Abdullah Shahid Rizvi Jalali (@asrj_pk) 's Twitter Profile
Abdullah Shahid Rizvi Jalali

@asrj_pk

تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (تحریک لبیک اسلام)

ID: 2894716362

calendar_today09-11-2014 13:10:52

5,5K Tweet

817 Followers

285 Following

Dr. Muhammad Qasim (@themqasim) 's Twitter Profile Photo

تمام احباب دعا فرمائے کہ اللہ پاک کَنْزُالْعُلَمَاء مُفَکِّر اِسْلَام مُحَدِّث لَاہورِی ڈاکٹر مُفْتِی مُحَمَّدْ اَشْرَفْ آصِفْ جَلَالِیْ حَفِظَہُ اللہُ تعالیٰ کو صحت کاملہ کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

تمام احباب دعا فرمائے کہ اللہ پاک   کَنْزُالْعُلَمَاء مُفَکِّر اِسْلَام مُحَدِّث لَاہورِی
ڈاکٹر مُفْتِی مُحَمَّدْ اَشْرَفْ آصِفْ جَلَالِیْ حَفِظَہُ اللہُ تعالیٰ  کو صحت کاملہ کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

داتا دربار کے تقدس کے منافی بھنگیوں،چرسیوں اور بینڈ باجا بجانے والوں کے خرافات سے داتا دربار کے تقدس کو محفوظ رکھنے میں محکمہ اوقاف مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

سیکریٹری اوقاف طاہر رضا نے اغیار سے ملی بھگت کے ساتھ داتا دربار کی صدیوں کی روایات کو معطل کیا، عرس کی رونقوں کو نقصان پہنچایا اور دنیا بھر کے سنی علماء و مشائخ کو عرسِ گنجِ بخش سے سوچی سمجھی سازش کے تحت محروم رکھا ہے۔ اس شخص کو اس کے عہدے سے ہٹا کر کرپشن کا حساب لیا جائے

92 Media Official (@92mediateam) 's Twitter Profile Photo

*گر پڑھ سکو تو پڑھ لو میری زندگی کی باتیں* *کوئی اس سے خوبصورت میری داستاں نہیں ہے* *آدھی صدی تو گزری جیسے گزار دی ہے* *تم مان لو کہ آصف اب نوجوان نہیں ہے* *کسی اور سے نہ پوچھو میری ہسٹری حقیقت* *میں خود ہی بولتا ہوں میرا ترجماں نہیں ہے*

*گر پڑھ سکو تو پڑھ لو میری زندگی کی باتیں*
*کوئی اس سے خوبصورت میری داستاں نہیں ہے*

*آدھی صدی تو گزری جیسے گزار دی ہے*
*تم مان لو کہ آصف اب نوجوان نہیں ہے*

*کسی اور سے نہ پوچھو میری ہسٹری حقیقت*
*میں خود ہی بولتا ہوں میرا ترجماں نہیں ہے*
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

حضرت محمد مصطفی ﷺ کی دنیا میں آمد بھی اعلانِ ختم نبوت ہے۔ آپ ﷺ کی ولادت نے اور کسی نبی کی ولادت کی گنجائش ہی باقی نہیں رہنے دی۔ اللہ تعالیٰ نے آپ ہی سے دین کی تکمیل کا اعلان کروایا۔ چنانچہ میلاد النبی ﷺ کی شانوں میں سے ایک شان یہ ہے کہ یہ ختم نبوت کا اہم پیغام ہے۔

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

عید میلاد النبی ﷺ خالق کائنات جل جلالہ کے شکر کی ادائیگی کاموقع ہے کہ اس نے حضرت محمد ﷺ کو دنیا میں بھیج کر ہمیں ایمان اور قرآن کی دولت سے مالا مال کیا چنانچہ محافل عید میلاد النبی ﷺ کو ہر قسم کی خرافات اور شرعی ممنوعات سے پاک رکھنا ضروری ہے۔

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

ماہِ نور ربیع الاول شریف کو میلادِ تاجدار ختم نبوت ﷺ و معصومیت ﷺ کے طور پر منایا جائے۔ محافل اور جلوسوں میں عقیدۂ ختم نبوت ﷺ اور عقیدۂ ختم معصومیت ﷺ کی قطعیت، افادیت اور اہمیت کو اجاگر کیا جائے۔ میلادِ مصطفی ﷺ اور سیرت مصطفی ﷺ کے مختلف پہلوؤں کو مستند مآخذ سے بیان کیا جائے۔

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

ہمیں سانحہ مستونگ کے 92 شہداء کے خون کا حساب چاہیے۔ مستونگ میں عید میلاد النبیﷺ کے جلوس کو کوئی سیکیورٹی فراہم نہیں کی گئی تھی۔ آئی جی بلوچستان کی سستی کے نتیجے میں اتنا بڑا سانحہ رونما ہوا۔ مفتی سعید احمد حبیبی شہید جیسے علماء روز پیدا نہیں ہوتے۔

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

غیر قانونی یہودی قبضہ کے خلاف فلسطینیوں کے اقدام کی حمایت کرتے ہیں۔ شہری آبادی پر اسرائیل کی بمباری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ عالمِ اسلام کو فلسطین کا ساتھ دینا چاہیے۔ اسرائیل کو تسلیم کرنے والے ہر ملک کو اپنے کردار پہ نظر ثانی کرنی چاہیے

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

مسلم ممالک نے اب اگر فلسطین کا ساتھ نہ دیا تو تاریخ کبھی انہیں معاف نہیں کرے گی۔ اسرائیل نے غزہ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے، اس کے باوجود فلسطینی مجاہد ڈٹے ہوئے ہیں اور پیش قدمی کر رہے ہیں۔ سعودی عرب سمیت تمام عرب و مسلم ممالک کو فلسطین کی فوجی مدد کرنی چاہیے

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

کسی کو ووٹ دینا ایک نہایت مشکل مرحلہ ہے جس کے لیے بڑی سوچ بچار کی ضرورت ہے۔ ایک امیدوار کو ووٹ دینے میں اس کے عقائد ونظریات اور پارٹی منشور کے ساتھ ساتھ ماضی میں اس کے جماعتی اور ذاتی کردار کو سامنے رکھنا ضروری ہے۔ پاکستان میں ہونے والے انتخابات میں اکثر ایسے عوامل انتخابات پر

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

آپریشن ”بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ“ نے انڈیا کے طوطے اڑا دیے ہیں۔ بھارتی غرور چیخوں اور آہوں میں بدل چکا ہے۔ بھارت نے اگرچہ گھٹنے ٹیک دیے ہیں مگر ابھی اسے مزید سبق سکھانے کی ضرورت ہے۔ اب وہ وقت آ پہنچا ہے کہ سری نگر کے لال چوک اور دہلی کے لال قلعے پر پاکستان کا پرچم لہرا دیا جائے۔

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی ان شاء اللہ عزوجل بالآخر کامیابی سے ہمکنار ہو گی۔ مقبوضہ وادی میں مودی نے آج بھی کشمیر کو مستقل ہڑپ کرنے کے مظالم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کشمیر کے ہسپتالوں، مساجد، سکولوں، کالجوں اور بازاروں پر تالے لگے ہوئے ہیں۔