
Muhammad Asif
@assi6617
ID: 1716160032369508352
22-10-2023 18:30:39
220 Tweet
27 Followers
281 Following



افغان بھائیوں کی واپسی پر شرمندہ ہوں، اُنہیں نہیں نکالنا چاہئے، یہ اسلامی روایات کےخلاف ہے،عمران خان Imran Khan


ہمارے ججز کا ضمیر ہوتا تو یہ جو ظلم ہو رہا ہے، یہ کبھی نہ ہوتا. عمران خان Imran Khan



"مجھ سے معافی کا مطالبہ کرنے کی بجائے عاصم منیر کو مجھ سے معافی مانگنی چاہیئے" Imran Khan #معافی_تم_مانگو





ثمینہ پاشا کی یہ ٹویٹ سنہری حروف میں لکھی جا چکی ہے ۔۔۔۔۔ سالگرہ مبارک Samina Pasha



پاکستانیوں اپنی طاقت کو پہچانو،اپنے آپ کو اُٹھاؤ آپ زمین میں جا رہے ہو، میں آپ کے لئے کھڑاہوں، یہ آپ کے مستقبل کی جنگ ہے. عمران خان Imran Khan





انصافینز سب یہ ٹرینڈ #StayStrongAleemaKhan شروع کریں اور علیمہ خان پر حملہ کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیں Aleema Khanum ♥️🙌


