اسری غوری (@asraghauri) 's Twitter Profile
اسری غوری

@asraghauri

Karachi based Journalist/blogger. Founder-editor @NoukEQalam, also writes for @PakistanTribe @DailyPakistan

ID: 582049832

calendar_today16-05-2012 18:20:21

113,113K Tweet

17,17K Followers

1,1K Following

اسری غوری (@asraghauri) 's Twitter Profile Photo

*اطلاعات ہیں کہ ایران سے داغے گئے میزائل اسرائیلی وزارتِ دفاع کی عمارت پر آ گرے ہیں۔* #Iran #تل_أبيب

اسری غوری (@asraghauri) 's Twitter Profile Photo

پاک بھارت جنگ پر جنگ بندی پاکستان کی جراتمندانہ جوابی کارروائی کے باعث ممکن ہوئ۔ ٹرمپ کا اس سارے پس منظر میں کردار صرف اپنے بغل بچہ بھارت کو بچانے والا رہا ہے پاکستانی جوابی وار سے پہلے یہی ٹرمپ بھارتی جارحیت کو علاقائی معاملہ کہہ کر نظر انداز کر چکا تھا۔

ویسے تو امن کا نوبل پرائز ہمیشہ امن کے غارت گروں کو ہی ملتا رہا لیکن پاکستان کا یہ مقام نہیں ہے کہ وہ خون آ شامی کا ریکارڈ رکھنے والوں کی سفارش کرے

صہیونیوں کی فلسطین میں بےپناہ قتل و غارتگری کے باوجود ان سے برملا اظہار یکجہتی کرنے والے امریکی صدر کو نوبل انعام کے لیے نامزد کرنا خود اس انعام کی نوعیت پہ سوالیہ نشان ہے۔۔

Jamaat e Islami Pakistan (@jipofficial) 's Twitter Profile Photo

ایران کی مکمل حمایت کرتے ہیں پورا پاکستان ایران کےساتھ کھڑا ہے.پوری دنیامیں جھوٹ کی بنیادپر نسل کشی ا ورقتل عام امریکہ کرتا ہے

Jamaat e Islami Pakistan (@jipofficial) 's Twitter Profile Photo

پورے ملک میں 2ہزار ارب تعلیم کابجٹ مگر سکولز آؤٹ سورس کر رہے ہیں. تصویر لگا کر اداروں کو دوسروں کےحوالے کر رہے ہیں یہ کونسی گڈ گورنینس ہے

JI Women Karachi (@jiwomenkarachi) 's Twitter Profile Photo

بنو قابل 3.0 کی طالبات کے اعزاز میں تقریبِ تقسیمِ اسناد ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہوئی ناظمہ کراچی جاوداں فہیم نے طالبات کی حوصلہ افزائی کی،اور ان میں اسناد بھی تقسیم کیں

Javeda Faheem (@javeda_faheem) 's Twitter Profile Photo

OIC کے اجلاس سے اس وقت تک مفید نتائج برآمد نہیں ہو سکتے جب تک ہم متحد ہو کر مشترکہ دفاعی افواج ، منصوبہ عمل میں شامل نہیں کرتے۔۔

Javeda Faheem (@javeda_faheem) 's Twitter Profile Photo

امریکہ و اسرائیل کی قدم بہ قدم مسلم ممالک کی جانب جارحانہ پیشقدمی اس امر کی متقاضی ہے کہ ہمارے سربراہان بین الاقوامی استحکام اور سلامتی کے پیش نظر اپنا دفاع مضبوط کرنے میں ایک دوسرے کی معاونت کریں۔

اسلامی ممالک ہر سطح پر اسرائیل کا بائیکاٹ کریں، اردن اور مصر کو فلسطین بارڈر کھولنے پر مجبور کیا جائے تاکہ مظلوم اور زخمی فلسطینیوں تک امداد پہنچائی جاسکے۔

Javeda Faheem (@javeda_faheem) 's Twitter Profile Photo

امریکہ ایران کی جوہری تنصیبات کا فیصلہ کرنے کا حق کیسے رکھ سکتا ہے جبکہ خود اس کے مہلک ہتھیاروں سے لدے بحری بیڑے مشرق وسطیٰ کی سلامتی کے لیے شدید خطرہ ہیں۔

Javeda Faheem (@javeda_faheem) 's Twitter Profile Photo

اقوام متحدہ خطے میں امن چاہتی ہے تو مداخلت کرے، امریکی بحری بیڑے کو فوراً خطہ چھوڑنےکے احکامات جاری کرکے عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔

اقوام متحدہ خطے میں امن چاہتی ہے تو مداخلت کرے، امریکی بحری بیڑے کو فوراً خطہ چھوڑنےکے احکامات جاری کرکے عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔
اسری غوری (@asraghauri) 's Twitter Profile Photo

مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ کی شہادت 01محرم شریف یوم شہادت حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ #محرم

مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ کی شہادت 
01محرم شریف یوم شہادت حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
#محرم
Fahmidah Yousfi (@fahmidahyousfi) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کو خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی کے کے-4 منصوبے کے لیے فوری طور پر 40 ارب روپے مختص کرے۔ ان کا کہنا ہے کہ کے-4 منصوبے کے لیے وفاقی بجٹ میں صرف 3.2 ارب روپے رکھنا کراچی کے عوام کے ساتھ

Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

اشرافیہ کو نوازو، جاگیرداروں کو بچاؤ اورعوام کی کمر توڑو! حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں جب کم ہورہی تھیں تو حکومت نے عوام کو ریلیف دینے سے انکار کیاتھا، اب ذرا سی ہلچل ہوئی تو فوراً سارا بوجھ عوام کی جانب منتقل کردیا۔معیشت

Jamaat Islami Karachi East (@jikarachieast) 's Twitter Profile Photo

بجٹ میں حکومت نے اپنی مراعات کم کرنے کی بجائے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا بوجھ لاد دیا ہے. #نااہل_قبضہ_مئیر

JI Women Karachi (@jiwomenkarachi) 's Twitter Profile Photo

حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع شرقی شعبہ نشرو اشاعت کے تحت یکم جولائی بروز منگل وی ٹرسٹ اکیڈمی گلشن اقبال میں تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا،شرکاء کی بڑی تعداد نے اس تربیتی نشست میں شرکت کی اور اس اہم کوشش کو سراہا۔

امام عالی مقامؓ نے جس اسلامی ریاست کے تحفظ کے لیے قربانی دی اس کی روح تقوٰی خدا ترسی اور پر ہیزگاری تھی جس کا سب سے بڑا مظہر ریاست کا سر براہ ہوتا اس کے اعمال, قاضی، سپہ سالار اور تمام معاشرہ اس روح سے سر شار ہوتے۔ (مولانا مودودیؒ شهادت امام حسینؓ - 1960) #muharram1447

امام عالی مقامؓ نے جس اسلامی ریاست کے تحفظ کے لیے قربانی دی اس کی روح تقوٰی خدا ترسی اور پر ہیزگاری تھی جس کا سب سے بڑا مظہر ریاست کا سر براہ ہوتا اس کے اعمال, قاضی، سپہ سالار اور تمام معاشرہ اس روح سے سر شار ہوتے۔

(مولانا مودودیؒ شهادت امام حسینؓ - 1960)
#muharram1447