M Asghar Awan (@awan20oct) 's Twitter Profile
M Asghar Awan

@awan20oct

ID: 1193405523925884929

calendar_today10-11-2019 05:51:03

67 Tweet

34 Followers

572 Following

Husain Haqqani (@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

جو پاکستانی انتخابات کی فلم پہلی بار دیکھ رہے ہیں، ہر نئے موڑ پر جوش، صدمہ، اور غصہ سے دوچار ہو رہے ہیں۔ جو فلم کئی بار دیکھ چکے اور جنہیں کہانی منہ زبانی یاد ہے، بور ہو رہے ہیں اور انتظار کر رہے ہیں کہ فلم جلد ختم ہو اور وہ آرام سے تھییٹر سے نکل کر اور کام کاج کریں۔

Wajih Sani (@wajih_sani) 's Twitter Profile Photo

کسی کو لگتا ہے کہ ۲۶ ویں آئینی ترمیم کوئی بے معنی چیز ہے! تو اس نالائق کو بتائیں ثاقب نثار کھوسہ بندیال اعجاز لاحسن مظاہر اور ایک نام جو نہیں لیا جاسکتا کے جوڈیشل کُوJudicial Coup کو ناکام بنانے کے لئے لائی گئئ۔ بیٹھ کر آئین میں تحریف کررہے تھے تاحیات نااہلی نہیں لکھی آئین میں