Muhammad Fazaldad Awan (@awanfazaldad) 's Twitter Profile
Muhammad Fazaldad Awan

@awanfazaldad

Chf Wrt Officer(R) PAF
ideological and Social media worker of Pakistan Muslim League (N)
Distt Abbottabad.❤❤❤❤❤
Tu Jeeiey sadaa Nawazsharif
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

ID: 1223270957646843904

calendar_today31-01-2020 15:45:29

17,17K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

💙BAD BOY💙 (@barviijbxwf765k) 's Twitter Profile Photo

Let's build meaningful circles...🤝 Mutuals? You’re one comment away 👇 💬 Drop a Comment 🔁 Boost for more reach 💯 Let’s grow with intention Support is the new currency , Spend it freely...

Abid Dhariwal (@a__bd26) 's Twitter Profile Photo

1برطانوی عدالت نے عادل راجہ اور شہزاد اکبر کو پاک فوج پر بھونکنے کے جرم میں 25 لاکھ برطانوی پاؤنڈ (94 کروڑ 50 لاکھ روپے) جرمانہ عائد کر دیا، علاوہ ازیں 6100 پاؤنڈ 2(23 لاکھ روپے) استغاثہ کی فیس کی مد میں جمع کروانے کا بھی حکم. پی ٹی آئی سوشل میڈیا بریگیڈ پر فوتگی والے گھر کا

1برطانوی عدالت نے عادل راجہ اور شہزاد اکبر کو پاک فوج پر بھونکنے کے جرم میں 25 لاکھ برطانوی پاؤنڈ  (94 کروڑ 50 لاکھ روپے) جرمانہ عائد کر دیا، علاوہ ازیں 6100 پاؤنڈ 2(23 لاکھ روپے) استغاثہ کی فیس کی مد میں جمع کروانے کا بھی حکم.
پی ٹی آئی سوشل میڈیا بریگیڈ پر فوتگی والے گھر کا
Abid Dhariwal (@a__bd26) 's Twitter Profile Photo

دوستو بلوچستان میں بی وائی سی بارے کچھ حقائق اس وڈیو میں وڈیو ضرور دیکھیں اور شئیر کریں

Abid Dhariwal (@a__bd26) 's Twitter Profile Photo

سانحہ, 9 مئی زرتاج گل شبلی فراز عمر ایوب کو دس دس سال سزا سنا دی گئی افواج پاکستان اور اسکی تنصیبات پر حملہ آور ہونے کی یہ سزا بہت کم ہے حکومت کو سزا میں مزید اضافہ کے لیے اپیل میں جانا چاہیے

سانحہ, 9 مئی زرتاج گل شبلی فراز عمر ایوب کو دس دس سال سزا سنا دی گئی
افواج پاکستان اور اسکی تنصیبات پر حملہ آور ہونے کی یہ سزا بہت کم ہے
حکومت کو سزا میں مزید اضافہ کے لیے اپیل میں جانا چاہیے
Abid Dhariwal (@a__bd26) 's Twitter Profile Photo

اس بابے کی وڈیو عمران نیازی پر سچ ثابت ہوتی ہے کیونکہ عمران نیازی تو ایک کھچ ہے لیکن اس کے فالورز اس سے چار ہاتھ بڑھ کر کھچ ہیں

Abid Dhariwal (@a__bd26) 's Twitter Profile Photo

دوستو اس اکاونٹ کو فالو کریں اور ان سے ٹیکنالوجی کے متعلق انفارمیشن حاصل کریں RaHat Panjabi ٹیکنالوجی بارے معلومات ان سے انباکس کے ذریعے حاصل کریں

Muhammad Fazaldad Awan (@awanfazaldad) 's Twitter Profile Photo

وطن عزیز کی بھیانک تاریخ کاسب سےگھناؤناجرم 9مئی ہےاتناسنگین جرم کروانےوالےفیض حمید اور عمران نیازی ہیں جب تک ان دو قومی مجرموں کوعبرت ناک سزا نہیں دی جاتی انصاف ہوگااور نہ ہی حکومت اورریاست کافرض اداہوگا چھوٹےمجرموں کوسزااور بڑے مجرم دیسی مرغےاوربکرے کھائیں عدل و انصاف کا قتل ہے

Abid Dhariwal (@a__bd26) 's Twitter Profile Photo

جب مخالفین کو سزائیں ہوتی تھیں کنٹرولڈ عدلیہ سے تو یہ لوگ مٹھائیاں کھایا کرتے تھے اج یہ لوگ مکافات عمل کا شکار ہو رہے ہیں اور اپنے کرتوتوں کی حقیقی سزائیں مل رہی ہیں

جب کتورے بہت زیادہ بد اخلاق ہو جائیں اپنے ہی مالکان پر بھونکنے کی کوشش کریں انہیں غلط القابات سے نوازا جائے گا تو پھر اگلے کالر سے پکڑ کر بکتر بند گاڑی میں ہی پھینک دیا جائے گا

جب کتورے بہت زیادہ بد اخلاق ہو جائیں
اپنے ہی مالکان پر بھونکنے کی کوشش کریں انہیں غلط القابات سے نوازا جائے گا تو پھر اگلے کالر سے پکڑ کر بکتر بند گاڑی میں ہی پھینک دیا جائے گا
Abid Dhariwal (@a__bd26) 's Twitter Profile Photo

محب الوطن پاکستانی قوم سے درخواست شوگر ملز مالکان کے اثاثے پبلک کرنے کےلیے حکومت پر زور دیں بجلی بلز اور اس کی پیداواری لاگت قوم کے سامنے رکھے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت سے حکومت نے عوام کو کتنا چونا لگایا حساب دے اگر ملک غریب عوام پر ٹیکس لگا کر چلانا ہے تو انڈسٹری فی الفور بند

Muhammad Fazaldad Awan (@awanfazaldad) 's Twitter Profile Photo

وطن اور اسلام دشمن قوتوں نے جب دیکھا نواز شریف جس پختہ عزم رفتار افکار اور نظریات سے پاکستان کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کر رہے ہیں اگر انکا راستہ نہ روکا گیا تو پاکستان جلد آسمان کو چھوتی ترقی پذیر ممالک میں شامل ہو گا, اسی لیے سب سے پہلے انہوں نے مشرف جیساغدار اور مہرہ خریدا

Muhammad Fazaldad Awan (@awanfazaldad) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف کی بغض میں مشرف اور اسکےساتھ چند کالی بھیڑوں جن میں پاشاسرفہرست ہےنے 1999 میں اپنےحلف توڑےاور ہنستابستا آگےبڑھتا ملک تباہی کے دہانے پر پہنچادیا نہ صرف دہشتگردی بڑھی بلکہ خودکش دھماکوں سے ہرطرف آگ اور خون کی ہولی پھیل گئی

Muhammad Fazaldad Awan (@awanfazaldad) 's Twitter Profile Photo

جب کسی سےتباہی اوربربادی سنبھالی نہ گئی خودکش دھماکوں اندھیروں میں ڈوباملک پھرنواز شریف کےحوالےکردیاجب ان گھنمیرمسائل میں ڈوباملک ترقی کرنےلگاتوملک دشمن قوتوں نے 22سال سےپالےاپنےگماشتےاورمہرے عمران نیازی کوعدلیہ اورقومی سلامتی کےضامن ادارےمیں چھپی چند کالی بھیڑوں کومتحرک کیا

Muhammad Fazaldad Awan (@awanfazaldad) 's Twitter Profile Photo

دیکھتے ہی دیکھتے وطن عزیز جو ایشیا کا ٹائیگر بننے والا تھا ان چند کالی بھیڑوں کے گٹھ جوڑ سے نواز شریف کی بغض میں ڈیفالٹ تک پہنچادیاگیا 9 مئی جیسا گھناؤنا جرم تو صرف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعیناتی روکنے اور عمران نیازی اور اسکے سہولتکاروں کے مذموم مقاصد کی تکمیل کیخاطر کیا گیا

Muhammad Fazaldad Awan (@awanfazaldad) 's Twitter Profile Photo

ساری تحریر کا خلاصہ اور نچوڑ نواز شریف کو اقتدار سے دور رکھنا تھا, اب حل ایک ہی نواز شریف کی بغض میں ملک کو برباد کرنے والے مٹھی بھر بدکردار ثابت شدہ اور شناخت شدہ ہیں ان کو انکے گھناؤنے جرائم کی کڑی سے کڑی سزا دینا حکومت وقت کا فرض اور اس پاک دھرتی کا قرض ہے