریخی جلسہ ہونے جا رہا ہے، تمام عہدیداران اور کارکن اپنا فوکس لاہور جلسے پر رکھیں۔

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

جیل سے رہائی کے بعد لاہور تنظیم کی پہلی ملاقات۔۔۔ لاہور جلسہ ایک نئی تاریخ رقم کرنے جا رہا ہے۔ Sheikh Imtiaz Mehmood AY

جیل سے رہائی کے بعد لاہور تنظیم کی پہلی ملاقات۔۔۔
لاہور جلسہ ایک نئی تاریخ رقم کرنے جا رہا ہے۔
<a href="/SheikhImtiazPK/">Sheikh Imtiaz Mehmood</a> 
<a href="/AwaisY_/">AY</a>
Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

واہ واہ۔۔۔ایک سے بڑھ کے ایک اچھی خبر سننے کو آرہی ہے الحمدللہ!! لگتا ہے عدلیہ نے اپنے نجی معاملات میں مداخلت کا بدلہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے!

AY (@awaisy_) 's Twitter Profile Photo

آپ سب کی محبتوں اور نیک تمناؤں کے لئے شکریہ! مجھے بیشمار مبارکباد اور ملاقات کے لئے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔ ہم اب صرف اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی کا جشن منانے کے لئے اکٹھے ہوں گے۔ ہماری جدوجہد کا طویل سفر بس اب اختتام پذیر ہونے کو ہے۔۔۔ آئیے! ہم سب مل کر لاہور کو ایک بار

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

اویس یونس نے ایسی ٹیم تشکیل دی جس نے اویس یونس کی گرفتاری کے بعد بھی لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کا علم بلند رکھا۔ Samina Pasha