
Ather Salem®
@athsa01
ID: 1311381032487313409
30-09-2020 19:03:07
66,66K Tweet
42,42K Followers
24,24K Following

پنجاب پولیس سے گزارش ہے کہ اس کا سوفٹویر اپڈیٹ کیا جائے، ماں، بہن، بیٹی کی عزت سب پر فرض ہے چاہے اپنی ہو یا دوسروں کی، بیچاری اپنے آپ کو چھپاتی رہی مگر اس غلیظ انسان کو شرم نہیں آئی.. Punjab Police Official Mohsin Naqvi







جے یو آئی کی مجلس عاملہ نے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کو رد کر دیا ۔ لیکن حماد حسن حسب معمول کئی دن پہلے 13 اپریل کو خبر دے چکے تھے ویلڈن حماد بھائی Hammad Hassan










