Ayesha Afzal (@ayeshaa07118243) 's Twitter Profile
Ayesha Afzal

@ayeshaa07118243

Qustuntunia

ID: 1614992855134785540

calendar_today16-01-2023 14:29:00

57,57K Tweet

5,5K Takipçi

5,5K Takip Edilen

Ayesha Afzal (@ayeshaa07118243) 's Twitter Profile Photo

جس بےوقوف کو یہ نہیں سمجھ کے کب کیا بولنا ہے وہ کیا خاک سفارتکاری کرکے آیا ہوگا۔ #رہائی_دو_عالمی_لیڈر_کو #خاموشی_نہیں_بغاوت_چاہئے

Ayesha Afzal (@ayeshaa07118243) 's Twitter Profile Photo

ایاک نعبدو وایاک نستعین۔ الله پر ایمان رکھنے والے کی پسندیدہ آیت۔۔۔ #imrankhanPTI #Iran #WeStandWithIran #خاموشی_نہیں_بغاوت_چاہئے

ایاک نعبدو وایاک نستعین۔
الله پر ایمان رکھنے والے کی پسندیدہ آیت۔۔۔

#imrankhanPTI 
#Iran 
#WeStandWithIran 
#خاموشی_نہیں_بغاوت_چاہئے
Sheikh Ashfaq pti (@sheikha95263845) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور تمہاری جرات کیسے ہوئی عمران خان کے بغیر بجٹ پاس کرنے کی تم استیفہ دو گھر جو عمران خان کے نام کے بغیر تمہیں کوئی نہیں جانتا

Ayesha Afzal (@ayeshaa07118243) 's Twitter Profile Photo

سورج ڈوب چکا ہے لیکن اڈیالہ جیل میں اسوقت بھی درجہ حرارت 40 ڈگری ہے۔ عمران خان اوون جیسے کمرے میں بند ہے 💔

سورج ڈوب چکا ہے لیکن اڈیالہ جیل میں اسوقت بھی درجہ حرارت 40 ڈگری ہے۔

عمران خان اوون جیسے کمرے میں بند ہے 💔
Ayesha Afzal (@ayeshaa07118243) 's Twitter Profile Photo

📌عمران خان کا حکم جو بھی ڈرون حملے کررہا ہے خیبرپختونخوا حکومت اس کے خلاف FIR درج کرے ، علیمہ خان‼️

Ayesha Afzal (@ayeshaa07118243) 's Twitter Profile Photo

*خان صاحب نے سوشل میڈیا کی تعریف کی ہے...!* *علیمہ آپا* ہماری عیدی،ہماری سیلری،ہماری مٹھائ آ گئ ☺️☺️

*خان صاحب نے سوشل میڈیا کی تعریف کی ہے...!*
*علیمہ آپا*
ہماری عیدی،ہماری سیلری،ہماری مٹھائ آ گئ ☺️☺️
Ayesha Afzal (@ayeshaa07118243) 's Twitter Profile Photo

_*علی آمین گنڈاپور اور باقی زمہ داران کو دل کھول کر گالیاں دیں، تنقید کریں* *لیکن خدارا پشتون قوم یا کسی اور قوم کو بھی ٹارگٹ نہ کریں کیونکہ خان نے بہت مشکل سے ہمیں ایک قوم بنایا ہے 💔*)

_*علی آمین گنڈاپور اور باقی زمہ داران کو دل کھول کر گالیاں دیں، تنقید کریں*
*لیکن خدارا پشتون قوم یا کسی اور قوم کو بھی ٹارگٹ نہ کریں کیونکہ خان نے بہت مشکل سے ہمیں ایک قوم بنایا ہے 💔*)
Ayesha Afzal (@ayeshaa07118243) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان کی کانپتی آواز سے دل کٹ رھا ہے💔😪 کیا عمران خان کو مائنس کر دیا گیا ہے۔ میرا خیال ہے مائنس ہی ھو گئے ہیں۔ 😭م۔ علیمہ خان 🔥

Ayesha Afzal (@ayeshaa07118243) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا ہے بجٹ پاس کرنے سے پہلے سپریم کورٹ جانا چاہیے تھا کہ ہم نے بجٹ پر بات کرنی ہے پارٹی سربراہ سے،اجازت دی جائے۔ لیکن اب بجٹ پاس کر ہی دیا ہے تو اب جاؤ سپریم کورٹ اور وہاں سے اجازت لے کر میرے پاس او۔ علیمہ خان۔ #ReleaseImranKhan

Ayesha Afzal (@ayeshaa07118243) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا ہے کہ یہ بجٹ حتمی بجٹ نہیں ہے ، میں اس میں جو تبدیلیاں کروں گا وہ شامل کرنا پڑیں گی، عمران خان خوش نہیں تھے کہ سرپلس کیوں شو کروایا گیا یہ وفاقی حکومت کو فائدہ دے گا، علیمہ خان #ReleaseImranKhan

Ayesha Afzal (@ayeshaa07118243) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان کے بیان پر علی آمین گنڈاپور کا ردعمل۔ میرا لیڈر عمران خان ہے اور خان صاحب جو بھی فیصلہ کریگا وہی میرا فیصلہ ہوگا۔ #ReleaseImranKhan

Ayesha Afzal (@ayeshaa07118243) 's Twitter Profile Photo

جن کو میں اپنی قریب سمجھتا تھا جب امتحان آیا تو ان کو دوسری سائیڈ پر دیکھا میں نے💔 عمران خان #ReleaseImranKhan

جن کو میں اپنی قریب سمجھتا تھا جب امتحان آیا تو ان کو دوسری سائیڈ پر دیکھا میں نے💔
عمران خان

#ReleaseImranKhan
Ayesha Afzal (@ayeshaa07118243) 's Twitter Profile Photo

*_بیرسٹر سیف ( محسن نقوی گروپ )_* *_کرنل کا فیصلہ ہوتا ہے کہ کون ملاقات کرے گا،_* *_بیرسٹر سلمان اکرم راجہ، تیمور جھگڑا کو اجازت نہیں ملی لیکن بیرسٹر سیف کو مل گئی تو سمجھ جائیں،_* *_علیمہ خان_* #ReleaseImranKhan

Ayesha Afzal (@ayeshaa07118243) 's Twitter Profile Photo

*_ٹرمپ اور ایران اپنے فیصلے کر لیں گے ، پاکستان کو اپنی فکر کرنی چاہیے، ایران مضبوط قوم ہے ہمیں بھی اپنے حق کیلئے کھڑا ہونا چاہیے،_* *_علیمہ خان_* #ReleaseImranKhan

Ayesha Afzal (@ayeshaa07118243) 's Twitter Profile Photo

*🔴نیو یارک میں یہو_دیوں کا ایران کی حمایت میں مظاہرہ، پاکستان میں موجود یھودی ایران یا فسلطین کے خلاف احتجاج کرنے پر جیل میں ڈال دیتے ہیں۔*

Ayesha Afzal (@ayeshaa07118243) 's Twitter Profile Photo

*پی ٹی آئی کی جو قیادت ایران ایمبیسی گئی ہے، اُن کے لیے میں سوچتی ہوں کہ* *ایران والے کیا سوچتے ہوں گے کہ جو اپنے لیڈر کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے، وہ ہمارے لیے کیا کھڑے ہوں گے؟* *علیمہ خان* #ReleaseImranKhan

*پی ٹی آئی کی جو قیادت ایران ایمبیسی گئی ہے، اُن کے لیے میں سوچتی ہوں کہ*

 *ایران والے کیا سوچتے ہوں گے کہ جو اپنے لیڈر کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے، وہ ہمارے لیے کیا کھڑے ہوں گے؟*

*علیمہ خان*
#ReleaseImranKhan
Ayesha Afzal (@ayeshaa07118243) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے سوشل میڈیا کی تعریف کی انہوں نے کہا کہ یہ اپنا کام جاری رکھیں علیمہ خان۔ #ReleaseImranKhan