Attiqua Baloch(@attiquabaloch) 's Twitter Profileg
Attiqua Baloch

@attiquabaloch

*lose lipes sea 🌊 ship🚢*

ID:1518998597819412480

calendar_today26-04-2022 17:01:23

1,4K Tweets

549 Followers

1,0K Following

Attiqua Baloch(@attiquabaloch) 's Twitter Profile Photo

یہ مسافر مزدور کوئٹہ سے تفتان جارہے تھے اور بالکل نہتے تھے۔ اس سے پہلے دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کی پوسٹوں پر ناکام حملے کرچکے ہیں

یہ مسافر مزدور کوئٹہ سے تفتان جارہے تھے اور بالکل نہتے تھے۔ اس سے پہلے دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کی پوسٹوں پر ناکام حملے کرچکے ہیں #بے_ایل_اے_کی_سفاکیت #ظالم_بی_ایل_اے #بی_ایل_اے_مسنگ_پرسنز
account_circle
Attiqua Baloch(@attiquabaloch) 's Twitter Profile Photo

سیکیورٹی اداروں کے ہاتھوں مسلسل ناکامیوں کے باعث اب دہشتگرد تنظیموں نے نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔

سیکیورٹی اداروں کے ہاتھوں مسلسل ناکامیوں کے باعث اب دہشتگرد تنظیموں نے نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔ #بے_ایل_اے_کی_سفاکیت #ظالم_بی_ایل_اے #بی_ایل_اے_مسنگ_پرسنز
account_circle
Attiqua Baloch(@attiquabaloch) 's Twitter Profile Photo

یہ دہشت گرد کہنے کو تو آزادی اور بلوچستان کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں اور ہمیشہ سیکیورٹی اداروں کو نقصان پہنچانے کا پروپیگنڈہ کرتے نظر آتے ہیں۔

یہ دہشت گرد کہنے کو تو آزادی اور بلوچستان کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں اور ہمیشہ سیکیورٹی اداروں کو نقصان پہنچانے کا پروپیگنڈہ کرتے نظر آتے ہیں۔ #بے_ایل_اے_کی_سفاکیت #ظالم_بی_ایل_اے #بی_ایل_اے_مسنگ_پرسنز #کفر_کا_نظام_چل_سکتا_ہے_ظلم_کا_نہیں
account_circle
Attiqua Baloch(@attiquabaloch) 's Twitter Profile Photo

جن معصوم لوگوں کو BLA اور دیگر ملک دشمن یہ کہہ کر قتل کو جائز قرار دے رہے ہیں کہ یہ ادارے منسلک تھے تو ان کو یہ بات معلوم ہونی چاہے اگر ایسا کچھ ہوتا تو وہ نہتے بغیر کسی حفاظتی انتظامات آپ کے علاقے میں سے گزرتے؟ ذرا سوچیے۔

جن معصوم لوگوں کو BLA اور دیگر ملک دشمن یہ کہہ کر قتل کو جائز قرار دے رہے ہیں کہ یہ ادارے منسلک تھے تو ان کو یہ بات معلوم ہونی چاہے اگر ایسا کچھ ہوتا تو وہ نہتے بغیر کسی حفاظتی انتظامات آپ کے علاقے میں سے گزرتے؟ ذرا سوچیے۔ #بے_ایل_اے_کی_سفاکیت #نوشکی_سانح #بی_ایل_اے_مسنگ_پرسنز
account_circle
Attiqua Baloch(@attiquabaloch) 's Twitter Profile Photo

آپ کے بلوچ BLA والوں نے پنجاب کہ معصوم اور غریب مزدوروں کو سفاکیت سے قتل کیا اور اب بے شرمی سے دفاع کرتے ہوئے ان معصوموں کے حوالے سے جھوٹ پھیلا رہے ہو۔ اب اس سے برا آپ کر بھی کیا سکتے ہو 

آپ کے بلوچ BLA والوں نے پنجاب کہ معصوم اور غریب مزدوروں کو سفاکیت سے قتل کیا اور اب بے شرمی سے دفاع کرتے ہوئے ان معصوموں کے حوالے سے جھوٹ پھیلا رہے ہو۔ اب اس سے برا آپ کر بھی کیا سکتے ہو  #بے_ایل_اے_کی_سفاکیت #نوشکی_سانحہ #ظالم_بی_ایل_اے #بی_ایل_اے_مسنگ_پرسنز
account_circle
Attiqua Baloch(@attiquabaloch) 's Twitter Profile Photo

ایک بلوچ ہونے کے ناطے میں بہت شرمندہ ہوں۔
ہم اپنے پنجابی بھائیوں کی حفاظت میں اپنی سرزمین پر ناکام ہوئے ہیں۔ آئے روز قومیت کے نام پر دہشتگرد عناصر انکو شہید کرتے ہیں۔

ایک بلوچ ہونے کے ناطے میں بہت شرمندہ ہوں۔ ہم اپنے پنجابی بھائیوں کی حفاظت میں اپنی سرزمین پر ناکام ہوئے ہیں۔ آئے روز قومیت کے نام پر دہشتگرد عناصر انکو شہید کرتے ہیں۔ #بے_ایل_اے_کی_سفاکیت #نوشکی_سانحہ #ظالم_بی_ایل_اے #بی_ایل_اے_مسنگ_پرسنز
account_circle
Attiqua Baloch(@attiquabaloch) 's Twitter Profile Photo

2/4 پشتونخوا بلڈ بینک کی بنیاد شھید عثمان خان کاکڑ نے رکھی تھی۔یہ بلڈ بنک بلوچستان میں ایک فلائی ادارے کے طور پر کام کرتا رہا ہے۔
آجکل اس فلائی ادارے پر کچھ مفاد پرستوں نےقبضہ کیا ہے

2/4 پشتونخوا بلڈ بینک کی بنیاد شھید عثمان خان کاکڑ نے رکھی تھی۔یہ بلڈ بنک بلوچستان میں ایک فلائی ادارے کے طور پر کام کرتا رہا ہے۔ آجکل اس فلائی ادارے پر کچھ مفاد پرستوں نےقبضہ کیا ہے #فلاح_کی_آڑ_میں_نشے_کا_کاروبار
account_circle
Attiqua Baloch(@attiquabaloch) 's Twitter Profile Photo

1/4 محمود خان اچکزئی کے بھتیجے طلال خان اچکزئی اور انکی پارٹی کے اہم رہنما پشتونخوا بلڈ بینک کے ایمبولینس میں 600 کلو چرس اسمگل کرتے ہوئے پکڑے گئے.

1/4 محمود خان اچکزئی کے بھتیجے طلال خان اچکزئی اور انکی پارٹی کے اہم رہنما پشتونخوا بلڈ بینک کے ایمبولینس میں 600 کلو چرس اسمگل کرتے ہوئے پکڑے گئے. #فلاح_کی_آڑ_میں_نشے_کا_کاروبار

کل ایک خاتون تاتیرا  جو خود کو یونیورسٹی کے  اسسٹنٹ پروفیسر کہتی ہیں انہوں نے جس طرح اور جس جاہلانہ رویے سے ایک غیر مرد کے ساتھ بات کی کیا ایک استاد کو یہ رویہ زیب دیتا ہے کہ وہ اس لہجے میں بات کریں-

کل ایک خاتون تاتیرا  جو خود کو یونیورسٹی کے  اسسٹنٹ پروفیسر کہتی ہیں انہوں نے جس طرح اور جس جاہلانہ رویے سے ایک غیر مرد کے ساتھ بات کی کیا ایک استاد کو یہ رویہ زیب دیتا ہے کہ وہ اس لہجے میں بات کریں- #ThaterraAchakzai #ThaterraActAgainstPushtoonCulture
account_circle
Attiqua Baloch(@attiquabaloch) 's Twitter Profile Photo

کیا اس کے والد نے اپنے ایک سیٹ کیلئے روڈوں کو بلاک کر کے مریضوں کو ذلیل و خوار نہی کیا؟ کیا اس کا والد اپنے فائدے کیلئے شٹرڈاؤن ہڑتال کروا کر غریبوں کو بھیڑا غرگ نہی کرواتا ہے؟

کیا اس کے والد نے اپنے ایک سیٹ کیلئے روڈوں کو بلاک کر کے مریضوں کو ذلیل و خوار نہی کیا؟ کیا اس کا والد اپنے فائدے کیلئے شٹرڈاؤن ہڑتال کروا کر غریبوں کو بھیڑا غرگ نہی کرواتا ہے؟ #ThaterraAchakzai #ThaterraActAgainstPushtoonCulture
account_circle
Attiqua Baloch(@attiquabaloch) 's Twitter Profile Photo

کیا اس نے میرٹ کا گلہ دبا کے خود کو یونیورسٹی میں اپنے گورنر چاچا کے زور پہ نہی لگایا؟ ان کے خاندان نے اقتدار میں آنے کے بعد نوکریاں اپنے خاندان میں نہی بانٹی تھی؟

کیا اس نے میرٹ کا گلہ دبا کے خود کو یونیورسٹی میں اپنے گورنر چاچا کے زور پہ نہی لگایا؟ ان کے خاندان نے اقتدار میں آنے کے بعد نوکریاں اپنے خاندان میں نہی بانٹی تھی؟ #ThaterraAchakzai #ThaterraActAgainstPushtoonCulture
account_circle
Attiqua Baloch(@attiquabaloch) 's Twitter Profile Photo

اور دوسری بات کیا اس خاتون کی اپنی فیملی نے پشتونوں کے خون پہ سیاست نہیں کی؟ کیا 2013 کے بعد جب ان کی گورنمنٹ کو اسی کرنل ہاشم ہی کے طرح کے کسی کرنل نے بنوائی تھی.

account_circle
Attiqua Baloch(@attiquabaloch) 's Twitter Profile Photo

گوادر پورٹ پر حملے میں ملوث تین افراد کی شناخت خود BLA نے کی جن کے لیے مہرنگ بلوچ لاپتہ لاپتہ کا ڈرامہ لگانے اسلام آباد تک آگئی تھیں ۔  

گوادر پورٹ پر حملے میں ملوث تین افراد کی شناخت خود BLA نے کی جن کے لیے مہرنگ بلوچ لاپتہ لاپتہ کا ڈرامہ لگانے اسلام آباد تک آگئی تھیں ۔   #DrMehrangBalochExpose #BYC_Propaganda_Exposed #MissingPersonsListUpdated
account_circle
Attiqua Baloch(@attiquabaloch) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے بلوچستان کے مسنگ پرسنز کی حقیقت۔ جو بلوچستان میں بلوچستان کی عوام پر حملے میں ملوث ہیں۔ ان کے اہل خانہ کو مہرنگ بلوچ اسلام آباد میں لا کر ٹوپی ڈرامہ کر رہی تھی۔ 

یہ ہے بلوچستان کے مسنگ پرسنز کی حقیقت۔ جو بلوچستان میں بلوچستان کی عوام پر حملے میں ملوث ہیں۔ ان کے اہل خانہ کو مہرنگ بلوچ اسلام آباد میں لا کر ٹوپی ڈرامہ کر رہی تھی۔  #DrMehrangBalochExpose #BYC_Propaganda_Exposed #MissingPersonsListUpdated
account_circle