المحفظة المقاومة للسرقة توفر لك احساس الامان✨✨
ليس المظهر راقيا فقط، ولكن السعة كبيرة أيضًا✨✨
النسيج الجلدي عالي الجودة 💯 💯
الخصم لفترة محدودة، لا تضيعه! 👇 👇
uiowon.com/index/detail.h…
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
کیا میں تمہیں ایسے لوگوں کے متعلق نہ بتاؤں جو جہنم کی آگ پر، یا جہنم کی آگ ان پر حرام ہے؟ وہ: ہر آسانی کرنے والے، نرمی کرنے والے، قریب رہنے والے، نرم خو (نرم اخلاق والے) پر حرام ہے.
مشکوٰۃ 5084
(ترمذی 2488؛ السلسلة الصحيحة 41؛ مسند احمد 9552)
عمران نیازی اور اُسکے حواریوں کی طرف سے ایک چول قسم کی یا کوئی جھوٹی ٹویٹ ہوتی ہے اور نیچے اُسکے غلام کارکن اندھا دھند آنکھیں بند کرکے سوچے سمجھے بغیر اس چول قسم کی اور جھوٹی ٹویٹ لائک اور ریٹویٹ کرتے جاتے ہیں اور ساتھ یہ بھی کہتے ہیں ہم کسی کے غلام نہیں ہیں ہم کسی کے غلام نہیں
عمرانی فتنہ اپنی جڑیں مضبوط کر چکا ہے
اس فتنے کو جڑ سمیت نا ختم کیا گیا تو پاکستان انتشار کی دلدل میں دھنس جائے گا
اس فتنے کو سب سے زیادہ پانی مولانا طارق جمیل دے رہا ہے
#عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو
پی ٹی آئی نے کیپٹن صفدر اور مریم نواز کے کمرے میں رینجرز بھیج کر گرفتار کیا۔ الزام لگایا کہ قائداعظم کے مزار پر سیاسی نعرے بازی کرکے بے حرمتی کی ہے۔ آج وہی پی ٹی آئی کے لیڈران مدینہ میں عبادت کے لیے آئے ہوئے لوگوں کے خلاف سیاسی نعرے بازی پر جشن منا رہے ہیں۔
منافقت کی بدترین مثال
شہر یار آفریدی نے رانا ثناءاللہ سے معافی مانگ لی ، بے گناہ ہوں ، منشیات کا سارا معاملہ نوسر باز کی ہدایات پر ہوا ۔ وفاقی وزیر داخلہ کو تمام تفصیلات بتا دیں
غلامی نامنظور غلامی نا منظور ۔عمران نیازی کی حکومت نا منظور ۔فواد چوہدری شیخ رشید فردوس عاشق اعوان عمر ایوب شاہ محمود قریشی بابر اعوان ندیم بابر اور دیگر لوٹے مفاد پرست چور ڈاکو نامنظور اور عوام کی جیبوں سے اربوں کھربوں روپے لوٹنے والےعمران نیازی کی گود میں بیٹھے مافیا نامنظور
میں دن میں صرف ایک ٹوئٹ کرتی ہوں اور اُس ایک ٹوئٹ سے ہی یوتھیوں کی اوپر سے لے کر نیچے تک آگ لگ جاتی ہے🔥😂
عمران نیازی اب وقت آگیا ہے کہ تُمھاری فحاش وڈیو سب کے سامنے لے آئی جائے😎