
🇵🇰UnderArmyFascism
@ati7c
#لا_اله_الا_اللّٰه_محمد_رسول_اللّٰه
#استغفراللّٰه_العظیم_واتوب_الیه
#اللھم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد
ID: 2483845033
08-05-2014 14:34:42
453,453K Tweet
11,11K Followers
12,12K Following




Enkidu Reborn عاصم منیر اور فوج مر تو اسی وقت ہی گئے تھے جب انہوں نے عمران خان کے خوف سے الیکشن ملتوی کردیے تھے اسکے بعد تو جتنے دن گزارے ہیں اپنی بے غیرتی کے زور پر گزارے ہیں۔کیا آٹھ فروری اور کیا سمبڑیال

Enkidu Reborn آج سمبڑیال الیکشن میں ن لیگ کے ویران کیمپس نے مُکھے منتری کے "لوو یو" اور "ہگ یو" والے سستے ٹک ٹاک ڈراموں کا پول کھول دیا ہے۔ یہ 90 کی دہائی نہیں ہے جب ایسی نوسربازیاں چل جاتی تھی، یہ 2025 کا پاکستان ہے۔ اے مردِ مجاہد جاگ ذرا اب وقتِ سنتالیس ہے آیا اللہ اکبر

Enkidu Reborn اب یہ فوجی اگر ایک ہزار سال بھی قابض رہیں ملک ترقی نہیں کرے گا لہذا اب یا تو فوج کو سرینڈر کر کے انسان دے پتر ہونے کا ثبوت دینا چاہیے یا عوام ڈنڈا لے کر اس نظام کو دریا برد کرے اس کے علاوہ سب وقت کا ضیاں اور اپنے آپ کو بیوقوف بنانا ہے یہی سبق ہے تاریخ انسانی کا


Enkidu Reborn یہ سراسرخوش فہمیاں ہیں۔ایسا کچھ نہیں اگلےنوٹ گننےعیاشی اور مرضی کی حکومت کرنےآئےہیں کررہےہیں نظریہ،ووٹ،انصاف اخلاقی اقدارکی ان کےنزدیک کوئی وقعت نہیں سارادن دھت،طاؤس ورباب،گالیاں سگاریابھابھی سےچائے،تعریفیں اوربیگمات سارادن لونگ ڈرائیو،پارٹی جیولری پارلر۔



Enkidu Reborn کاش یہ اتنے باغیرت ہوتے لیکن یہ غیرت حیا شرم انسانیت سب کچھ بیچ کر کھا چکے ہیں میں ان میں انسانیت ہے نہ ان میں غیرت ہے اور نہ ہی ان میں شعور ہے یہ ضد تکبر اور غرور میں مبتلا ہیں اور یہ سب چیزیں شیطان کا خاصہ ہیں انشاءاللہ یہ جہنم کے سب سے نچلے درجے میں ہوں گے






