AtharIshtiaq (@atharsb12) 's Twitter Profile
AtharIshtiaq

@atharsb12

جہاں غربت انقلاب نہیں پیدا کر سکتی وہاں جرائم پیدا کرتی ہے (ارسطو)

ID: 1600441186564579328

calendar_today07-12-2022 10:45:25

18,18K Tweet

18,18K Takipçi

11,11K Takip Edilen

AtharIshtiaq (@atharsb12) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل ہوگا فارم 47 کی ناجائز پیداوار کے لیے ہم تو جنگل کا بادشاہ کہیں گے۔

AtharIshtiaq (@atharsb12) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ایک آزاد ملک ہے اور پاکستان کا میڈیا آزاد ہے ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان ایک آزاد ملک ہے اور پاکستان کا میڈیا آزاد ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر
AtharIshtiaq (@atharsb12) 's Twitter Profile Photo

خود مجبور کرتے ہیں کہ آئینہ دیکھایا جائے پھر ناراض ہو جاتے ہیں آپ وہ بات کیوں پوچھتے ہیں جو بتانے کے قابل نہیں ہے DG ISPR

خود مجبور کرتے ہیں 
کہ آئینہ دیکھایا جائے
پھر ناراض ہو جاتے ہیں
آپ  وہ بات کیوں پوچھتے ہیں
 جو بتانے کے قابل نہیں ہے
<a href="/OfficialDGISPR/">DG ISPR</a>
AtharIshtiaq (@atharsb12) 's Twitter Profile Photo

بیوٹیفل! یہ تو میرے نالج میں اضافہ کردیا کہ پاکستان میں میڈیا آزاد ہے اب یہ بات ساری دنیا میں پھیلا دو پاکستان میں آزاد میڈیا ہے

بیوٹیفل! یہ تو میرے نالج میں اضافہ کردیا کہ پاکستان میں میڈیا آزاد ہے 
اب یہ بات ساری دنیا میں پھیلا دو پاکستان میں آزاد میڈیا ہے
AtharIshtiaq (@atharsb12) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں کو شاہ محمود قریشی کے ہسپتال پہنچنے پر ٹھنڈی ہواؤں کے جھونکے آنا شروع ہو گئے تھے وہ سن لیں قریشی صاحب کہاں کھڑے ہیں۔

AtharIshtiaq (@atharsb12) 's Twitter Profile Photo

گوبر کے ڈھیر کے اوپر perfume چھڑکنے سے گوبر کی بدبو ختم نہیں ہو جاتی بلکہ پرفیوم کی ویلیو 0 ہو جاتی ہے۔ جاپانی کہاوت

گوبر کے ڈھیر کے اوپر perfume چھڑکنے سے گوبر کی بدبو ختم نہیں ہو جاتی بلکہ پرفیوم کی ویلیو 0 ہو جاتی ہے۔
جاپانی کہاوت
AtharIshtiaq (@atharsb12) 's Twitter Profile Photo

قوم اور فوج کا رشتہ اگر پہلے جیسا ہوتا تو آپ کو سکولوں کالجوں اور گلی محلے میں پی آر مہم نہ چلانی پڑتی۔ڈنڈے کے زور پر قبضہ کرکے اپنا تعلق زبردستی عوام سے جوڑنے کی کوشش کررہے ہیں۔جب تک سرحدوں پر واپس نہیں جاؤ گے نفرت بڑھتی چلی جائے گی DG ISPR

AtharIshtiaq (@atharsb12) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پاکستان میں آج تک پیدا ہونے والا سب سے بڑا پاکستانی ہے۔اس کو پاکستان اور پاکستان کی تاریخ سے ختم کرنا ناممکن ہے۔ریڈ لائن لگانے والے بیشک بادشاہ بن جائیں حقیقت کو چھپاکر نہیں رکھ سکتے عمران خان اس ملک کی ایک اٹل حقیقت ہے۔

قاضی فراڈ عیسی جاتے ہوئے عدلیہ کو باندھ کر کتوں کے سامنے ڈال گیا تھا۔جب تک 26 آئینی ترمیم رول بیک نہیں ہوگی عدلیہ آزاد نہیں ہوگی۔