Athar Lati (@athar_lati) 's Twitter Profile
Athar Lati

@athar_lati

student

ID: 877240753130323968

linkhttp://www.edu.com calendar_today20-06-2017 19:04:28

1,1K Tweet

806 Takipçi

858 Takip Edilen

Athar Lati (@athar_lati) 's Twitter Profile Photo

مرد اور عورت کو چاہیے کہ بے حیائی کے علاوہ ایک دوسرے کی ہر بات کو برداشت کریں ❤

Athar Lati (@athar_lati) 's Twitter Profile Photo

قسم سے لوگوں کا بس نہیں چلتا نہیں تو راہ چلتے لوگوں کو بھی روک کر بولیں کہ ہم آپ سے بہتر ہیں 😶

Athar Lati (@athar_lati) 's Twitter Profile Photo

ابھی تک مارکیٹ میں Pawri Girl کے پاپڑ نہیں آئے ہم لوگ اتنے غیر ذمہ دار کیسے ہو سکتے ہیں 👀😅

Athar Lati (@athar_lati) 's Twitter Profile Photo

جتنے سجدے جوانی میں کرنے ہیں کر لو کیونکہ میں نے بڑھاپے میں اکثر لوگوں کو بنا سجدے کے نماز پڑھتے دیکھا ہے 🥀

میرے دل میں نماز کے لیے محبت اور زیادہ بڑھ گئی جب میں نے اپنی عمر کے لوگوں کو مرتے دیکھا🥀 جمعہ مبارک ❤

Athar Lati (@athar_lati) 's Twitter Profile Photo

نئی حکومت کوئی حیرانگی کی بات نہیں چور آدھی رات کو ہی آتے ہیں 💯 #BlackDayForPakistan

Athar Lati (@athar_lati) 's Twitter Profile Photo

افطاری کے بعد پانی کا پہلا گھونٹ گلے میں جانے کے بعد دل و دماغ اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ کائنات میں "امام حسین علیہ السلام" جیسا کوئی صابر نہیں 💯

Athar Lati (@athar_lati) 's Twitter Profile Photo

قبرستان ایسے لوگوں سے بھرے پڑے ہیں جو اپنے حق کے لیے اس لیے نہیں لڑے کہ کہیں مارے نہ جائیں 🌸

ہم میں سے پتہ نہیں اگلے سال کون ہو گا اور کون نہیں ہو گا، لیکن رمضان المبارک کا مہینہ اگلے سال بھی آئے گا در حقیقت رمضان نہیں انسان مہمان ہے #Ramzan2022

Athar Lati (@athar_lati) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی عوام بند راستوں سےاٹلی، فرانس، جرمنی جاتے ہیں بغیر پاسپورٹ کے تو اسلام آباد جانا کون سا مشکل کام ہے 🔥 #LongMarch

Athar Lati (@athar_lati) 's Twitter Profile Photo

حج وی کیتی جاندے او لہو وی پیتی جاندے او کھا کے مال یتیماں دا بھج مسیتی جاندے او پھٹ دلاں دے سیندے نئیں ٹوپیاں سیتی جاندے او چھری نہ پھیری نفساں تے دنبے کیتی جاندے او #EidMubarak ❤

Athar Lati (@athar_lati) 's Twitter Profile Photo

مسیحی برادری کو 25 دسمبر آنے پر میرا پیغام لَم يَلِد وَلَم يُولَد میرا رب کی نہ کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے 💯

Athar Lati (@athar_lati) 's Twitter Profile Photo

ایک عیسائی مزدور شام کو مزدوری سے وآپس آکر اپنی پریشان بیوی کو کہتا ہے پریشان نہ ہو مسلمانوں کہ یہ مقدس مہینہ گزر جائے پھر چیزیں سستی ہو جائینگی 😶 کڑوا سچ 💯

Athar Lati (@athar_lati) 's Twitter Profile Photo

دودھ والے نے دودھ میں پانی ملانے کے بعد بچا ہوا پانی بیٹھ کر پی لیا، کسی نے پوچھا یہ کیا؟ کہنے لگا بیٹھ کر پانی پینا سنت ھے😶

Athar Lati (@athar_lati) 's Twitter Profile Photo

موت صرف نبض رکنے سے نہیں آتی، انتظار موت ہے، بوریت موت ہے، مایوسی موت ہے، اور نامعلوم مستقبل کی تاریکی موت ہے🖤