
Ayesha👑
@ayeshaa087
Follow for followback🙈
ID: 1278733487680430080
02-07-2020 16:53:27
9,9K Tweet
3,3K Followers
2,2K Following













سعودی وفد کے دورے کے دوران 2.2 ارب ڈالر کے معاہدے طے پا گئے ہیں۔ جو پاکستان کی بڑی کامیابی ہے ۔IT، توانائی، معدنیات، زراعت، لائیو اسٹاک سمیت کاروباری معاہدے بھی کیے گئے۔ سعودی فوڈ چین "ال بیک" پاکستان میں آؤٹ لیٹس کھولے گی جس سے روزگار بڑھے گا۔ Shehbaz Sharif #PakSaudiFriendship





