Ayesha (@ayesha3846042) 's Twitter Profile
Ayesha

@ayesha3846042

ہم دست و بازو مریم کے
ہم ساتھ کھڑے ہیں مریم کے ❤️

ID: 1881934512445165568

calendar_today22-01-2025 05:18:59

139 Tweet

28 Takipçi

22 Takip Edilen

Ayesha (@ayesha3846042) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے کے مناظر چاچا اب یہاں اندھا ہو گیا جو پنجاب میں بھڑکیں مار رہا تھا??

Ayesha (@ayesha3846042) 's Twitter Profile Photo

عمران خان حکومت نے 12سال میں خیبر پختونخوا میں تباہی مچا دی منصور علی خان نے کے پی کے حکومت کی بھینٹ چڑھا دی 👏👏

Ayesha (@ayesha3846042) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی بیٹی دنیا میں اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے 🇵🇰❤️ #CMMaryamInJapan

پاکستان کی بیٹی دنیا میں اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے 🇵🇰❤️
#CMMaryamInJapan
Ayesha (@ayesha3846042) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے جاپانی کمپنی موریناگا کو ڈیری سیکٹر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی اور موریناگا ہیڈکوارٹر و پلانٹ کا دورہ کیا، انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دودھ و گوشت کی معیاری پیداوار کیلئے مکمل سہولت فراہم کرے گی۔۔

Ayesha (@ayesha3846042) 's Twitter Profile Photo

پہلی خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز کی ٹوکیو کی پہلی خاتون نائب گورنر ماتسوموتو آکیکو سے ملاقات۔دونوں رہنماؤں نے خواتین کی قیادت، بااختیار بنانے، اور پاک جاپان تعلقات کو نئی جہت دینے پر گفتگو کی۔