Malik Naseer Awan (@awan_zaaada) 's Twitter Profile
Malik Naseer Awan

@awan_zaaada

بد دماغ ہوں فاصلہ رکھیں

ID: 1032861660283846657

calendar_today24-08-2018 05:26:24

145,145K Tweet

15,15K Followers

14,14K Following

Malik Naseer Awan (@awan_zaaada) 's Twitter Profile Photo

غیر قانونی طور پر آپ پاکستان میں حکومت بنا سکتے ہیں لیکن گاڑی کی نمبر پلیٹ نہیں لگا سکتے ملنگی پھڑیا گیا جے #عمران_خان_تو_آئے_گا

غیر قانونی طور پر آپ پاکستان میں حکومت بنا سکتے ہیں لیکن گاڑی کی نمبر پلیٹ نہیں لگا سکتے 
ملنگی پھڑیا گیا جے 
#عمران_خان_تو_آئے_گا
Asad (@asadanwarr) 's Twitter Profile Photo

نا اہل حکومتی اہلکاروں کی وجہ سے یہ دن بھی دیکھنا تھا کہ ہمیں اپنے آئین کی حفاظت کے لیے احتجاج ریکارڈ کروانا پڑے Malik Naseer Awan ASIF RAJ #RespectPakConstitution

نا اہل حکومتی اہلکاروں کی وجہ سے یہ دن بھی دیکھنا تھا کہ ہمیں اپنے آئین کی حفاظت کے لیے احتجاج ریکارڈ کروانا پڑے
<a href="/Awan_Zaaada/">Malik Naseer Awan</a> 
<a href="/PM_022/">ASIF RAJ</a>
#RespectPakConstitution
Asad (@asadanwarr) 's Twitter Profile Photo

اس سے گری ہوئی حرکت کیا ہو سکتی ہے کہ ایوانوں میں موجود لوگ اپنے آئین کے ساتھ کھڑے نہ ہوں بلکہ اپنے اپنے ذاتی مفادات کی خاطر قانون اور آئین کو توڑنے اور خلاف ورزی کی کوشش کریں Malik Naseer Awan ASIF RAJ #RespectPakConstitution

اس سے گری ہوئی حرکت کیا ہو سکتی ہے کہ ایوانوں میں موجود لوگ اپنے آئین کے ساتھ کھڑے نہ ہوں بلکہ اپنے اپنے ذاتی مفادات کی خاطر قانون اور آئین کو توڑنے اور خلاف ورزی کی کوشش کریں 
<a href="/Awan_Zaaada/">Malik Naseer Awan</a>
<a href="/PM_022/">ASIF RAJ</a>
#RespectPakConstitution
Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

26 نمبر چونگی پر مزید کنٹینرز لگائے جارہے ہیں۔۔۔ ڈفرز عوام کا سونامی اب کنٹینرز سے نہیں رکے گا۔۔۔

Asad (@asadanwarr) 's Twitter Profile Photo

دو نمبر پرائم منسٹر کو کرسی سے نیچے اتارے بغیر انقلاب لانا ممکن نہیں، اس لیے فوری طور اسے کک کرنا ضروری ہے ASIF RAJ Malik Naseer Awan #انقلاب_آخری_حل

Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

عرصہ پہلے کہیں پڑھا تھا کہ زندگی میں کبھی نہ کبھی ایسا وقت آتا ہے جب اللہ آپ کو ہر رشتے ہر تعلق کی اصلیت دکھا کر پوچھتا ہے کہ بتا اب کون ہے تیرا میرے سوا۔ مجھے خوف آتا ہے یہ سوچتے کہ یہ وقت عمران خان کا اور بحیثیتِ قوم ہمارا وہی وقت نہ ہو۔ مگر اس بات کی تسلی بھی ہے کہ اللہ ہے۔