Syed Awais Shah (@awais_shah01) 's Twitter Profile
Syed Awais Shah

@awais_shah01

Speaker Sindh Assembly | Proud Jiyala | Member Provincial Assembly of Sindh, Sukkur

ID: 764182425412988929

calendar_today12-08-2016 19:31:02

3,3K Tweet

27,27K Followers

247 Following

Syed Awais Shah (@awais_shah01) 's Twitter Profile Photo

خضدار میں اسکول بس پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں معصوم طلبا کو نشانہ بنانا انتہائی سفاکانہ اور قابلِ نفرت عمل ہے۔ ایسے بزدلانہ حملے قوم کے عزم و حوصلے کو متزلزل نہیں کر سکتے۔ دہشتگردوں کا مکمل خاتمہ یقینی بنایا جائے گا۔ سید اویس قادر شاہ

Syed Awais Shah (@awais_shah01) 's Twitter Profile Photo

کراچی: یورپی یونین کے وفد سے ملاقات کی۔ یورپین وفد کی قیادت مسٹر جیرون ویلمز (سربراہ برائے تعاون) نے کی۔ ملاقات کے دوران جاری مشترکہ منصوبوں خصوصاً "مستحکم پارلیمان" پروگرام اور سندھ اسمبلی کی اسٹریٹجک منصوبہ بندی کے حوالے سے پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

کراچی: یورپی یونین کے  وفد سے ملاقات کی۔ یورپین وفد کی قیادت مسٹر جیرون ویلمز (سربراہ برائے تعاون) نے کی۔

ملاقات کے دوران جاری مشترکہ منصوبوں خصوصاً "مستحکم پارلیمان" پروگرام اور سندھ اسمبلی کی اسٹریٹجک منصوبہ بندی کے حوالے سے پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Syed Awais Shah (@awais_shah01) 's Twitter Profile Photo

کراچی: یورپی یونین کے وفد سے ملاقات کی۔ یورپین وفد کی قیادت مسٹر جیرون ویلمز (سربراہ برائے تعاون) نے کی۔ ملاقات کے دوران جاری مشترکہ منصوبوں کے حوالے سے پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یورپی یونین کے تعاون کو سراہا اور مستقبل کے اشتراک پر بھی گفتگو کی۔

Muhammad Suleman Shanbani (@suleman_ppp) 's Twitter Profile Photo

Speaker, Syed Awais Qadir Shah, today met with the viral sensation Talha Ahmed. Speaker was really impressed with Talha’s journey & his content 😎👌 Syed Awais Shah BilawalBhuttoZardari

Syed Awais Shah (@awais_shah01) 's Twitter Profile Photo

بطور اسپیکر سندھ اسمبلی وفاقی حکومت کو خط لکھا ہے۔ خط میں ایم 6 موٹر وے منصوبے کو وفاقی بجٹ میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے سندھ کے عوام ترقیاتی وعدوں کی تکمیل کے منتظر ہیں۔ BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari

Syed Awais Shah (@awais_shah01) 's Twitter Profile Photo

Today, we honor the legacy of Raees Hakim Ali Zardari on his 14th death anniversary. A dedicated public servant, he represented the people of Pakistan as a three-time Member of the National Assembly (1972-77, 1988-90, 1993-96). His commitment to the nation remains an inspiration.

سكهر: بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ کانفرنس کے موضوع 'آج کے دور میں اعلی تعلیم ، قیادت اور ادب میں خواتین کا کیا کردار ہے' پر تقریب سے خطاب کیا اور طلبہ میں شیلڈ تقسیم کیں۔

سكهر: بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

کانفرنس کے موضوع 'آج کے دور میں اعلی تعلیم ، قیادت اور ادب میں خواتین کا کیا کردار ہے' پر تقریب سے خطاب کیا اور طلبہ میں شیلڈ تقسیم کیں۔
Aseefa B Zardari (@aseefabz) 's Twitter Profile Photo

A nationwide #polio vaccination campaign begins May 26 - June 1st to protect 45.4 million children under the age of five across #Pakistan. Over 400,000 frontline workers will be out in the field going door-to-door to ensure no child is left behind. We urge parents, teachers,

Syed Awais Shah (@awais_shah01) 's Twitter Profile Photo

Together, we can eradicate polio from Pakistan! Sindh gov't's commitment to widespread vaccination is a crucial step towards a healthier future, — Bibi Aseefa B Zardari #PolioFreePakistan

Together, we can eradicate polio from Pakistan! Sindh gov't's commitment to widespread vaccination is a crucial step towards a healthier future, — Bibi <a href="/AseefaBZ/">Aseefa B Zardari</a> #PolioFreePakistan
Muhammad Suleman Shanbani (@suleman_ppp) 's Twitter Profile Photo

اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ عمیر فاؤنڈیشن کی جانب سے سندھ بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کو عطیہ کی گئی بس کا افتتاح کر رہے ہیں۔ Syed Awais Shah BilawalBhuttoZardari

Syed Awais Shah (@awais_shah01) 's Twitter Profile Photo

سکھر میں مقامی ہوٹل میں تھیلیسیمیا آگاہی کے حوالے سے سندھ بلڈ ٹرانسمیشن کی جانب سے تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں شرکت کی۔ مقررین نے تھیلیسیمیا کی روک تھام اور آگاہی مہم کے فروغ پر زور دیا۔ #ThalassemiaAwareness #SaveHumanity

سکھر میں مقامی ہوٹل میں تھیلیسیمیا آگاہی کے حوالے سے سندھ بلڈ ٹرانسمیشن کی جانب سے تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں شرکت کی۔ مقررین نے تھیلیسیمیا کی روک تھام اور آگاہی مہم کے فروغ پر زور دیا۔
#ThalassemiaAwareness #SaveHumanity
Syed Awais Shah (@awais_shah01) 's Twitter Profile Photo

روہڑی : قصرِ ناصر، روہڑی ہاؤس پر چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ سے ملاقات کی ، موجودہ سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی ۔ Syed Kumail Hyder Shah

روہڑی : قصرِ ناصر، روہڑی ہاؤس پر  چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ سے ملاقات کی ،  موجودہ سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی ۔
<a href="/SyedKumailHShah/">Syed Kumail Hyder Shah</a>
Syed Awais Shah (@awais_shah01) 's Twitter Profile Photo

سکھر: وائیس چانسلر اروڑ یونیورسٹی زاہد حسين سے ملاقات کی یونیورسٹی کے معاملات تدریسی عمل اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی. اروڑ یونیورسٹی تاریخی یونیورسٹی ہے. Aror University Sukkur

سکھر: وائیس چانسلر اروڑ یونیورسٹی زاہد حسين سے ملاقات کی یونیورسٹی کے معاملات تدریسی عمل اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی. اروڑ یونیورسٹی تاریخی یونیورسٹی ہے.
<a href="/ArorUniversity/">Aror University Sukkur</a>
BilawalBhuttoZardari (@bbhuttozardari) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے پہلے منتخب وزیرِاعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی دور اندیشی اور بے مثال جرات نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کا خواب دکھایا اور اس کے لیے عملی بنیاد فراہم کی، جس کی بدولت پاکستان آج سے 27 سال قبل ایک ایٹمی قوت بن کر ابھرا۔ یومِ تکبیر صرف فخر کا دن نہیں بلکہ ہماری قوم کے

پاکستان کے پہلے منتخب وزیرِاعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی دور اندیشی اور بے مثال جرات نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کا خواب دکھایا اور اس کے لیے عملی بنیاد فراہم کی، جس کی بدولت پاکستان آج سے 27 سال قبل ایک ایٹمی قوت بن کر ابھرا۔ یومِ تکبیر صرف فخر کا دن نہیں بلکہ ہماری قوم کے
Syed Awais Shah (@awais_shah01) 's Twitter Profile Photo

Salute to our Quaid-e-Awam Shaheed Zulfikar Ali Bhutto! He laid the foundation of Pakistan's nuclear program & established the country's 1st nuclear power plant in Karachi on May 28, 1972. Pakistan 🇵🇰 became the 1st Muslim country with a civil nuclear power plant. #YoumeTakbeer

Salute to our Quaid-e-Awam Shaheed Zulfikar Ali Bhutto! He laid the foundation of Pakistan's nuclear program &amp; established the country's 1st nuclear power plant in Karachi on May 28, 1972. Pakistan 🇵🇰 became the 1st Muslim country with a civil nuclear power plant. #YoumeTakbeer
Syed Awais Shah (@awais_shah01) 's Twitter Profile Photo

یومِ تکبیر کے موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ دن ہمارے دفاعی خودمختاری کے عزم کی یاد دلاتا ہے۔ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے معماروں اور محسنوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے مادرِ وطن کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔ #YoumETakbeer

یومِ تکبیر کے موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
یہ دن ہمارے دفاعی خودمختاری کے عزم کی یاد دلاتا ہے۔
پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے معماروں اور محسنوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے مادرِ وطن کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔
#YoumETakbeer
Syed Awais Shah (@awais_shah01) 's Twitter Profile Photo

سکھر: یونین کونسل علی واھن میں جاری ترقیاتی کاموں کا دورہ کیا علاقہ مکینوں کی جانب سے سندھ کی سوکھڑی اجرک اور پگڑی پہنائی گئی. #Sukkur

سکھر: یونین کونسل علی واھن میں جاری ترقیاتی کاموں کا دورہ کیا علاقہ مکینوں کی جانب سے سندھ کی سوکھڑی اجرک اور پگڑی پہنائی گئی.
#Sukkur
Syed Awais Shah (@awais_shah01) 's Twitter Profile Photo

Chairman BilawalBhuttoZardari to head parliamentary delegation to US on June 2nd, addressing India-Pakistan tensions & strengthening diplomatic ties. nation.com.pk/29-May-2025/bi…

Syed Awais Shah (@awais_shah01) 's Twitter Profile Photo

Sindh led the way! H.E President Asif Ali Zardari has officially signed the #ChildMarriageRestraintBill2025 into law — a major milestone for women’s rights and a positive step toward improving maternal and child health. AsifAliZardari

Sindh led the way! H.E President Asif Ali Zardari has officially signed the #ChildMarriageRestraintBill2025 into law — a major milestone for women’s rights and a positive step toward improving maternal and child health.
<a href="/AAliZardari/">AsifAliZardari</a>